• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    اہل کراچی اپنی خیریت سے آگاہ کریں

    وعليكم السلام و رحمة الله وبركاته الحمد للہ میں خیریت سے ہوں اور کراچی سے ۳۰۰ کلو میٹر دور ہوں ۔ ابتسامہ
  2. یوسف ثانی

    اس پوسٹ کی تحقیق مطلوب ہے.

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ جزاک اللہ خیرا ویسے یہ جواب کس کا تحریر کردہ ہے۔ کیا ہی بہتر ہو کہ جب آپ اس قسم کی علمی پوسٹ کیا کریں (جو کہ ماشاء اللہ آپ اکثر کرتی رہتی ہیں) تو حوالہ ضرور دیا کریں کہ آپ نے اسے کہاں سے نقل کیا ہے۔ اور اگر خود لکھا ہو تو تحریر کہ آخر میں اس کی بھی وضاحت کردیا...
  3. یوسف ثانی

    تکمیل حفظ قرآن

    بہت بہت مبارک ہو سر۔ اللہ دونوں بھتیجوں کو دنیا و آخرت دونوں میں سرخرو کرے اور والدین کے لئے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین
  4. یوسف ثانی

    مرد کا قابل ستر حصہ

    جزاک اللہ شیخ ۔
  5. یوسف ثانی

    مرد کا قابل ستر حصہ

    و علیکم السلام لباس کا ٹخنوں سے نیچے ہونے پر جہنم کی وعید مشروط ہے یعنی اگرتکبر کے ساتھ لٹکائے تب -
  6. یوسف ثانی

    مرد کا قابل ستر حصہ

    لونڈی کا ستر تو مالک کے ''استفادہ'' لئے جائز ہے ۔ ۔ ۔ لیکن جب لونڈی کا کسی اور سے نکاح کردیا جائے تب لونڈی کا یہی ستر "دیکھنا" بھی مالک کے لئے جائز نہیں۔ یہاں تک تو بات سمجھ میں آتی ہے۔ لیکن دوسری حدیث::: جب تم میں سے کوئی شخص اپنے غلام یا نوکر کا نکاح کردے تو اس کی شرمگاہ کی طرف ہرگز نہ دیکھے...
  7. یوسف ثانی

    مرد کا قابل ستر حصہ

    مرد کا ستر ناف سے گھٹنے تک ہے، یہ فقہا کی راے ہے۔ بعض احاديث (جيسے بيقہی 2/229)ميں اس کی تعين ملتی ہے، مگر وہ ضعيف روايات ہيں (ضعیف الجامع از البانی3826)۔ غالباً فقہا نے ستر کا یہ تعین احتیاط کی بنا پر کیا ہے۔ قرآن مجيد کے مطابق (اعراف 31:)نماز ميں انسان کو اپنے عمدہ کپڑے پہن کر ساللہ تعالیٰ کی...
  8. یوسف ثانی

    مرد کا قابل ستر حصہ

    مسلمان بہنیں Like This Page · November 21, 2014 · مرد کا ستر کہاں سے کہاں تک ہے ؟ . ١- بہت سارى احاديث ميں آيا ہے كہ مرد كا ستر گھٹنے اور ناف كے درميان ہے، اور گھٹنا اور ناف ستر ميں شامل نہيں. 1 - ابو داود اور ابن ماجہ رحمہما اللہ نے على بن ابى طالب رضى اللہ تعالى عنہ سے بيان كيا ہے كہ رسول...
  9. یوسف ثانی

    قرانی انسائیکلوپیڈیا حسن نثار کا کالم

    تبصرہ کتب: ======== اخبارات و جرائد کا ایک مستقل اور بہت قدیم سلسلہ ہے۔ کتاب کا مصنف یا ناشر اپنی اپنی نئی تصانیف معروف اخبارات و جرائد کو گو تبصرہ کی غرض سے ارسال کرتے ہیں۔ لیکن اس کا ایک اہم مقصد یہ بھی ہوتا ہے کہ اخبارات و جرائد کے قارئین تک اس کتاب کے چھپنے کی اطلاع پہنچ جائے۔ پہلے، بہت...
  10. یوسف ثانی

    پردہ کی آڑ میں.

