• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    آج کے حکمران اور اطاعت امیر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کشمیر کب سے مسلمان ملک ہو گیا! کبھی بھارت کو بھی کسی نے اسلامی ملک کہا ہے؟ اگر یہ سوچ ہے تو پھر داعش کا عذاب آپ کا حق ہے! جو آپ پر وارد ہوتا نظر آتا ہے! اس کی بھی کوئی ''خوبصورت تاویل'' سوچ لیں کہ جب داعش ولے جماعت الدعوۃ والوں کو کافر کہتے ہوئے قتل کریں گے،...
  2. ابن داود

    آج کے حکمران اور اطاعت امیر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ شرط آپ نے بتلائی تھی! اور شاید آپ کو یہ نہیں معلوم کہ امریکہ کا نام ''یونائیٹڈ اسٹیٹ آف امریکہ'' ہے جبکہ پاکستان کا نام ''اسلامی جمہوریہ پاکستان'' ہے! جب امریکہ نے خود کو اسلامی ریاست کہا ہی نہیں تو اسے اسلامی ریاست کیونکر کہا جاسکتا ہے! کیا خود امامت کرنا...
  3. ابن داود

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! تھوڑی دیر ہو گئی! وگرنہ دعوت مچھلی کے ساتھ ہی یہ تقریب بھی منعقد کی جا سکتی تھی، اب شاید رمضان میں کوئی مجلس ہو، تو اس وقت اس بات کو ان شاء اللہ مد نظر رکھا جائے گا!
  4. ابن داود

    آج کے حکمران اور اطاعت امیر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! گزشتہ مراسلوں میں ایک بات رہ گئی تھی، اور یہ بات ہے بہت اہم ۔ لہٰذا سے اب رقم کر دیتا ہوں: میرا کلام درج ذیل تھا: یعنی کہ کافر ہو سکتا ہے، اور تکفیر ہو بھی سکتی ہے، لیکن لازم نہیں آتی!
  5. ابن داود

    تعویذ کی شرعی حیثیت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس نیت کے اعتبار سے بلکل درست فرمایا کہ یہ بھی جائز نہیں!
  6. ابن داود

    کیا محمّد رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے الله کو دیکھا تھا ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ قیاس نہیں! بلکہ قران میں وارد خبر پر اعتراض کے باطل ہونے پر منطقی دلیل ہے!
  7. ابن داود

    آج کے حکمران اور اطاعت امیر

    کیا پاکستان میں نماز پڑھنے پر پابندی ہے؟ اور کیا آپ حکمرانوں کے نماز پڑھنے کا رجسٹر لکھتے ہیں؟ پہلے اصول سے متعلق ایک بات بتلائیے! اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے غیر مسلم ریاستوں اور اقوام سے معاہدہ کرکے اللہ کی زمین پر اللہ کے حکم کے علاوہ دوسرا حکم کیوں تسلیم کیا؟
  8. ابن داود

    آج کے حکمران اور اطاعت امیر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جی اور اصل کتاب کی طرف رجوع کر لیجئے گا، آپ کو ثبوت بھی مل جائے گا۔ یہاں آپ کو دعوی ملے گا، اور ثبوت نہیں، یا پھر جس عقیدہ کو یہ درست فرمارہے ہونگے وہ قرآن و سنت کے خلاف ہوگا! یہ بات درست ہے کہ بریلوی اہلحدیث کے پیچھے نماز کو جائز قرار نہیں دیتے، لیکن ان کا یہ...
  9. ابن داود

    آج کے حکمران اور اطاعت امیر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @nasim بھائی جان! آپ کتاب کا نام دیکھیں! آپ کو فعل کا مرتکب اور عقیدہ کے حامل کا فرق معلوم ہونا چاہئے! دوم کہ امیر کی اطاعت کے لئے اس کا مسلمان ہونا شرط ہے جب کہ نماز کی امامت اور اس کا حقدار ہونے کے لئے صرف مسلمان ہونا ہی شرط نہیں! اور امیر و حاکم کی نماز...
  10. ابن داود

