الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
''دہشتگردی'' کے لفظ کا اطلاق تو ہر ایک فریق اپنے تناظر میں کرتا ہے، بہر حال میں یہ سمجھتا ہوں کہ دہشت گردی ایک مسلمان کی نظر میں یہ ہے کہ کوئی بھی ایسا کام جو بزور طاقت کیا جائے، اور اس سے زمین میں فساد برپا ہو، وہ دہشتگردی ہے! اور طاقت کا استعمال صرف حکومت کا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کو انقطاع کی دلیل دی جا چکی ہے، اب ایک طرف دلیل ہے، اور ایک طرف غلام مصطفی ظہیر!
یا آپ یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ ایک طرف امام نسائی اور ایک طرف غلام مصطفی ظہیر!
یہ بات بھی بتلائی گئی کہ اگر آپ نے دلیل کو نظر انداز کرکرے کسی کی بات ہی ماننی ہے، تو امام نسائی کی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پہلے تو دیکھ لیں ؛اس کے ترجمہ میں ایک غلطی ہے، وہ یہ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچازاد بھائی نہیں، بلکہ آپ رضی اللہ عنہ کے چچازاد بھائی ؛
اول کہ یہ کلام کسی صحابی کا بھی نہیں، بلکہ عبدالرحمن بن عبد رب کعبہ کا ہے!
اور اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@ارسلان بھائی! میں تو سمجھتا تھا کہ آپ کے بچوں کی شادی ہونے کو ہوگی!
ویسے اب تک احتمال موجود ہ ہے، شاید میں درست ہی سوچتا رہا ہوں، کیونکہ ابھی یہ نہیں بتایا گیا کہ یہ پہلی ہی ہے!
(ابتسامہ)
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جب صحیحین پر اجماع کی بات کی جاتی ہے تو اس سے مراد ان کی موقوف، معلق روایات مراد نہیں ، اور نہ ہی اس کی مرفوع احادیث میں مدرج اور شاذ الفاظ شامل ہوتے ہیں!
لیکن مرزا جہلمی جیسے فراڈیئے، اس کا علم نہیں رکھتے، اورمحقق بنے پھرتے ہیں، کہ صحیحین پر اجماع ہے لو جی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@یوسف ثانی بھائی اور @Abdul raheem chandio بھائی! سندھی فونٹ تلاش کریں، کہ جسے فورم پر لگایا جاسکے، تاکہ سندھی درست طریقہ سے پڑھی جاسکے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ان صفحات کو مکمل لگائیے، پورا صفحہ نظر نہیں آرہا، ی نہ ہی صفحہ نمبر! ا اگر پی ڈی ایف میں ہو تو لنک دیجئے!
پہلے دیکھ لیں کہ شیخ غلام مصطفی ظہیر نے کیا کہا ہے، پھر اس پر بات کرتے ہیں!
لیکن ہم نے جس سند کو ضعیف کہا ہے، اس کا ضعف بھی بتلا دیا ہے ، اور محترم غازی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نہیں، غلطی مجھ سے ہو گئی! وہ کہتے ہیں کہ
ہم الزام اُن کے دیتے تھے قصور اپنا نکل آیا
میں بس ایک نظر اسے دیکھا تھا اور غلطی کا شکار ہوا!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محمد افضل رضوی بھائی! یہاں کی انتظامیہ معتدل بھی ہے اور باحوسلہ بھی، میں بذاتہ خود ایک شدید مزاج کا حامل ہوں، اور اگر میرا کوئی مشورہ متشدد ہو تو اسے بھی رد کردیا جاتا ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سوال جواب کے سیکشن میں جہاں آپ جواب نہیں دے سکتے، ان سیکشن میں فورم پر منتخب شدہ علماء ہی جواب دینے کا اختیار رکھتے ہیں۔
اس مسئلہ میں ذرا تفصیل ہے، کہ سائل نے جب سوال جواب سیکشن میں سوال کیا ہے، تو اس نے متعلقہ علماء سے ہی استفسار کیا ہے، لہٰذا کسی اور کو اس...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@محمد افضل رضوی بھائی! میں آپ کی جانب سے جواب مکمل ہونے تک انتظار کرتا ہوں، آپ مراسلہ کے آخر میں جواب کے جاری ہونی کی نشاندہی کردیا کیجئے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ ہمارے حنفی بھائی نہیں ہیں! یہ مجہول المسلک صاحب ہیں!
اور میرا مؤقف یہ ہے کہ انہیں سمجھانے سے زیادہ ان کے فتنہ سے لوگوں کو محفوظ رکھنے کی کوشش کرنا زیادہ اہم ہے!
صاحب نہ کسی عالم کی خواہ متاخرین میں سے ہو، یا متقدمین میں سے ، کسی تفسیر ، کسی شرح کے قطعی...