الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
۔
@راشد محمود صاحب! یہ جو اوپر آپ کی تحریر سے اقتباسات پیش کئے گئے ہیں، یہ آپ کے پچھلے مراسلہ کے ہی ہیں!
اور یہ تمام نہ قرآن ہیں نہ حدیث!
اور اقوال الرجال کے تو آپ قائل ہی نہیں! تو آپ کے اقوال تو کسی "رجل" کے نہیں ہونے چاہئیں!
تو آپ کے ان اقوال کو کیا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اشماریہ بھائی کو غالبا یہ ابھی معلوم نہیں کہ @راشد محمود صاحب کسی امتی کے قول کو نقل کرنے کے قائل نہیں، وہ اور علم اسماء الرجال تو اقوال الرجال ہیں، وہ صرف اپنے اقوال امت پر لاگو اور صادر فرمانا چاہتے ہیں! راشد محمود صاحب کی صحت کے لئے دعا کیجئے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
قادری رانا بھائی! آپ کے شاہ عبد العزیر کے حوالہ سے پیش کردہ جواب کا جائزہ میں بعد میں پیش کرتا ہوں، مگر آپ ذرا اس عبارت کا حوالہ ، کتاب کا نام تو لکھ دیتے!
آپ نے تو ایک اسکین لگا دیا، نہ اس کا حوالہ درج ہے، اور نہ ہی آپ نے اسے یونیکوڈ میں تحریر فرمایا ہے
قادری...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پہلے تو بھٹی صاحب سے گزارش ہے کہ وہ تحریر کو یونیکوڈ میں لکھنے کا اہتمام فرمائیں!
آپ کو معلوم ہونا چاہئے کہ اہل الحدیث قرآن و سنت علی منہج سلف کے قائل ہیں!
اب آپ کو اس میں تضاد نظر آئے تو کیا کہا جاسکتا ہے!
آپ یہ بتلائیے کہ آپ اس معاملہ میں تقی الدین سبکی کے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے!
ذرا صبر کیجئے!
ویسے ابھی تک آپ نے سبکی کے حوالہ پر ہم نے جو بات کی ہے اس کا جواب نہیں دیا!
آپ امام صاحب کے عقیدہ و مؤقف کو اختیار کرتے ہیں یا تقی الدین سبکی ہے؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
معلوم ہوتا ہے کہ امام صاحب کا فتوی دیکھ کرمحمد افضل قادری صاحب کچھ پریشان ہیں!
بھائی نے جواب کی سرخی کے ساتھ جس اقتباس کو پیش کیا ہے، اس میں تو کوئی فتوی والی بات نہیں! اور آگے جو دلائل اس مضمون میں بیان کیئے ہیں اسے حذف کردیا!
بہر حال محمد افضل داردی صاحب! میں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اب آپ نے اہل الحدیث پر اعتراض کرنے تھے تو کرتے میاں!
یہ تقیہ کی چادر اوڑھنے کی کیاضرورت تھی؛
جب گھمن صاحب خود کہہ رہے ہیں کہ سید احمد بریلوی تھے، تو شفیق الرحمن کے یہی بات کہنے پر کیا اعتراض ہے؟
سید احمد شہید کا کے حنفی المذہب ہونا کا میرے علم میکے مطابق تو کسی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
قادری رانا بھائی! جواب یہاں تحریر فرمائیں، اور وہ جو بات آپ نے اسکین کی ہے، اس کو جواب کہنا تو ممکن نہیں، ہاں امام ابو حنیفہ کہ فتویٰ کے انکار کی تاویل کہا جاسکتا ہے، بہر حال امام صاحب کا فتوی آپ کے مؤقف کے خلاف ہے!
جناب آپ کے سبکی صاحب تو فرماتے تھے کہ ابن...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
قادری رانا بھائی! آپ اب تک وحید الزمان کے معاملہ میں الجھے ہوئے ہیں؛
ان اسکین صفحات سے کیا بیان کرنا چاہتے ہیں؟ ذرا تحریر فرمائیں!
وحید الزمان کا معاملہ تو ہم بیان کرچکے ہیں!
قادری رانا بھائی! کیا آپ امام صاحب پر فتوی واضح کریں گے؟
مسائل الدعاء
روي عن أبي حنيفة...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
معلوم ہوتا ہے کہ آپ کا ''علم الحدیث'' فیس بک پر لگے اسکین صفحات تک ہی محدود ہے!
میرے بھائی! آپ کو رضا میاں کی یہ باتیں سمجھ بھی آئیں ہیں کہ انہوں نے مدعا کیا بیان کیا ہے، آپ کا اسے تسلیم کرنا نہ کرنا الگ بات ہے، مگر کیا آپ کو مدعا سمجھ آیا ہے؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کی یہ بات آپ کے پچھلے کلام میں نیلے رنگ میں موجود ہے،مسئلہ سرخ رنگ میں موجود کلام کا ہے؛
ایک بات مزید کہ آپ اگر وواقعی اس مسئلہ کو سمجھنا چاہتے ہیں تو ایک بہت اجھا موقع ہے، رضا میاں سے اچھی علمی گفتگو کیجئے!
محدثین کا مدلس کی معنعن راوی کو محمول علی السماع...
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پال ٹالک تو اب کچرا ہو گیا ہے تقریباً! سوائے اسلام کیٹیگری کے چند روم کے!
بہترین طریقہ اسکائیپ کا ہے، اس کی تشہیر کے لئے تو پراپگنڈا سائٹ جیسے فیس بک وغیرہ ہی ہیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ باقاعدہ طور پر کوئی ڈگری ، یا کورس کرنا چاہتے ہیں، یا صرف علماء سے کسی کتاب یا مضمون کو پڑھنا اور سیکھنا چاہتے ہیں؟
کیونکہ یہ دونوں صورتیں ممکن ہیں!