• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ناظم شهزاد٢٠١٢

    معاویہ رضی اللہ عنہ،اور یزید رحمہ اللہ علیہ ناموں کی فہرست

    محمد ارسلان بھائی آپ فور شئرڈ میں اکاونٹ ہی کیوں نہیں بنا لیتے۔
  2. ناظم شهزاد٢٠١٢

    پوسٹ میں کسی کو ٹیگ کیسے کریں؟

    ویسے ٹیگ کا فائدہ کیا ہے؟ دوسرا میں نے پوچھنا تھا کہ کسی ویب سائٹ کا لنک کیسا دیا جاتا ہے؟ مطلب کہ لنک تو پیسٹ ہو جاتا ہے مگر اس پر اپنی مرضی کا نام وغیر ہ کس طرح لکھتے ہیں تا کہ قاری کو لنک کی سمجھ آ سکے ۔ مہربانی فرما کر راہنمائی فرما دیں۔
  3. ناظم شهزاد٢٠١٢

    فطرانہ کی مقدار اور مسائل

    صدقة الفطر آدمي جو خوراك كھاتا هے گندم چاول وغيره اس ميں سے ايك مخصوص حصه نمازِ عيدسے قبل صدقه كرنا صدقة الفطر كهلاتاهے۔  صدقة الفطر گھر كے هر فرد كي طرف سے ادا كيا جائے۔(صحيح بخاري:كتاب الزكاة24،باب فرض صدقة الفطر70،حديث1503)  صدقة الفطر عيد كي نماز ادا كرنے سے قبل ادا كرنا واجب...
  4. ناظم شهزاد٢٠١٢

    معاویہ رضی اللہ عنہ،اور یزید رحمہ اللہ علیہ ناموں کی فہرست

    شکریہ ویسے یہ لنک میڈیا فائز ہے کیا ؟ مجھے ابھی اتنا علم نہیں براہ مہربانی راہنمائی فرما دیں۔ جزاکم اللہ خیرا
  5. ناظم شهزاد٢٠١٢

    یزید رحمہ اللہ کی فضیلت پر کتاب

    بنو امیہ کی مخالفت پانچویں و چھٹی صدی ہجری کا وہ زمانہ ہے۔ جب بنی امیہ اور خاص کر امیر یزید کے مخالفانہ پروپیگنڈہ نے شدت اختیار کر لی تھی۔ بعض صلحائے امت احقاق کی خاطر انکشاف حقیقت پر کمر بستہ ہوئے منجملہ ان کے شیخ عبدالمغیث بن زبیر الحربی تھے جن کے متعلق علامہ ابن کثیر فرماتے ہیں۔ کان من...
  6. ناظم شهزاد٢٠١٢

    یزید سے متعلق چند سوالات

    یزید کے متعلق ان سوالوں کے جواب اس کتاب میں مل سکتے ہیں۔ نام کتاب خلافت معاویہ رضی اللہ عنہ یزیدرحمہ اللہ حلافت معاویہ و یزید | Early Islamic History پی ڈی ایف میں ڈاون لوڈ کے لیے اس لنک پر جائیں۔ Library | The Real Islam's Blog
  7. ناظم شهزاد٢٠١٢

    معاویہ رضی اللہ عنہ،اور یزید رحمہ اللہ علیہ ناموں کی فہرست

    یزید بن معاویہ رحمہ اللہ کے نام سے سعودی عرب میں ایک مدرسہ بھی قائم ہے۔ الحمد للہ قاتلِ حسین رضی اللہ عنہ پر لعنت ہو نہ کہ یزید رحمہ اللہ پر۔ تصویر دیکھیں۔ http://www.islamimehfil.com/index.php?app=core&module=attach&section=attach&attach_rel_module=post&attach_id=50103
  8. ناظم شهزاد٢٠١٢

