• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    امام بخاری نے جامع الصحیح میں صیغہ تمریض سے صحیح روایات کو بیان کیا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کلام میر سمجھے نہ زبان میرزا سمجھے مگر اپنا کہا چاہے ہیں کہ جہاں سمجھے
  2. ابن داود

    صیغہ تمریض سے کیا مراد ہے ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! امام النووی رحمہ اللہ نے اسے قاعدہ کلیہ تو کہا ہی نہیں! تو پھر یہ مطلقا کا معاملہ کہاں سے آگیا؟
  3. ابن داود

    ڈاکٹر ذاکر نائیک کہتے ہیں ہمیں اپنے آپ کو مسلم کہنا چاھیے !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اردو میں کتاب کا نام کیا ہے؟
  4. ابن داود

    آج کیا پکائیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جزاک اللہ بہن! ہماری برادری جو بھارتی گجرات کے ایک گاؤں سے تعلق رکھتی ہے، اس کا ایک ٹریڈیشن ہے کہ ہر جمہ تقریباً سب کے ہاں ہی گوشت والی دال اور چاول پکا کرتے ہیں! اور اس کے ساتھ اکثر یہی گاجر کا تازہ اچار بنایا جاتا ہے! واقعی بہت لذیذ ہوتا ہے!
  5. ابن داود

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھائی جان ! گھر پرانی چلتی مشینری کو چلتے رہنا دینا چاہئے! اگر اس کو آرام دینے کی کوشش کی تو پھر وہ چلنے سے انکار بھی کر سکتی ہے! یہی حال انسان کے ساتھ ہے، بوڑھے ہاتھ پیر چلتے ہوں، تو چلنے دو، جس دن انہیں زیادہ آرام دیا، تو پھر انہیں چلنے میں تکلیف بھی ہوتی ہے...
  6. ابن داود

    ڈاکٹر ذاکر نائیک کہتے ہیں ہمیں اپنے آپ کو مسلم کہنا چاھیے !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہاں سے ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی ہے: A Reply To Zakir Naik’s Accusations On the Ahlul Hadeeth And Highlighting some Issues of Concern
  7. ابن داود

    دجال کے پاس مارنے کے بعد زندہ کرنے کی قوت ہوگی؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اللہ تعالیٰ کا کسی فعل کو پسند ، نا پسند کرنا الگ بات ہے! اور کسی فعل کی صلاحیت دینا الگ بات ہے! اللہ تعالیٰ ہر ہر فعل کو پسند نہیں کرتا ، درست! لیکن ہر ہر فعل کی صلاحیت اللہ ہی کی پیدا کردہ ہے! کوئی شیطان کوئی مخلوق کسی میں کوئی صلاحیت پیدا نہیں کرسکتا! اگر...
  8. ابن داود

    مولانا اصغر صاحب کے لیے دعا کی درخواست

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آمین
  9. ابن داود

    آج کے حکمران اور اطاعت امیر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ تو کفر و شرک کا معاملہ ہے! کہ آیا جمہوریت مطلقاً کفر و شرک ہے یا نہیں! یہ انتہائی سنگین نوعیت کا مسئلہ ہے، اس پر بات کرنے کے لئے وقت بھی نکالنا ہوگا اور تفصیل بھی بیان کرنا ہوگی! یا پھر بندہ ان امور میں گفتگو نہ کرے! میرے بھائی! مغالطہ نہ مجھے لاحق ہے نہ...
  10. ابن داود

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مبارک ہو! مبارک ہو! @محمد نعیم یونس بھائی اب جاگ چکے ہیں ، اور تندرست و توانا معلوم ہوتے ہیں!
  11. ابن داود

    قرآن و حدیث میں حقیقی تعارض نہیں ہوتا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بلا ل رضی اللہ عنہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو مشورہ دے رہے تھےکہ ابھی کافی وقت ہے، ابھی سے ستو گھولنے کی کیا ضرورت ہے! لیکن بلال رضی اللہ تعالیٰ کو اس بات میں غلط فہمی لاحق تھی کہ افطار کا وقت ہوا چاہتاہے! جسے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان کیا...
  12. ابن داود

