الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرے مشاہدہ میں آیا ہے یا میرا وہم ہے کہ جب سے @محمد نعیم یونس بھائی جب سے سوتے رہ گئے ہیں، وہ اب تک صحیح طرح اٹھ نہیں پائے!
اب فورم پر اتنے فعال نظر نہیں آتے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ٹھیک ہے!
میرے بھائی! کسی بھی نظام کے تحت مملکت میں نفاظ قانون کسی کے حکم سے ہی ہوگا، کسی بھی نظام میں اذ خود نفاذ قانون نہیں ہو سکتا! یعنی کہ پارلیمانی جمہورت میں پارلیمنٹ سے منظوری سے ہو گا، تو بادشاہت میں بادشاہ کے حکم سے ہوگا! اور اگر یہ بھی کہا جائے کہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ اسی حدیث میں موجود ہے، ملاحظہ فرمائیں:
یعنی کہ اللہ اور اس کے رسول پر ایمان رکھنے والا نیک انسان ہوگا، جو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث پر بھی ایمان رکھتا ہے!
اب مزید کہ وہ عجمی ہو گا یا عربی، پنجابی ہو گا یہ مہاجر!
مجھے تو اس سے کوئی سروکار...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
حدیث جساسہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے، اور کسی عموم کی بنیاد پر اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت کسی خاص و معجزہ کو رد نہیں کیا جاسکتا!
خضر علیہ السلام کی حیات کے متعلق اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی حدیث ثابت نہیں! اور نہ ہی قرآن...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ تو ٹائپنگ کا مسئلہ ہے، لیکن جب میں کبھی اشتہار میں ''ذاتی'' کے بجائے ''زاتی'' اور ''زیادہ'' کے بجائے ''ذیادہ'' یا ''زید'' کے بجائے ''ذید'' لکھا دیکھتا ہوں تو مجھے پنجابی کا ایک شعریاد آتا ہے!
ساڈے دل تے چھریاں چلائیاں
سانوں کٹیا مار قصائیاں
''ہ'' اور ''ھ''...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اب اس جہالت کا کیا کیا جائے!
مقصد اہل سنت والجماعت کی کتب احادیث پر بے جا نقد کرکے انہیں غیر معتبر باور کروانا معلوم ہوتا ہے!
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
میرے بھائی! میرے اکثریت کے حقیقی مفہوم سے ناواقف ہونے کا خیال آپ کو میری کس عبارت سے آیا؟
اور میرے کون سے الفاظ قرآن کی آیات پر تہمت ثابت ہوتے ہیں؟
دیکھیں آپ کا اکثریت پر الزم یا تہمت کہاں ہے وہ میں آپ کو بتلاتا ہوں :
کسی اسلامی ملک میں، جیسے پاکستان میں جہاں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرا جواب کیا ہوگا، اس پر تخیلاتی گھوڑے نہ دوڑائیں، یہ ہوگا یا وہ ہوگا کو چھوڑئیے!
الحمدللہ! اللہ کی توفیق سے میں اپنے علم سے آگے بڑھ کر کسی معاملہ میں اٹکل کے گھوڑے دوڑانے سے گزیز کرتا ہوں، اور جب کسی معاملہ میں کچھ بیان کرتا ہوں، تو اسے اچھی طرح سمجھ لینے کے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی میں اس مؤقف سے واقف ہوں!
ویسے یہ ابو محمد مقدسی وہی ہیں، جنہوں نے'' هذا عقيدتنا '' چالیس پچاس صفحہ کا رسالہ لکھ کر تکفیر کا بازار گرم کیا ہے؟
میں علم بہت دیکھ بھال کر حاصل کیا کرتا ہوں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یوں تو تاویل اور تفسیر میں کافی تفصیل ہے مگر اختصار کے ساتھ عرض ہے کہ:
تاویل کا معنی تفسیر و شرح ہوتا ہے، اور تاویل دو طرح کی ہیں، ایک مقبول اور ایک مردود!
مقبول تاویل وہ ہے کہ جس میں عبارت کے معنی و مفہوم کا تعین لغت و شرع کے اعتبار سے اس طرح کیا جائے کہ عبارت...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ @مقبول احمد سلفی بھائی! کیا ابن صیاد کے حوالہ سے وارد شدہ احادیث سے بھی یہ استدلال قائم کیا جاسکتا ہے، کہ ابن صیاد کا انسان ہونا ، اور پھر ان کے دجال ہونے کہ شبہ کے حوالہ سے احادیث و آثار اس بات کی دلیل ہے کہ دجال کو صحابہ رضی اللہ عنہم نے بھی انسان ہی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی جان آپ ذرا اپنی عقل شریف کا کچھ استعمال کریں! یہ نام بتلاتا ہے کہ پاکستان نے اسلامی ریاست ہونے کا اعلان کیا ہے، جبکہ امریکہ نے نہیں، جو آپ نے پاکستان کے اسلامی ریاست نہ ہونے پر یہ کہا تھا کہ امریکہ میں بھی نماز کی آزادی ہونے کے باوجود غیر اسلامی ریاست...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ بات میں نے آپ کو پہلے بھی بتلائی تھی، اور ثبوت کے ساتھ، کہ کسی کی ذات پر کلام نہیں کیا کرتا، اور نہ میں نے آپ کی ذات پر کلام کیا ہے، ہاں میں کلام پر کلام کرتا ہوں، اور وہ شدید ہوتا ہے!
ایک طرف کوئی خود کا تعلق اہل سنت والجماعت سے بتلائے، اور دوسری طرف اہل...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ تو اکثریت پر الزام وادر کیا گیا ہے، اسے تہمت بھی کہا جائے تو بےجا نہ ہو گا!
کیا اس کا مستفاد آپ یہ اخذ کرتے ہیں کہ اکثریت ہمیشہ باطل ہوگی! اگر یہ گمان ہے تو بالکل باطل ہے!
ایسی صورت میں تو جمہور فقہاء اور جمہور محدثین کے مؤقف کو باطل اور شذوذ کو حق قرار...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
غالباً@وجاہت صاحب کو منقول اجماع، ثابت اجماع اور جمہور کے اتفاق اور ان کے مقبول ومردود ہونے کی تفصیل کا علم نہیں، اور صاحب ہر منقول اجماع کو ثابت گمان کرتے ہوئے اس کے برخلاف کو ثابت اجماع کے خلاف سمجھے ہوئے ہیں، اور جمہور کے مؤقف کو بھی غالباً اجماع ہی سمجھ...