• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    نئے مرحلے کے لیے دعاؤں کی درخواست اور اظہار تشکر!

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آج کل تو میں اسی مرحلہ سے گزر رہا ہوں کہ نسبی بیٹوں اور بیٹی کی جلد از جلد (بہووں اور داماد کے "گھر" ) رخصتی کر کے خود کو ان کی ذمہ داریوں سے فارغ کرلوں اور دم آخر یکسو ہوکر رجوع الی اللہ کی فرصت حاصل کرلوں تاکہ محاورتا" جب اللہ کو پیارے ہونے کا لمحہ آئے تو...
  2. یوسف ثانی

    معروف دیوبندی عالم مولانا یونس جون پوری وفات پاگئے

    إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعُون - الله مغفرت کرے اور ان کے گناہوں کو بخش دے. الله ہم سب پر اپنی رحمت کرے اور ہم سب کے گناہ بخش دے. آمین.
  3. یوسف ثانی

    میں اردو فارمز کی دنیا کا نیا باسی

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خوش آمدید ۔
  4. یوسف ثانی

    میری شادی جلد ہونے کے لیے دعاء

    اللہ تعالٰی آپ کی شادی جلد سے جلد نیک متقی لڑکی سے کر دیے آمین!
  5. یوسف ثانی

    والد فیملی کا خیال نہیں کرتاانہیں چھوڑکر تبلیغی جماعت کے ساتھ جاتا ہے :

    ہمارے اپنے خاندان میں بھی ایسے لوگ موجود ہیں۔ گرد و پیش میں موجود تبلیغیوں میں سے تو اکثر کا یہی حال ہے۔
  6. یوسف ثانی

    والد فیملی کا خیال نہیں کرتاانہیں چھوڑکر تبلیغی جماعت کے ساتھ جاتا ہے :

    جی نہیں۔ آپ نے جلد بازی یا کم علمی کے سبب غلط نتیجہ نکالا ہے۔ ۱۔ دنیا کے لئے بھی اہل خانہ کو بے یار و مددگار چھوڑ کر جانا اور باہر سے نان نفقہ نہ بھیجنا بھی اسی طرح "حرام" ہے جیسے ۔ ۔ ۔ ۲۔ تبلیغی حضرات (نام نہاد) "آخرت" کے لئے ۔۔۔ اسلامی تعلیمات کے برخلاف اہل خانہ کو بے یار و مددگار چھوڑ کر...
  7. یوسف ثانی

    والد فیملی کا خیال نہیں کرتاانہیں چھوڑکر تبلیغی جماعت کے ساتھ جاتا ہے :

    غلط تو غلط ہے، خواہ "یہ" کریں یا "وہ" کریں۔ ویسے بہ سلسلہ روزگار جو لوگ باہر جاتے ہیں، وہ فیملی کے نان نفقہ ہی کے حصول کے لئے جاتے ہیں ۔ یہ لوگ عموما اپنی فیملی یعنی ماں باپ اور بیوی بچوں کی مرضی سے جاتے ہیں اور وہاں سے انہیں ماہانہ خطیر رقم بھیجتے ہیں۔ اس کے برعکس تبلیغی دوروں پر جانے والے...
  8. یوسف ثانی

    میری پریشانیاں دور کرنے کے لیے اللہ کے حضور دعا کریں

    اللہ کریم آپ کی تمام پریشانیوں اور مشکلات کو جلد دور فرمائے ، اور صحت و سلامتی ، امن و سکون کی دولت سے مالا مال فرمائے ۔آمین
  9. یوسف ثانی

    نکاح کے بعد کبھی ہمبستری نہیں کی کیا نکاح باقی رہے گا؟

    اسلام کو دین فطرت بھی کہا جاتا ہے کیونکہ اس کے جملہ قوانین اور ضابطے انسانی فطرت کے عین مطابق ہیں۔ شوہر اور بیوی کے مابین ازدواجی تعلقات بالخصوص سیکس سے متعلق شرعی ضابطے گو مرد و زن کی جسمانی و ذہنی ساخت کے عین مطابق ہیں لیکن یہ ضروری نہیں ہے کہ ہر فرد اس بات کو سمجھ بھی سکے۔ کہا جاتا ہے اور...
  10. یوسف ثانی

