الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ بھائی جان ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک آپکی بیٹی کا اچھا نصیب رکھے اسے ہمیشہ خوش و خورم رکھے آمین اور اسے دین و دنیا کے فرائض بآسانی ادا کرنے میں مدد و نصرت فرمائے آمین
بھائی جان میں کیوں غصہ کرونگا!!
اور اگر چھوٹی چھوٹی پوسٹس پڑھنے میں میرے بھائی کو سہولت ہوتی ہے تو میں اپنے بھائی کی سہولت کی خاطر اسکی مکمل حمایت کرتا ہوں.
جزاک اللہ کلیم حیدر بھائی میڈیا کی یہ ستم ظریفی میں نے خود دیکھی تھی بہت رونا آرہا ہے اس قوم کی سوچ پہ کہ راہزن کو راہبر بنا لیا ہے
اللہ پاک ہمیں ہدایت و شعور عطا فرماۓ آمین
محمد ارسلان بھائی میری بات میں آپکو غصہ کہاں سے محسوس ہوا؟
کیا آپکی بات سے متفق نہ ہونا آپکو غصہ دکھائی دیا؟
یا ہر کسی کی سوچ کا اپنا انداز ہے اور اپنی اپنی پسند ہے یہ میں نے غلط کہہ بھائی جان آپ اگر میرے غصے کی وضاحت سے راہنمائی فرمائیں تو میری اصلاح ہوگی.
ان شااللہ
جزاک اللہ خیرا
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ:
محمد ارسلان بھائی میں آپکی بات سے متفق نہیں مجھے ہمیشہ لمبی پوسٹ ایک پیراگراف میں پسند آتی ہے اس سے بات کا تسلل بھی قائم رہتا ہے اور اورمضمون کے کل متن کا کچھ اندازا بھی رہتا ہے
زیادہ ہر کسی کی اپنی سوچ کا انداز ہے اور اپنی اپنی پسند ہے ہمیں تو لمبی پوسٹ پڑھنے...