    صیغہ تمریض سے کیا مراد ہے ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ان دو اقتباس میں تضاد کیا ہے؟
  13. ابن داود

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیوں، ہم جیسے بھائیوں سے کوئی دشمنی ہے کیا!
  14. ابن داود

    دجال کے پاس مارنے کے بعد زندہ کرنے کی قوت ہوگی؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اللہ خیر کرے! علم الحدیث کے وہ وہ مطالب منظر پر آرہے ہیں کہ معلوم ہوتا ہے آج سے قبل محدثین خواہ متاخرین سے ہوں، یا متقدمین سے ان کو تو ان مطالب کی ہوا بھی نہ لگی! غالباً علم الحدیث کی رفارمیشن کی مشق کی جا رہی ہے!
  15. ابن داود

    مسند ابویعلیٰ الموصلی (اردو)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @محمد نعیم یونس کو نیند سے اٹھانے کے لئے ان کے ذمہ ایک کام لگاتے ہیں! بھائی جان! آپ یہاں مظاہر بھائی، فراز بھائی اور دیگر بھائیوں کی اپلوڈ کردہ کتابوں کی تمام جلدیں عمدہ کوالٹی اور ہلکی کوالٹی والے لنک ترتیب سے جمع کر دیں! تاکہ متلاشی کو آسانی رہے! جزاک اللہ خیراً
  16. ابن داود

    جماعۃ المسلمین کی کتب کی تلاش جن سے ان کے اصول واضح ہوتے ہوں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ تھریڈ غالباً تحفظ پاکستان آرڈیننس کے شکار ہوئے ہیں!
  17. ابن داود

    قرآن و حدیث میں حقیقی تعارض نہیں ہوتا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ویسے تو میں الفاظ کے انتخاب کا ہمیشہ خاص خیال رکھتا ہوں! آپ کے کہنے پر ایک بار پھر غور کیا، مجھے ان میں ایسی کوئی بات نظر نہیں آئی! میں اپنے ان الفاظ پر قائم ہوں! اگر کوئی نقص بتلایا جائے جو بندہ ضرور رجوع کرنے کو تیار ہو گا!
  18. ابن داود

    قرآن و حدیث میں حقیقی تعارض نہیں ہوتا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @وجاہت صاحب کی تحریر پڑھ کر مجھے شیخ العرب والجم بدیع الدین شاہ راشدی کا قول یاد آیا، کیا خوب کہا ہے شیخ ہے؛ تضاد حدیث کا قرآن کے ساتھ نہیں، اور نہ حدیث کا حدیث کے ساتھ ہے، بلکہ تضاد تمہاری عقل کا ہے! اب کسی کی فہم کا وحی سے تضاد ہو جانے سے وحی میں تضاد نہیں...
  19. ابن داود

    صیغہ تمریض سے کیا مراد ہے ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اول صغیہ تمریض سے بیان کرنے سے یہ لازم نہیں آتا کہ روایت ضعیف ہے، اور نہ صیغہ جزم سے یہ لازم آتا ہے کہ روایت صحیح ہے۔ ہاں صاحب قول کے میلان کی طرف اشارہ ہوتا ہے! یا کہ صاحب قول کی نظر میں اس تک پہنچنے والی روایت ضعیف ہونے کی صورت میں وہ صیغہ تمریض استعمال کرتا...
  20. ابن داود

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مجھے پنجاب بورڈ کو تو نہیں معلوم ہاں سندھ کی درسی کتاب میں تھی، اب یاد نہیں پہلی جماعت میں تھی یا دوسری۔ مجھے اب تک زبانی یاد ہے، مگر اس واسطے کہ کہیں کوئی شعر بھول تو نہیں گیا، تلاش کی تو اسی فورم کا لنک بھی نظر آیا! اسی کو اقتباس میں پیش کرتا ہوں! مقصد یہ ہے...
Top