    نکاح کے بعد کبھی ہمبستری نہیں کی کیا نکاح باقی رہے گا؟

    زیر بحث معاملہ کے شرعی پہلوؤں پر تو شیوخ محترم نے مندرجہ بالا مراسلوں میں بخوبی جواب دے دیا ہے کہ گو کہ ایسی صورتحال میں بیوی کو نکاح فسخ کرانے کا شرعی حق حاصل ہے، اگر بیوی کے مطالبہ پر شوہر طلاق نہیں دیتا تو۔ لیکن جب تک شوہر طلاق نہیں دیتا یا عورت عدالت سے فسخ نکاح نہیں کروالیتی، دونوں بدستور...
  11. یوسف ثانی

    لکھنؤ سے تعلق رکھنے والا،وادی طائف کا ایک خاموش داعی نہ رہا۔

    اللہ تعالی پس ماندگاہ کو صبر جمیل عطا فرمائے ، ان کی کفالت ومعیشت کا بہتر انتظام کردے ، جانے والے کے بشری لغزشوں کو معاف فرمائے ، ان کی دعوتی جدوجہد اور اعمال صالحہ کو قبول فرماکرجنت الفردوس میں جگہ عنایت کرے ۔ آمین
  12. یوسف ثانی

    محدث فورم پر ایک سال

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ خیر و برکتوں سے نوازے. آمین
  13. یوسف ثانی

    مضاربت میزان شریعت میں

    ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کے قلم سے ہمیں اور استفادہ کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین ۔
  14. یوسف ثانی

    شوہر بیوی میں جنسی گفتگو

    موبائل یا انٹرنیٹ کے ذریعہ ایسی بات کرنا سخت خطرے کا باعث ہے۔ آئ ٹی ماہرین ایسی گفتگو سن بھی سکتے ہیں، ریکارڈ بھی کرسکتے ہیں اور انٹرنیٹ یا واٹس اپ کے ذریعہ وائرل بھی کرسکتے ہیں۔ تنہائی میں میاں بیوی ہر قسم کی رومانوی گفتگو کرسکتے ہیں بلکہ کرنا چاہئے
  15. یوسف ثانی

    مجھے دعاوں کی ضرورت ہے

    یا اللہ! ہماری بہن ام حماد کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرما۔ آمین لاباس طھور ان شاءاللہ اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
  16. یوسف ثانی

    عربان کی بیع

    نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ( عربان کی بیع ) سے منع فرمایا ہے۔ ابوعبداللہ ( ابن ماجہ ) کہتے ہیں کہ عربان: یہ ہے کہ آدمی ایک جانور سو دینار میں خریدے، اور بیچنے والے کو اس میں سے دو دینار بطور بیعانہ دیدے، اور کہے: اگر میں نے جانور نہیں لیا تو یہ دونوں دینار تمہارے ہیں۔ بعض لوگوں نے کہا ہے...
  17. یوسف ثانی

    عجیب و غریب فتوی

    عام طور سے ”اسمارٹ ڈرنکرز“ اتنی ہی مقدار میں شراب پیتے ہیں، جتنی مقدار سے انہیں نشہ نہ ہو۔ لیکن اگر وہ بھی اس ”قابل برداشت مقدار“ سے زائد مقدار میں شراب پی لیں تو انہیں نشہ لازماً ہوجائے گا۔ ایسا کوئی شرابی نہیں ہوتا، جو جتنی بھی مقدار میں شراب پئے، اسے کبھی نشہ نہ ہوگا۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ...
  18. یوسف ثانی

    لعان کے بارے میں ایک سوال اہل علم سے

    دلیل ”ہونے“ کی طلب کی جاتی ہے نہ کہ ”نہ ہونے“ کی۔ مثلاً اگر کوئی آپ سے کہی آپ ”جھوٹے ہو“ ۔۔ ۔ تو آپ اُس سے دلیل مانگیں گے کہ دلیل سے ثابت کرو لیکن اگر کوئی آپ سے کہے کہ آپ ”جھوٹے نہیں ہو“ تو کیا پھر بھی آپ دلیل طلب کریں گے گو کہ یہ مثال آپ کے سوال سے مکمل مماثلت نہیں رکھتی پھر بھی ((( دلیل...
  19. یوسف ثانی

    "انٹرویو" پورشن میں خواتین کے انٹرویو نشر نہ کیئے جائیں

    میں تو ابن داود بھائی سے صد فیصد متفق ہوں۔ اگر ہم فیس بک جیسے اوپن فورم میں ہر قسم کی خواتین کی موجودگی بلکہ ان کے "ساتھ" رہ کر تحریری فرائض انجام دے سکتے ہیں تو محدث فورم جیسے منظم دینی فورم میں نسبتا٘ زیادہ دیندار خواتین کو "سر گرم عمل" ہونے سے کس بنیاد پر روک سکتے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ فورم...
Top