    آج کے حکمران اور اطاعت امیر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس موضوع پر میں نے اپنا مؤقف بیان کیا ہے اس فورم پر کسی تھریڈ میں، اور اختصار کے ساتھ کہ میرا مؤقف اس مسئلہ میں وہی ہے جو شیخ بدیع الدین شاہ راشدی کا ہے: امام صحیح العقیدہ ہونا چاہیے – شيخ العرب والعجم ابو محمد بدیع الدین شاہ راشدی
  11. ابن داود

    آج کے حکمران اور اطاعت امیر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @مظاہر امیر بھائی کا کوئی مراسلہ اس تھریڈ میں تو نظر نہیں آیا! مجھے نہیں معلوم کس لئے انہیں متوجہ کیا گیا ہے!
  12. ابن داود

    آج کے حکمران اور اطاعت امیر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جی بالکل! نماز کے امام بھی بن سکتے ہیں، نماز کی امامت کے شروط پورا کرتے ہوئے امامت کا حق بھی ادا کرسکتے ہوں تو! اور نماز کے لئے کسی کو مستقل امام بنانے اوروقتی و حادثاتی طور پر کسی کے امام ہونے کے فرق کو بھی مدنظر رکھنا چاہئے!
  13. ابن داود

    آج کے حکمران اور اطاعت امیر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جی ''یہ'' یعنی ''اسلامی جمہوریہ پاکستان'' اسلامی ریاست ہے۔ درست! حکومت کی معاونت و مشاورت کرنے سے کوئی درباری قرار پائے، تو سارے قاضی اچھے ہوں یا برے وہ بھی درباری قرار پائیں گے! اب کوئی کسی کے حسب منشا ء فتوی نہ دے ، یا فیصلہ نہ کرے تو اسے وہ ''درباری'' ملا...
  14. ابن داود

    آج کے حکمران اور اطاعت امیر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جب تک حکمران کی تکفیر نہیں کی جاتی، اس وقت تک اس کی اطاعت سے چھٹکارا نہیں، اور تکفیر کرنا کوئی ٹی ٹونٹی کا اکھاڑا نہیں!
  15. ابن داود

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ شادی کرلیں! خواب کی تعبیر کا تو مجھے علم نہیں، بندے کی خواہش پوری ہوجائے گی!
  16. ابن داود

    کیا محمّد رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے الله کو دیکھا تھا ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ اٹکل ہے، قرآن و حدیث کی دلیل نہیں! جنتی عالم آخرت میں اللہ کا دیدار کریں گے، یہ خبر ہے عالم آخرت کی! اس پر قیاس نہیں کیا جاسکتا! کل کو کوئی منچلا یہ اتکل لڑائے کہ ابلیس زندہ ہے جبکہ اس کی پیدائش آدم علیہ السلام سے بھی پہلے کی ہے، اور اسے موت نہیں آئی ، تو...
  17. ابن داود

    جناب قادری رانا جی نے دعوی کیا ہےکہ " اعلی حضرت کے عقیدے پر انگلی رکھو نہ ثابت کروں تو کہنا۔"

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @علی معاویہ بھائی بھائی اگر آپ احمد رضا خان بریلوی کو ''امام'' نہیں مانتے، جبکہ بریلوی طبقہ انہیں امام مانتا ہے، بیشک آپ انہیں امام نہ لکھیں، آپ کا ان کے متعلق مؤقف کا درست ہونا نہ ہونا بھی بحث نہیں! لیکن گفتگو کے آداب کا لحاظ کرتے ہوئے اگر ان ملون الفاظ کا...
  18. ابن داود

    عجیب و غریب فتوی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ کوئی نیا فتوی نہیں !
  19. ابن داود

    ہندوستانی تہذیب کا مسلمانوں پر اثر / ڈاکٹر محمد عمر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر آپ کے پاس Adobe Acrobat کا Professional version تو اس میں combine file کے option سے PDF File بنائی جا سکتی ہے۔ اس کے علاوہ کسی دوسرے سافٹ وئیر کا کسی اور بھائی کے علم میں ہو تو بتلادے!
  20. ابن داود

    شرعی اصطلاحات کا مفہوم تبدیل کیا جارہا ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! حَدَّثَنَا خَلَّادٌ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ إِنَّمَا كَانَ النِّفَاقُ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَّا الْيَوْمَ فَإِنَّمَا هُوَ الْكُفْرُ بَعْدَ...
Top