    معاویہ رضی اللہ عنہ،اور یزید رحمہ اللہ علیہ ناموں کی فہرست

    یزید رحمہ اللہ کے بارے علما میں آرا مختلف ہیں اس لیے ارسلان بھائی آپ ان کتب کا مطالعہ بھی کرلیں۔ 4shared folder - khilafat e Muawiya (radhi ALLAH unhu) o yazeed (rehmat ULLAH alehi)
  9. ناظم شهزاد٢٠١٢

    اسلام سے پہلے عربوں میں توحید کی حالت اور توہم پرستی

    آپﷺ كي بعثت كے وقت بھي عرب كے لوگ نظر بد سے بچنے،بيماريوں سے محفوظ رهنے،سحر آسيب سے حفاظت، حاسدوں كے حسد سے بچنے اور جان و مال كي حفاظت وبركت كے ليےمختلف قسم كے تعويذ (مثلاً هڈياں،مختلف قسم كي معدنيات،جانوروں كے كھُر اور كاغذ وغيره پر لكھ كر يا منتر پڑھ كر) اپنے گھروں كے دروازوںكي پيشانيوں...
  10. ناظم شهزاد٢٠١٢

    دعا میں وسیلہ اور احناف کا موقف

    احناف اور وسیلہ احناف کی مذکورہ آٹھ کتابوں میں مختلف الفاظ کے ساتھ یہ عبارت منقول ہے۔ جس سے وسیلے کی حرمت وکراہت ثابت ہوتی ہے۔ يُكْرَهُ أَنْ يَقُولَ فِي دُعَائِهِ بِحَقِّ فُلَانٍ، وَكَذَا بِحَقِّ أَنْبِيَائِك، وَأَوْلِيَائِك أَوْ بِحَقِّ رُسُلِك أَوْ بِحَقِّ الْبَيْتِ أَوْ الْمَشْعَرِ...
  11. ناظم شهزاد٢٠١٢

    کیا بسم اللہ کی جگہ 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟کیا بسم اللہ کی جگہ 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟

    الفاظ سے اعداد میں تو منتقلی ممکن نظر آتی ہے لیکن بھائی اعداد سے الفاظ تک کیسے جاو گے۔مثلا ٧٨٦=بسم اللہ الرحمن الرحیم(فرض کر لیں ورنہ یہ غلط ہے) ٧٨٦=ہرے کرشنا ٧٨٦=امیر المومنین علی علیہ السلام ٧٨٦=روی شنکر اس طرح بے شمار مثالیں دی جاسکتیں ہیں۔ان میں سے ٧٨٦ سے کیا مراد لیں گے۔ یہ ممکن ہی...
  12. ناظم شهزاد٢٠١٢

    شراب اورسگریٹ نوشی کے نقصانات

    سگريٹ نوشي o "تمباکو" ہسپانوی زبان کا لفظ ہے۔ o تمباکو میں 4000 زہریلے کیمیکل شامل ہوتے ہیں۔جن میں 50 کینسر کی بیماری کا باعث بنتے ہیں۔ o ایک اندزے کے مطابق دنیا ے تمام بالغ افراد کا ایک تہایی سے زیادہ حصہ سگریٹ نوشی لی لعنت میں گرفتار ہیں۔ان میں% 47 مرد اور13%عورتیں ایسی ہے جو باقاعدی ہے...
  13. ناظم شهزاد٢٠١٢

    معاویہ رضی اللہ عنہ،اور یزید رحمہ اللہ علیہ ناموں کی فہرست

    دو مزید نام معاويه بن عبدالله بن جعفر بن ابي طالب يزيد بن معاويه بن عبدالله بن جعفر بن ابي طالب حضرت جعفر رضی اللہ عنہ کےپوتے کا نام معاویہ تھاان نے نزدیک معاویہ رضی اللہ عنہ کردار کیسا تھا؟اگر ایسا تھا جیسا آج مشہور کر دیا گیا ہے تو یقینا اس نام سے پرہیز کیا جاتا جیسا کہ ہم بھی نام رکھے ہوئے...
  14. ناظم شهزاد٢٠١٢

