الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کیوں نہیں بھائی! یہ کلپ آپ نے ہی پیش کیا تھا، اور اسی تھریڈ میں!
حق کے متلاشی کو محنت تو کرنا پڑتی ہے! اب ذرا محنت کریں، اور مرزا جہلمی کی تقریر کو تحریر فرما دیں!
اگر آپ اسے تحریر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، تو بتلا دیجئے! تاکہ میں جواب لکھنے میں توقف کروں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عامر عدنان بھائی نے بلکل درست فرمایا ہے!
اس کے کئی دلائل و ثبوت اس فورم پر آپ کی ڈھائ سو کے قریب مراسلہ میں جو کہ اب تک ہیں دیکھے جا سکتے ہیں، ابھی اسی تھریڈ سے ایک ثبوت پیس کرتا ہوں:
اب اس شخص کی گمراہی میں کیا شک کی اجا سکتا ہے کہ جس بات پر اہل سنت والجماعت...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
التقليد: العمل بقول الغير من غير حجة كأخذ العامي المجتهد من مثله، فالرجوع إلى النبي عليه الصلاة والسلام أو إلى الاجماع ليس منه وكذا العامي إلى المفتي والقاضي إلى العدول لإ يجاب النص ذلك عليهما لكن العرف على أن العامي مقلد للمجتهد قال الإمام وعليه معظم الاصوليين۔...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ ایسی متعارض رائے نہیں ہیں، جیسا گمان کیا جا رہا ہے؛
پہلی رائے اصطلاحی فقہی تقلید سے متعلق ہے، جبکہ دوسری لغوی عرفی تقلید سے متعلق!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ابھی اس کتاب کے ابتدائی صفحات پڑھے، مجھے یہ اسلوب پسند نہیں آیا؛ اگر کسی حنفی مقلد کے رد میں لکھی ہوتی تو الگ بات تھی!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالی ہماری اور ڈاکٹر ذاکر نائیک سمیت سب کی غلطیوں کو درست کرے!
مسئلہ اس وقت سنگین ہو جاتا ہے جب ہم کسی کو اس کے مقام سے ہٹا کر بڑھا کر کسی دوسرے مقام پر بٹھا دیتے ہیں!
ڈاکٹر ذاکر نائیک سے فقہی، اجتہادی سوال کرنے والوں کو پہلا ذمہ دار سمجھتا ہوں!
ڈاکٹر ذاکر...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی باکل اس کی اجازت ہے، آپ مرزا جہلمی کی پیش کردہ روایات اور اس پر مدعا تحریر کریں، ان شاءاللہ ہم اس کا جائزہ منہج اہل الحدیث کے اعتبار سے پیش کریں گے!
آپ ایک ایک کرکے روایات پیش کیجیئے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! "نہیں تقدیر کے مصحف صوفی سادھووں کے آستانوں میں بھی ہوتے ہیں جہاں سے دیکھ دیکھ کر لوگوں کو غیب کی باتیں بتلاتے ہیں"
اللہ کی منشاء کو اللہ کی حاجت گمان کرنا جہالت وکفر ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میری تو سمجھ سے باہر ہے کہ لوگ مزید اور کیا پردہ وحجاب چاہتے ہیں!
اب اتنا بڑا انٹرنیٹ کاحجاب تو حائل ہے ہی!
اگر خواہش یہ ہے کہ مرد مردوں کی تحریر پڑھیں اور عورتیں عورتوں کی تو چاہئے کہ درس نظامی عورتوں کا نیا ترتیب دیا جائے! جو عورتوں کا لکھا ہو!
اب کچھ مرد اگر...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
موصوف اپنی غلط فہمی کی گردان، اپنی وضاحت کو بھی منزل من اللہ سمجھتے ہیں۔
ہم نےآپ کے اقوال کو حذف کرنے کا کہا ہے، قران وحدیث کو نہیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
کہنے میں کیا حرج ہے!
الیاس گھمن صاحب کے روحانی آباواجداد نے یہ بھی کہا ہے کہ امام ابوحنیفہ کا تذکرہ تورات میں بھی تھا۔
حوالہ مطلوب ہو تو بتلایئے گا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
انتظامیہ سےگذارش ہے کہ مفکر عالی مقام، مفسر عالی شان، اور شارح لا مثلہ محترم جناب @راشد محمود صاحب کے مراسلے اقوال الرجال سے پاک کرکے ظاہر کئے جائیں۔
یعنی کہ موصوف اگر اپنے جن یا شیطان وغیرہ ہونے کا اقرار نہ کریں تو موصوف کی مرزا قادیانی مردود علیہ لعنۃ کی "ازالہ...