الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@وجاہت صاحب! آپ اپنے تمام اشکالات نوٹ کرتے جائیں، ''جاری ہے'' لکھا ہے، میرے جواب کے مکمل ہونے پر آپ تمام اشکال پیش کردیجئے گا، تاکہ تسلسل قائم رہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کچھ مصروفیات کی وجہ بھی دیر کا سبب بنی اور پھر دوسرے تھریڈ میں جواب بھی مکمل کرنا تھا، خیر اب یہاں شروع کرتے ہیں!
@وجاہت صاحب!
پہلے تو کچھ باتیں سمجھ لیں! آپ نے کہا:
جناب ! شیطانی سوال تو ایک آدھ جملہ میں بھی ہو جاتا ہے، مگر اس شیطانی وسوسہ کے ازالہ کے لئے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ نے کیا کرنا ہے تقلید مطلق کی تعریف کا؟ یہ تو اقوال الرجال سے پیش کی جائے گی!
@عبدہ بھائی انہیں تو انہیں کے حال پر چھوڑ دیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اب آتے ہیں امام ابو حنیفہ کے فتوی اور اس سے متعلق قادری رانا اور محمد افضل رضوی کی جانب سے پیش کی گئی اس کی وضاحت کی جانب!
پہلے ہم وہ سیاق پیش کرتے ہیں، کہ کس تناظر میں امام ابو حنیفہ کا مذکورہ فتوی ہم نے پیش کیا تھا:
***** ***** *****...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مظاہر امیر بھائی! دعوت لاہور میں ہے! آپ سرمئی کا نام لے کر انہیں کیوں پریشان کر رہے ہیں!
کل کو @یوسف ثانی بھائی، ان سے جھینگوں کی فرمائش کر دیں گے، تو ہمارے لاہوری بھائی کیا کریں گے؟
جنہوں نے سرمئی یا جھینگا کھانا ہو، وہ اپنے ساتھ لے کر آئے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ان لولی آل ٹائم کےآل ٹائم مراسلہ دیکھ کر میں ان کی حمایت میں تو کچھ نہیں کہوں گا، ہاں اپنا مؤقف بتلا سکتا ہوں، کہ میں ''اکھنڈ بھارت'' کے حق میں ہوں، اگر حکومت مسلمانوں کی ہو! اور صدیوں تک ''اکھنڈ بھارت'' اس صورت میں رہا ہے!
لیکن بعض افراد کا یہ پیمانہ کہ پاک...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@محمد نعیم یونس بھائی! ہمارے دوستوں میں کوئی ''بٹ صاحب'' ہیں تو ان سے التماس ہے کہ وہ میری طرف سے بھی اس دعوت یں شرکت کی ذمہ داری پوری کریں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اب آتے ہیں امام مرداوی کے مؤقف کی طرف:
محمد افضل رضوی صاحب نے سب سے پہلے یہ حوالہ رقم کیا، اور ساتھ اسکین صفحہ بھی:
اس عبارت میں امام مرداوی نے اپنا مؤقف بیان کیا، اور اس پر امام احمد بن حنبل کا قول پیش کیاہے! لیکن صرف اتنا نہیں بلکہ اس کی وضاحت ''تقی الدین''...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
درست، لیکن اوپر بیان کردہ حدیث کی کے مصداق ہونے سے بچتے ہوئے! جس میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما یا ''جس نے میری سنت سے بے رغبتی کی وہ مجھ میں سے نہیں!''
یہاں نوافل سے مراد فقہی سنت مؤکدہ ، غیر مؤکدہ اور نوافل کی تقسیم والے نوافل نہیں، بلکہ صلاة...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس کی تھوڑی تفصیل بیان کر دیتا ہوں،(فقہ حنفی اور حنفیوں کے مؤقف سے قطع نظر)
نماز کی اصل میں دو اقسام ہیں، ایک صلاة مکتوبہ یعنی فرض نمازیں، دوسری صلاة غیر مكتوبہ یعنی وہ نمازیں کو فرض نہیں، یہ تمام نمازیں نفل ہی ہیں، اب ان میں جس نماز کے بارے میں نبی صلی اللہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ سوال تو آپ حنفیوں سے پوچھیں!
نہیں گنہگار نہیں ہوں گے!
بس اس کا خیال رکھیئے گا کہ کہیں اس حدیث کے مصداق نہ ہو جائیں؛
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ أَبِي حُمَيْدٍ الطَّوِيلُ أَنَّهُ سَمِعَ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اب آپ ایسی باتیں کریں گے تو یہ باتیں ہیں ہی بھاڑ میں پھنکنے کے قابل؛
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث دیکھیں:
جس طرح نمازِ وتر، جس کا تعلق قیام الیل سے ہے، اور اسے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اول وقت میں پڑھنے کی رخصت دی، اسی رخصت میں تراویح کو بھی اول وقت...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پہلی ساری باتیں تو خیر پر تو پنجابی میں کہتے ہیں کہ ''ساڑھ پھونکا'' ہے، اسے تو ہم در گذر کرتے ہیں!
آپ نے یہ جو فرمایا ہے:
اگر آپ اسی حدیث میں سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے الفاظ پڑھیں ، تو معلوم ہو جائے گا کہ وہ خود کسے بہتر قرار دے رہے ہیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عجیب بات ہے!
آپ نے پوچھا تھا:
ہم نے فقہ حنفی کی کتاب سے آپ کو بتلایا کہ عرف میں تقلید کسے کہتے ہیں:
آپ ہمیں کنفیوژ سمجھیں تو یہ الزام بلا دلیل نہیں، اور آپ عرف میں تقلید کسے کہتے ہو نہ سمجھ کر بھی آپ کوہمارا کنفیوژ کہنا الزام بلا دلیل قرار پائے! زبردست بات...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
امام بخاری نے اسے سند کو کہاں متصل مانا ہے؟
یعنی کہ آپ امام بخاری سے هلال بن يساف کا عبد اللہ بن ظالم سے سماع کا حوالہ پیش کریں!
اور جب امام بخاری نے اس طرق سے اس روایت کا انکار کیا ہے، تو امام بخاری کا ھلال بن یوسف کا عبد اللہ بن ظالم سے سماع کا قائل ہونے کا...