• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    اولاد کو جنسی تعلیم دینے کا حکم

    بچوں کا جنسی استحصال اور والدین کا کردار۔(نیر تاباں) فلموں ڈراموں سے، کسی کتاب سے، کسی سنی سنائی سے بہرحال آج کے والدین پر یہ حقیقت تو اچھی طرح واضح ہے کہ بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات اس گھٹن زدہ معاشرے میں عام ہیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اتنا شعور ہی کافی ہے یا آگے بڑھ کر کوئی قدم...
  2. یوسف ثانی

    اولاد کو جنسی تعلیم دینے کا حکم

    از: شادباش عالم ہم سب اس الجھن کا شکار ہیں کہ بچوں اور نوجوانوں کو جنسی تعلیم دینی چاہیے یا نہیں. اس موضوع پر اب الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر بحث و مباحثے ہو رہے ہیں مگر ابھی تک کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے. یہ بات طے ہے کہ الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا اور سیکولر و لبرل طبقہ ہمارے بچوں کی اس معاملے...
  3. یوسف ثانی

    سیکولر بھینسا، قانون اور سماج

    Abdul Ghaffar Bhutto 12 hrs · سلمان حیدر سماجی کارکن کی حثیت سے اور پروفیسر ہونے پر کافی مقبولیت حاصل کر چکا تھا انسانیت سے پیار کی وجہ وہ خود تھا کیونکہ اس نے اپنے ہر ڈاکومنٹس کی والدیت میں "انسانیت" درج کروا رکھا تھا وہ اپنے باپ کے بارے میں کچھ بھی نہیں جانتا تھا ۔ اپنی اس پیدائش سے وہ ہر...
  4. یوسف ثانی

    نئی رکن

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! خوش آمدید
  5. یوسف ثانی

    مرغی کی چمڑی کھانے کا حکم

    میرا خیال ہے کہ ان احادیث میں ”گندگی خور جانور“ سے مراد ایسے جانور ہیں، جو گندگی کھا کر ہی پلتے بڑھتے ہیں۔ یعنی ان کی خوراک ہی گندگی ہوتی ہے۔ مرغیاں ایسے جانوروں میں شامل نہیں ہوتیں۔ اس لئے کہ یہ کبھی کبھار ہی گندگی کھاتی ہیں۔ یہ کوڑے کے ڈھیر اور نالیوں میں بھی دانہ دنکا ہی ”چگ“ کر کھاتی ہیں۔...
  6. یوسف ثانی

    كيا بيوى كو راضى ركھنا ضرورى ہے

    بیوی کو ”راضی۔ رکھنا“ مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے۔ اسی لئے شریعت نے شوہروں کو بیوی کے سلسلہ میں جتنی بھی ”ہدایات“ دی ہیں، ان میں بیوی کو ”راضی رکھنا“ شامل نہیں ہے۔ (اگر یقین نہ آئے تو اوپر ۔مراسلہ نمبر ۔1 کو ”بغور“ پڑھئے ) اس کے برعکس بیوی پر واجب ہے کہ وہ شوہر کو ”راضی رکھے“۔ واللہ اعلم بالصواب
  7. یوسف ثانی

    کیا ہوٹلوں میں بکنے والا چکن حرام ہوتا ہے ؟

    یہ روزنامہ جنگ میں 17 جنوری کو شائع ہونے والا مشتاق احمد قریشی کا مضمون ہے۔ مضمون میں جو کچھ بیان کیا گیا ہے وہ ایک ”اوپن سیکریٹ“ ہے۔ ملک میں جہان کہیں بھی روزانہ ہزاروں چکن کی سپلائی کا آرڈر ہو، وہاں اہسا ہی ہوتا ہے (الا ماشاء اللہ) ۔ تو کیا ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ ہوٹلوں میں بکنے والا چکن حرام...
  8. یوسف ثانی

    مولانا سلیم اللہ خان صاحب

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  9. یوسف ثانی

    بہتر وہ ہے جس کی بیویاں زیادہ ہیں۔

    حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ’’نکاح کرو اس لئے کہ اس امت میں بہتر وہ ہے جس کی بیویاں زیادہ ہیں۔ (بخاری ، 4782)
  10. یوسف ثانی

    میں بھی کافر تُو بھی کافر

    ان تین تصاویر میں ایک عاصم سعید بھی ہے۔ آئی ٹی انجینئر اور اردو ادب سے گہری وابستگی رکھنے والا بہت ہی باصلاحیت نوجوان ہے۔ ہماری ”آن لائن ملاقات“ اردو کے اولین اردو (رومن) فورم ہلچل پر ہوئی تھی۔ یہ فورم علی چوہدری کے اردو پوائنٹ سے منسلک ہے۔ اردو پوائنٹ کو پاکستان کا غالباً سب سے پہلا آن لائن...
  11. یوسف ثانی

