• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    تمباکو نوشی: مباح یا حرام؟

    تمباکو نوشی: مباح یا حرام؟ ڈاکٹر عطا الرحمن تمباکو نوشی اسلام کے نزدیک حرام ہے، مکروہ ہے، یا مباح ہے؟ اس کے انسانی زندگی ، انسانی صحت اور مستقبل پر کیا اثرات ہیں؟ مختلف ملکوں میں زمینی حقائق کیا ہیں؟ اس سے بچنے کے لیے کیا طریقے اختیار کیے جاسکتے ہیں؟ اس کے لوگ عادی کیوں ہوتے ہیں؟ حکومتیں کیوں...
  2. یوسف ثانی

    "انٹرویو" پورشن میں خواتین کے انٹرویو نشر نہ کیئے جائیں

    ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم اس ضمن میں ایک "عجیب" سی اصطلاح استعمال کیا کرتے تھے تقوی کا ہیضہ ہونا
  3. یوسف ثانی

    قرآن خوانی کی شرعی حیثیت

    1۔ کوئی زندہ شخص قرآن کی تلاوت انفرادی طور پر کرے یا اجتماعی طور پر ۔ ۔ ۔ ہر پڑھنے والے کو اس تلاوت قرآن کا ثواب ملتا ہے ۔ ایک ایک حرف پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں ۔ اس بات پر کسی کو کوئی اختلاف نہیں ہے۔ 2۔ ایک یا بہت سے لوگ مل کر تلاوت قرآن کریں (عرف میں اسے ہی ”قرآن خوانی“ کہتے ہیں) اور اس کے...
  4. یوسف ثانی

    سر دو پتھروں کے درمیان رکھا گیا اور تینوں پر ہنڈیا پکائی گئی۔

    متفق ۔ سوشیل میڈیا کا ایک بڑا نقصان یہ بھی ہے کہ ”عالم فاضل ملحدین“ عام مسلمانوں کو اسی قسم کے ”جال“ میں پھنسا لیتے ہیں۔ اور عام مسلمان بھی ان سے ”مناظرہ“ کرنے لگتے ہیں۔ جو ان کی بہت بڑی غلطی ہے۔ آپ کے ”آن لائن مناظرہ“ کرنے سے نہ صرف یہ کہ آپ دین کے بارے میں شک و شبہ کا شکار ہونے لگتے ہیں، بلکہ...
  5. یوسف ثانی

    نور جہاں ، فتورِ جہاں

    دنیا میں مشہور و معروف لوگوں کی ”وجہ شہرت“ دو قسم کی ہوتی ہے۔ ایک قسم کے لوگ وہ ہوتے ہیں جنہیں دنیا میں اچھا اور نیک سمجھا جاتا ہے اور دوسرے وہ جنہیں برا اور بدکردار سمجھا جاتا ہے۔ یہ ایک الگ موضوع ہے کہ دنیا میں جنہیں نیک سمجھا جاتا ہے، آیا وہ اللہ کے نزدیک بھی نیک اور قابل معافی ہیں یا نہیں۔...
  6. یوسف ثانی

    ]ایک دوست اپنے کسی دوست کی شادی پر گیا !!!!

    عامر بھائی کے برعکس ۔ ۔ ۔ ابتسامہ ۔ ۔ ۔ میں گفٹ والے دروازہ میں داخل ہوا ۔ یہ دروازہ ایک کمرہ میں کھلتا تھا۔ کمرہ کے درمیان میں ایک بڑی میز تھی۔ جس پر گفٹ کے ڈھیر پڑے تھے۔ میں نے بھی اپنا گفٹ اس میز پر رکھ دیا ۔ سامنے پھر دو دروازے نظر آئے ۔ ایک پر لکھا تھا: ضیافت کھانے کے خواہشمندوں کے لئے۔...
  7. یوسف ثانی

    دیر تک بیٹھے رہنے سے بیماریوں اور قبل از وقت موت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق

    ”قبل از وقت“ موت کا ”خطرہ“ اس زندگی میں یہی ایک واحد خطرہ تو نہیں ہے آپ کچھ بھی کرلیں۔ موت مقررہ وقت سے پہلے آ نہیں سکتی ۔ اور وقت آجائے تو ٹل نہیں سکتی۔ سوچنے والی بات
  8. یوسف ثانی

    مســــــــــــــــــــــــــــــــــــکراہٹ !!!

