الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی کنفیوژ اہل حدیث نہیں، کنفیوژ مقلدین، ہیں، آپ ایک بار پھر بغور مذکورہ عبارت پڑھیں! آپ کو عبارت سمجھنے میں کنفیوژن ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کا مدعا باطل ہے!
احادیث پر صحیح و ضعیف کی تحقیق اللہ کا حکم ہے اور علم الحدیث میں شامل ہے!
معترضین کے باطل اعتراض کی بنا پر ہم ضعیف کو صحیح نہیں کہہ سکتے!
اہل حدیث مؤقف ہی وہ اختیار کرتے ہیں جو قرآن اور صحیح و مقبول احادیث کی بناء پر ہو، اب کوئی معترض ضعیف...
بھائی! اللہ کا واسطہ ہے! اپنی اٹکل پر اتنا زور نہ دیں!
آپ نے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کو کوفی بنا دیا!
کم از کم سنن ابو داود والی روایت ہی دیکھ لیتے، جو ہم نے نقل کی:
مسند احمد کی روایت سنن ابو داود میں بھی موجود ہے:
حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ،...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تلمیذ بھائی!
آپ خدو خال کے نقشہ بنانے میں مصرو ف ہیں، میں نے آپ کے سوال کا جواب آپ کی فقہ حنفیہ کی کتاب سے پیش کیا تھا!
مجھے کیا ضرورت ہے اپنی طرف سے مزید کچھ لکھنے کی! جب آپ کی فقہ حنفیہ کی کتاب میں ہیں عرفی تقلید کا بیان کیا جا چکا ہے، جو میں نے پیش کردیا...
السلام علیکم وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس کا ترجمہ وجاہت صاحب نے نقل کیا ہے:
میرے بھائی! آپ کا یوزر آئی دی مجھے بہت پسند ہے، مگر اس آئی ڈی کا لحاظ رکھا جائے!
آپ دونوں روایت کا موقف حصہ دیکھیں! کیا وہ دونوں ایک ہی ہے، آپ کی پیش کردہ مسند احمد کی هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی جناب! '' وسیلہ اور اسلاف امت کے طریقہ کار ''کے معاملہ میں بھی ہمارے اصول قائم رہتے ہیں، ایسا نہیں جیسا آپ کرتے ہیں کہ ایک ہی مراسلہ میں اپنے امام اعظم کے قول کی وضاحت شاہ عبد العزیز سے پیش کریں، اور امام مرداوی جب امام احمد کے قول کی وضاحت ''تقی الدین'' سے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جہالت کی انتہاء ہے!
بالکل وہاں صحیح لکھا ہے، مگر وہاں اس سند کو صحیح نہیں کہا! بلکہ اس روایت کی مرفوع حدیث کو صحیح کہا ہے!
آپ پچھلے مراسلوں کا 20، 20 بار وظیفہ کیجیئے، ہم دعا کرتے ہیں کہ کچھ سمجھ آجائے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی وہ حکم اس روایت کی مرفوع حدیث کے متعلق ہے، نہ کہ اس کی سند کے متعلق! یہ بات آپ کو تیسری بار بتلائی گئی ہے!
آپ مرزا جہلمی کی طرح علم الحدیث سے جاہل معلوم ہوتے ہیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
القابات آپ پر نہیں آپ کی تحریر پر میں نے لگائے ہیں! اور اس کی وجہ آپ کے دیگر تھریڈ کی تحریریں بھی ہیں! اور وہیں یہ القاب لگائے گئے ہیں!
وجاہت صاحب! وہ کہتے ہیں کہ:
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہم نے ایسی کون سی بات کی ہے جس میں دلوں کے حال بتایا گیا ہے؟
ہم نے تو وہی بات کی ہے جو آپ کی تحریر سے ظاہر ہے!
ہمارے پچھلے مراسلہ کو بغور پڑھیں! بار بار پڑھیں!
سند دونوں جگہ ضعیف ہے، اور مرفوع حصہ دونوں جگہ جو بیان ہوا ہے، ایک ہی ہے، اور وہ صحیح ہے! کیونکہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@وجاہت صاحب! آپ عام بندے تو معلوم نہیں ہوتے! آپ ایک ''خاص عامی'' معلوم ہوتے ہیں!
آپ عام ہیں یا نہیں، اس سے قطع نظر، لیکن جاہل ضرور ہیں، اور شیطان آپ کی اس جہالت کو استعمال کرتے ہوئے آپ کے واسطے سے وسوسہ پیدا کرنے کا کام لے رہا ہے!
اب دیکھئے:
یہ آپ کی غلط فہمی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@محمد افضل رضوی بھائی! میرے جواب کو مکمل ہونے دیں! میں نے (جاری ہے) لکھا ہوا ہے!
آپ جواب مکمل ہونے پر جو نقد چاہیں کیجیئے گا!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک بار پھر فرماتے ہیں:
حالانکہ جب محمد افضل رضوی صاحب نے اس کا اسکین پیش کیا تھا اسی صفحہ پر اس کی وضاحت بھی موجود ہے۔
اور اس عبارت کو @difa-e- hadis بھائی نے مکمل پیش بھی کیا:
اس کے جواب میں افضل رضوی صاحب فرماتے ہیں:
اور مزید فرماتے ہیں:
جبکہ یہی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محمد افضل رضوی صاحب! آپ عجیب بات کر رہے ہیں؟ آپ کے نزدیک ہر مجتہد کا اجتہاد کیونکر حجت ہو گیا؟
آپ کے نزدیک امام مالک ، امام شافعی، امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ علیہم مجتہد مطلق ہیں، اور آپ کے ہاں ان کے اجتہاد بھی بالکل حجت نہیں!
محمد افضل رضوی بھائی! آپ کو...