    شرافت سوز تصویروں کی عریانی نہیں جاتی، ادب کی آڑ میں ترغیب رومانی نہیں جاتی ،
  11. یوسف ثانی

    نبی ص کی شفاعت کبیرہ گناہ کرنے والوں کے لئے ؟

    سنن ابو داؤد: کتاب: سنتوں کا بیان (باب: شفاعت کا بیان) 4741 . حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ, يَقُولُ: >إِنَّ أَهْلَ الْجَنَّةِ يَأْكُلُونَ فِيهَا...
  12. یوسف ثانی

    متفرقات ازدواجیات (ف ب پر میرے جوابات)

    جزاک اللہ خیرا شیخ
  13. یوسف ثانی

    متفرقات ازدواجیات (ف ب پر میرے جوابات)

    جہیز مانگنا اور بھیک مانگنا ایک ہی بات ہے لیکن اگر شادی کے موقع پر لڑکی والے اپنی بیٹی اور داماد کو خوشی سے کچھ دیں تو اسے لینے میں کوئی عار نہیں۔ جہاں تک مہر کا تعلق ہے تو یہ دو طرفہ معاملہ ہے۔ اسلامی تعلیمات کی رو سے یہ سونے کا پہاڑ بھی ہوسکتا ہے اور قرآن کی چند آیات بھی جو شوہر بیوی کو...
  14. یوسف ثانی

    متفرقات ازدواجیات (ف ب پر میرے جوابات)

    امیر لڑکی سے شادی: ============= کسی لڑکی سے اس نیت سے شادی کرنا تو یقینا معیوب ہی سمجھا جانا چاہئیے کہ اس کی دولت اور آمدن سے فائدہ اٹھاکر عیش کروں گا۔ کیونکہ بیوی کے نان نفقہ کی بائی ڈیفالٹ ذمہ داری شوہر پر ہے لیکن اگر شادی کی وجہ دولت نہ ہو اور کسی غریب لڑکے کی شادی کسی امیر لڑکی سے ہو...
  15. یوسف ثانی

    متفرقات ازدواجیات (ف ب پر میرے جوابات)

    اس کا مطلب ہے کہ شوہر بیوی کو ہر اس کام کا حکم نہیں دے سکتا ہے جو بیوی کی ذمہ داری نہیں ہے جی نہیں۔ ایسا نہیں ہے۔ میں یہ وضاحت کرنے ہی لگا تھا ۱۔ شوہر بیوی کو ہر اس جائز کام کا حکم دے سکتا ہے جو بیوی پر ویسے تو فرض نہیں لیکن شوہر کے حکم کی اطاعت کی وجہ سے فرض ہوجاتا ہے۔ ۲۔ بیوی پر کمانا فرض...
  16. یوسف ثانی

    متفرقات ازدواجیات (ف ب پر میرے جوابات)

    کیا شوہر ایسی جگہ نوکری کرنے کا جہاں نامحرم نا ہوتے ہوں یا گھر بیٹھ کر بھی کمانے کا حکم نہیں دے سکتا ہے ؟؟؟ اور شوہر بیوی کو کمانے کا حکم کیوں نہیں دے سکتا ہے ۔ کیا صرف اس لیے کہ یہ بیوی کی ذمہ داری نہیں ہے ۔ ؟؟؟ جی ہاں! گھر کے نان نفقہ کے لئے کمانا، قرآن و سنت کی رو سے چونکہ مرد پر فرض ہے۔...
  17. یوسف ثانی

    متفرقات ازدواجیات (ف ب پر میرے جوابات)

    اگر شوہر بیوی کو کما کر لانے کا حکم دے ؟؟؟ بیوی بچوں کا نان نفقہ شوہر پر فرض ہے۔ لہذا کمانا بھی شوہر پر فرض ہے، بیوی پر نہیں۔ تاہم (حلال حدود میں رہتے ہوئے اور شوہر کی اجازت سے) بیوی کا نوکری یا کاروبار کرنا حرام نہیں ہے ۔ لیکن اس کے باوجود شریعت اسلامی کی رو سے شوہر بیوی کو جبرا کمانے پر...
  18. یوسف ثانی

    متفرقات ازدواجیات (ف ب پر میرے جوابات)

    ازدواجی حقوق و فرائض: ================= ۱۔ اسلامی نکاح یہ ہے کہ اسنکاح میں لڑکی اور لڑکی والوں کا کوئی خرچہ نہ ہو۔ مہر، ولیمہ اور بعد از نکاح بیوی کا نان نفقہ شوہر کے ذمہ ہے ۲۔ شوہر کی آمدن، دولت میں بیوی کا حق ہے۔ لیکن بیوی کی دولت اور آمدن ( اگر کوئی ہو) میں شوہر کا کوئی حق نہیں۔ ۳۔ شادی کے...
  19. یوسف ثانی

    قیامت کی پیشن گوئی کے بارے میں جانئے.

    ۱۔ قیامت کی "فکر" وہ لوگ کریں جو قیامت کے بعد جنت اور دوزخ کی زندگی پر ایمان رکھتے ہوں۔ جن لوگوں کا یہ ایمان نہیں ہے ان کے لئے قیامت بس اس دنیا اور اہل دنیا کے خاتمے کا نام ہے ۲۔ جو قیامت کے بعد جنت اور دوزخ کی زندگی پر ایمان رکھتے ہیں، ان کا یہ بھی ایمان ہے کہ کائنات اور اہل کائنات پر اجتماعی...
Top