الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تو زاہد بھائی اس حدیث سے یہ معلوم ہوا کہ اقامت امام کو دیکھے بغیر کہی جا سکتی ہے
اور اس وقت تک کھڑے نہیں ہونا چاہیے جب تک امام کو دیکھ نہ لیا جائے
ابو بکر بھائی میں تو آپ کو سینئر رکن لکھا ہوا دیکھتا ہوں لیکن آپ نے سینئر رکن والا کوئی کام نہیں کیا آپ کو چاہیے تھا کہ حوصلہ افزائی کرتے اگر آپ کو کسی کو خوش کرنا نہیں آتا تو کم از خاموش ہی رہتے بہت ہی زبردست کہا کسی نے کہ :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
معذرت سے میں آپ کے اس جامعہ والے سیکشن میں کسی اور جامعہ کا پوچھ رہا ہوں ویسے آپ کے جامعہ میں بھی لڑکے اس کے پیرز دیتے تو ہوں گے تو عرض یہ ہے کہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمدللہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ امابعد!
بلاشبہ موبائل ایس ایم ایس ہماری نوجوان نسل میں بے حد مقبول ہے بلکہ اگر یوں کہا جائے کہ دیوانگی کی حد تک ہماری نوجوان نسل ایس ایم ایس کی عادی ہو چکی ہے تو یہ بے جا نہ ہو گا۔ ویسے تو موبائل ایس ایم ایس ہماری نوجوان نسل میں...
مجھے تو یہ بلاگ بہت ہی اچھا لگا ہے، ڈیٹا بھی کثیر المقدار ہے،بھائیوں سے گزارش ہے کہ اچھی چیزوں کی خوب شیئرنگ کیا کریں اور اپنے آپ کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان کے مصداق بنائیے:
رواہ ابن ماجہ وصححہ الالبانی
یہ جو کہا گیا ہے کیا یہ حکم بغیر کسی شرط کے ہی لگ جائے گا یا کہ کچھ شروط بھی ہیں اگر کچھ شروط ہیں تو براہ کرم مطلع کیا جائے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے! امین۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا کوئی ایسا سافٹ ویئر کسی بھائی کے علم میں ہے جس کی مدد سے ایم ایس ورڈ سے ان پیج میں فائل کو کنورٹ کر لیا جائے اگر کسی بھائی کو پتہ ہو تو مجھے ضرور بتائیے گا ۔
جزاک اللہ خیرا