    ◆◆ بچوں کی جنسی تربیت کیسے کریں ◆◆

    (نیر تاباں) "ہم لوگ جوائینٹ فیملی میں رہتے تھے، دادی جان، چاچو کی فیملی اور ہم۔ چاچو کی شادی ابو سے کچھ سال پہلے ہوئی تھی۔ ان کا سب سے بڑا بیٹا مجھ سے قریب 15 سال بڑا ہے۔ امی نے ہمیشہ یہی بتایا کہ یہ بڑے بھائی ہیں۔ وہ ہم کزنز میں سب سے بڑا تھا اور ہم سبھی اسے بھیا کہہ کر بلاتے تھے۔ امی اور چچی...
  12. یوسف ثانی

    ◆◆ بچوں کی جنسی تربیت کیسے کریں ◆◆

    بچوں کا جنسی استحصال اور والدین کا کردار۔(نیر تاباں) فلموں ڈراموں سے، کسی کتاب سے، کسی سنی سنائی سے بہرحال آج کے والدین پر یہ حقیقت تو اچھی طرح واضح ہے کہ بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات اس گھٹن زدہ معاشرے میں عام ہیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اتنا شعور ہی کافی ہے یا آگے بڑھ کر کوئی قدم اٹھانا...
  13. یوسف ثانی

    زکوۃ کے متعلق چند سوال

    میرا خیال ہے کہ گوشریعت میں ایسی کوئی "ہدایت" موجود نہیں ہے، جس میں کسی ایک طریقہ ادائیگی کو "افضل" قرار دیا گیا ہو تاہم "پیشگی ادائیگی" کے حسب ذیل فوائد سے اسے "بہتر" قرار دیا جاسکتا ہے۔ ۱۔ سونے چاندی کے زیورات پر زکوۃ دینے والے متوسط طبقوں کے خواتین و حضرات کے پاس عموما٘ سال بھر کے بعد زکوۃ...
  14. یوسف ثانی

    زکوۃ کے متعلق چند سوال

    ۱۔ زکوِۃ آمدن پر نہیں بلکہ بچت پر لاگو ہوتا ہے۔ ماہانہ بچت پر نہین بلکہ سالانہ بچت پر۔ یعنی اگر نصاب کے مساوی کل بچت بشمول سونا چاندی ہجری سال بھر تک آپ کے پاس رہے تب آپ پر کل بچت کا ڈھائی فیصد زکوِۃ عاءد ہوگا۔ ۲۔ پیشگی زکوۃ دینے کے خواہشمند یہ تخمینہ لگا لیں ، کہ اگلے سال تک ان کی کل بچت کتنی...
  15. یوسف ثانی

    جماعت و جمعیت کا ایک ہمدرد نہ رہا!

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  16. یوسف ثانی

    مولانا طارق جمیل صاحب کے خواب :

    جنید جمشید مرحوم کی نماز جنازہ سے قبل اپنے بیان میں بھی مولانا صاحب نے ایک ایسا ہی فقرہ کہا تھا کہ ۔۔۔ میں نے کہیں پڑھا تو نہیں لیکن ایسے موقع پر اللہ تعالیٰ فرماتے ہوں گے ۔ ۔ ۔ ۔ ابتسامہ
  17. یوسف ثانی

    اہل علم سے دو سوال بابت زنا

    1۔ عقد شرعی سے باہر نامحرم مرد و عورت کے درمیان تو ہر قسم کا ”غیر اخلاقی رابطہ“ حرام ہے۔ زنا کے بھی بہت سے ”درجات“ ہے، جن میں ”دخول“ سب سے نچلا درجہ ہے، جس پر حد بھی نافذ ہوتی ہے۔ ہر دو قسم کا دخول زنا اور حرام ہے۔ 2۔ زوجین کے درمیان ایام حیض میں فرج میں دخول اور کسی بھی حال میں دبر دخول ممنوع...
  18. یوسف ثانی

    تبلیغی جماعت، فضائل اعمال اور قرآن

    مجھے نہیں معلوم۔ مجھے تو یہ ”خبر“ فیس بک سے ملی۔ جس کی ابھی تک کوئی ”تصدیق“ نہیں ہوئی ہے۔ آپ یو ٹیوب پر سرچ کرکے دیکھ لیجئے
  19. یوسف ثانی

    ضرورت کمپیوٹرز برائے مجلس التحقیق الاسلامی

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا ایک کمپیوٹر پر واقعی صرف دس سے بارہ ہزار پاکستانی روپے خرچ ہوں گے؟
Top