الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
روایات کی گنتی میں سند و متن کی تقسیم کے اعتبار سے فرق آتا ہے، کوئی ہر دو سند کو الگ الگ گنتی کرتا ہے، کوئی دوسرے اعتبار سے، صحیح مسلم کی روایات کی گنتی میں بھی اسی طرح گنتی کا فرق آئے گا!
مسند احمد میں امام احمد بن حنبل کے بیٹے عبد اللہ بن احمد بن حنبل کے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عبد الله بن مُحَمَّد بن يَعْقُوب بن الْحَارِث بن الْخَلِيل الْحَارِثِيّ السبذموني بِضَم السِّين أَو فتحهَا وَفتح الْبَاء الْمُوَحدَة وَسُكُون الذَّال الْمُعْجَمَة وَضم الْمِيم وفى آخرهَا نون نِسْبَة إِلَى قَرْيَة من قرى بُخَارى ذكره السَّمْعَانِيّ وَقَالَ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبتکاتہ!
@وجاہت بھائی جان! میں کسی کی ذات پر کلام نہیں کرتا، ہاں اس کے کلام پر کلام کیا کرتا ہوں، اور وہ میں بہت شدید کرتا ہوں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سیدنا علی ابی بن ابی طالب پر یہاں کوئی تنقید نہیں کی گئی، ہم سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کو روافض کی طرح ''معصوم '' نہیں مانتے، ہاں اگر رافضیت زدہ لوگوں کو سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی کسی اجتہادی و سیاسی غلطہ کو غلطی کہنا، یا کسی صحابی کہ سیدنا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
علماء کے جواب کے انتظار تک اس فورم پر موجود دو تھریڈ کا مطالعہ کریں، جہاں علماء نے بھی اس مسئلہ پر گفتگو کی ہے؛ مسئلہ ان شاء اللہ کافی حد تک سمجھ آجائے گا!
عورت کا شادی کے بعد اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا
اور
کیا بیوی اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لکھ سکتی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایسا کہنا ،،،،اہل اسلام کے جہاد کے شعار کے بالکل خلاف ہے ، دیکھئے غزوہ احد میں جناب رسول کریم ﷺ بنفس نفیس موجود تھے ،اور اس جنگ کی صورتحال کا تقاضا بھی تھا کہ صحابہ کرام رض اس میدان میںـرسول اکرم ﷺ کے نام مبارک کے نعرے لگاتے ،ـلیکن صحابہ کرام کا بیان ہے، کہ آپ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
امام ابن كثير رحمه الله (المتوفى774)نے کہا:
وحمل خالد بن الوليد حتى جاوزهم وسار لجبال مسيلمة وجعل يترقب أن يصل إليه فيقتله ثم رجع ثم وقف بين الصفين ودعا البراز وقال أنا ابن الوليد العود أنا ابن عامر وزيد ثم نادى بشعار المسلمين وكان شعارهم يومئذ يا محمداه[البداية...
السلا م علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں نے تو یہ کتاب نہیں پرھی لیکن علم الحدیث سے متعلق آپ کے تبصرہ و تجزیہ کی کی کیا حیثیت ہے وہ تو یہاں دیکھا جاسکتا ہے:
تھریڈ بعنوان: ہم کس کی مانیں محدث فورم کے احادیث کے مجموعہ کی یا کفایت الله صاحب کی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@تلمیذ بھائی! یہ شعر مجتہدین کے لئے نہیں، بلکہ ان کے اجتہاد کے حق کی نفی کرنے والوں کے لئے ہے!
آپ کا اسے ناپسند کرنا مجھے سمجھ نہیں آیا!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس سنجیدہ فورم پر وجاحت صاحب غیر متعلقہ زمروں میں مختلف تھریڈ بنا کر فورم کی افادیت کو نقصان پہنچا رہےہیں!
تحقیق حدیث میں تفتازانی کے قول پر سوال وہ بھی بیوقوفی والا!
اسی اسکین صفحات میں صفحہ پر تفتازانی کے قول کا رد نظر نہیں آیا، لیکن ترجمہ تفتازانی کے قول کا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@عمر اثری بھائی!
دعاوں کے ساتھ تدبیر بھی کریں!
شادی و ازدواجی تعلقات قائم کئے بغیر اور کوئی شخص آم کے پیڑ کے نیچے بیٹھ کر اللہ سے اولاد کی دعا کرے، تو اوپر سےاس کی گود میں آم تو گر سکتا ہے، اولاد نہیں ملے گی!
اگر مجھ سے یاد رکھنے میں خطاء نہیں ہوئی ہے، تو ایک...