    مسکراہٹ کا سامان پیش کئے بغیر مسکراہٹ کی افادیت پر لکچر دینا ایسا ہی ہے جیسے کھانا پیش کئے بغیر کھانے کے فوائد پر تقریر کرنا ۔ ابتسامہ میں: ارے میں نے کہا سنتی ہو وہ: تو کیا میں بہری ہوں میں: ارے میرا یہ مطلب نہیں تھا وہ: میں تمہارا مطلب خوب سمجھتی ہوں میں: بھلا میرا کیا مطلب تھا؟ وہ: گویا اب...
  9. یوسف ثانی

    "جملہ حقوق محفوظ ہیں" کا کیا مطلب ہوتا ہے؟

    ”قرآن و حدیث“ کے جملہ حقوق محفوظ کرنا۔ 1۔ قرآن کے تراجم کے حقوق اپنے نام ”محفوظ“ کرنا، اسے نیٹ پر ڈالنا اور یہ ”توقع“ بھی رکھنا کہ کوئی اور اسے کاپی کرکے شائع یا تقسیم نہ کرے۔ 2۔ حدیث کے تراجم و تلخیص کے حقوق اپنے نام ”محفوظ“ کرنا، اسے نیٹ پر ڈالنا اور یہ ”توقع“ بھی رکھنا کہ کوئی اور اسے کاپی...
  10. یوسف ثانی

    کم قیمت والی دوائیں زیادہ قیمت میں فروخت کرنا

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ دوسری بات تو بلا شک و شبہ جائز ہے۔ کاروبار اسی کو تو کہتے ہیں کہ کم قیمت پر اشیاء خرید کر زیادہ قیمت پر فروخت کیا جائے۔ پہلی والی بات ”کمیشن“ والے زمرے میں آتی ہے۔ اگر آپ کا ان سے کوئی معاہدہ ہو (زبانی ہی سہی) کہ اتنی تعداد میں مریض بھیجنے پر اتنا کمیشن دیا...
  11. یوسف ثانی

    اولاد کو جنسی تعلیم دینے کا حکم

    سیکس ایجوکیشن – حافظ محمد زبیر پروفیسر ارشد جاوید ماہر نفسیات ہیں۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی، امریکہ سے سائیکالوجی میں ماسٹرز کیا ہے اور وہاں ہی سے ہپناٹزم میں سپیشلائزیشن ہے۔ وہ امریکن سوسائٹی آف کلینیکل ہپناسس کے ممبر بھی ہیں۔ کئی ایک کتابوں کے مصنف ہیں اور خاص طور سیکس ایجوکیشن ان کا موضوع...
  12. یوسف ثانی

    چھہ ڈاکٹر

    چھ ڈاکٹر از: ٹجاوید چوہدری ( اتوار 22 جنوری 2017) ’’انسان کو زندگی میں چھ ڈاکٹروں کی ضرورت پڑتی ہے‘ آپ غریب ہیں یا امیر آپ کو ان ڈاکٹروں کی خدمات حاصل کرناہوں گی‘‘ وہ مسکرایا اور دونوں ہاتھوں سے اپنا ننگا پاؤں سہلانے لگا‘ وہ پاؤں سے بھی 97 سال کا نہیں لگتا تھا‘ میں اسے دیکھ کر حیران ہو رہا تھا‘...
  13. یوسف ثانی

    اولاد کو جنسی تعلیم دینے کا حکم

    بچوں کی تربیت، ایک آخری بات – نیر تاباں 05/01/2017 0 تبصرے 4137 مناظر نیر تاباں ہر گھر کے کچھ اصول ہوتے ہیں۔ بچوں کے ساتھ بھی اگر کچھ اصول بنا لیے جائیں تو زندگی آسان ہو جاتی ہے؛ ہماری ہی نہیں، ان کی بھی! اصول تھوڑے ہوں، اور جو ہوں ان کی پابندی کی جائے۔ احمد کے لیے جو اصول ہمارے گھر میں...
  14. یوسف ثانی

    اولاد کو جنسی تعلیم دینے کا حکم

    https://www.facebook.com/profile.php?id=100010890286825&hc_ref=NEWSFEED&fref=nf
  15. یوسف ثانی

    اولاد کو جنسی تعلیم دینے کا حکم

    از: (نیر تاباں) "ہم لوگ جوائینٹ فیملی میں رہتے تھے، دادی جان، چاچو کی فیملی اور ہم۔ چاچو کی شادی ابو سے کچھ سال پہلے ہوئی تھی۔ ان کا سب سے بڑا بیٹا مجھ سے قریب 15 سال بڑا ہے۔ امی نے ہمیشہ یہی بتایا کہ یہ بڑے بھائی ہیں۔ وہ ہم کزنز میں سب سے بڑا تھا اور ہم سبھی اسے بھیا کہہ کر بلاتے تھے۔ امی اور...
Top