    معاویہ رضی اللہ عنہ،اور یزید رحمہ اللہ علیہ ناموں کی فہرست

    السلام علیکم! میں نے کسی کتاب میں یہ پڑھا تھا کہ تاریخ میں معاویہ اور یزید نام کے کئی راوی گزرے ہیں۔ جس سے یہ ثابت ہوتاہے کہ ان شخصیات کےمتعلق یہ پراپیگنڈہ بعد میں عجمی ذہن کی پیداوار ہے۔ کیا کوئی بھائی اس طرح کی کوئی فہرست مرتب کر کے اپ لوڈکرسکتاہے؟ مہربانی ہوگی۔ جزاکم اللہ خیرا
  15. ناظم شهزاد٢٠١٢

    جادو کی تعریف اور اس کی حقیقت

    عمر بھائی ماشا اللہ اچھا مضمون لکھا ہے۔ مجھے اس بارے ابھی کچھ مزید معلومات درکار ہیں۔ براہ کرم ان سوالات کے جوابات دیں دے تو مہربانی ہوگی۔ ١۔کیا جادو کے ذریعےکسی کی جان لی جاسکتی ہے؟ ٢۔ جنات کا انسانی جسم میں داخل ہونا کس صحیح حدیث سے ثابت ہے؟ ٣۔کیا انسان جنات کو قید کر سکتا ہے؟ ٤۔کیا جنات...
  16. ناظم شهزاد٢٠١٢

    جنات،جادو،آسیب وغیرہ کی شرعی و سائنسی حیثیت کیا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ برائے مہربانی اس موضوع پر کوئی کتاب یا کوئی تحقیقی مقالہ مل جائے تو بڑی مہربانی ہوگی۔ میں اس بارے بہت شکوک وشبہات میں مبتلا ہوں ۔ جزاکم اللہ خیرا
  17. ناظم شهزاد٢٠١٢

    تقابلی فرقوں کی کتابیں

    طالب نور بھائی جان کیا آپ نے یہ مواد کہیں اپ لوڈ بھی کیا ہے یا پھر اپنے پاس ہی محفوظ رکھا ہے۔ مہربانی کر کے اسے اپ لوڈ بھی کر دیجیے تاکہ دوسرے بھی استفادہ کر سکیں ۔ شکریہ
  18. ناظم شهزاد٢٠١٢

    جہیز ایک معاشرتی لعنت!

    جہیز جہیز کے لفظی معنی تیاری یا سامان کی تیاری کے ہیں۔ہندی میں اسے ''دان''یا ''کنیا دان''کہتے ہیں جس کے معنی ''خیرات'' کے ہیں۔اسلام سے پہلے عربوں میںجہاں اور بہت سی برائیاں پائی جاتی تھیں وہاں لڑکیوںکو زندہ درگور کر بھی عام تھا۔غیرت کے نام پر لوگ اپنی ہی بیٹیوں کو زمین میںزندہ دفن کر دیتے تھے...
  19. ناظم شهزاد٢٠١٢

    کیا ابن عباس رضی اللہ عنہ نے یزید رحمہ اللہ کو قاتل حسین قراردیا ؟؟؟

    ماشا اللہ اللہ آپ کے علم میں اضافہ فرماے آمین
  20. ناظم شهزاد٢٠١٢

    دم ،تعويذاور ستاروں كے اثرات كي شرعي حيثيت

    تعويذ كي شرعي حيثيت تعويذ عربي زبان كالفظ هے ۔جس كا لفظي مطلب ’’پناه طلب كرنا‘‘هے۔همارے معاشرے ميں اس سے مراد كاغذپر چند اعداديا اسماء وغيره كو لكھ كر گلے ميں لٹكانا هے۔جس سے يه تاثر ليا جاتا هے كه يه كاغذكا ٹكرا انسان كو مصائب اور تكاليف سے نجات ديتا هے۔اسے غموں سے نجات دلانے اور كاروبار ميں...
Top