• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    ماہ ربیع الأول اور عیدمیلاد

    وضاحت : اس آیت کو عید میلاد النبیﷺپر دلیل بنانا غلط ہے ۔ کیونکہ: اولاً: عیسیٰ بن مریم علیہ السلام مائدہ کو عید قرار دے رہے ہیں نہ کہ مائدہ نازل ہونے کے دن کو ، کیونکہ{ تَکُونُ لَنَا عِیدًا}میں کلمہ ''تکون''واحد مؤنث کا صیغہ ہے جس کا مرجع مائدہ ہے۔اور مائدہ کا نزول باعث خوشی ہے نہ کہ باعث جشن۔...
  2. عبد الرشید

    ماہ ربیع الأول اور عیدمیلاد

    عید میلاد کے دلائل کاجائزہ: عیدمیلاد منانے والے ایک طرف تواسے'' بدعت حسنہ ''کہتے ہیں یعنی یہ اعتراف کرتے ہیں کہ اس کاحکم قران وحدیث میں نہیں ہے بلکہ یہ بعد کی ایجاد ہے یعنی بدعت ہے لیکن بدعت حسنہ ہے ،مگر دوسر ی طرف قرآن وحدیث سے اس کے دلائل بھی پیش کرتے ہیں ،یہ عجیب تضاد ہے !کیونکہ اگر اس کے...
  3. عبد الرشید

    ماہ ربیع الأول اور عیدمیلاد

    اور حافظ ابن حجراس کے بارے محدثین کافیصلہ نقل کرتے ہوئے لکھتے ہیں: اورحافظ سیوطی لکھتے ہیں : ابن دحیہ اپنی عقل سے فتوی دے دیتاپھراس کی دلیل تلاش کرنے لگ جاتااورجب اسے کوئی دلیل نہ ملتی تواپنی طرف سے حدیث گھڑ کے پیش کردیتا،مغرب میں قصر کرنے کی حدیث اسی نے گھڑی ہے [تدریب الراوی:286/1]۔ قارئین...
  4. عبد الرشید

    ماہ ربیع الأول اور عیدمیلاد

    مسلمانوں میں اس بدعت کارواج: فاطمی دور کے مسلمانوں نے یہودیوں کی ایجادکردہ بدعت کوقبول نہیں کیااور یہ بدعت صرف فاطمی خلفاء ہی تک محدود رہی ،لیکن تقریباًدوسوسال کے بعد''عمربن محمد'' نام کاایک ملااورمجہول الحال شخص ظاہر ہوااور اس نے اس یہودی بدعت کی تجدیدکی ،اور''ابوسعید الملک المعظم مظفرالدین بن...
  5. عبد الرشید

    ماہ ربیع الأول اور عیدمیلاد

    مولاناسید سلیمان ندوی رحمہ اللہ لکھتے ہیں : مذکورہ حوالوں سے معلوم ہواکہ ''عید میلاد'' فاطمی دور) 362؁ھ ، 567؁ھ ( میںایجاد ہوئی اور اسے ایجاد کرنے والے فاطمی خلفاء ہی تھے ،تفصیل کے لئے دیکھئے :البدع الحولیۃ :ص137تا151۔ ز فاطمی خلفاء کی حقیقت: اب آئیے دیکھتے ہیں کہ اس بدعت کوایجاد کرنے والے...
  6. عبد الرشید

    ماہ ربیع الأول اور عیدمیلاد

    ماہ ربیع الأول اور عیدمیلاد ابوالفوزان کفایت اللہ السنابلیؔ بسم اللہ الرحمن الرحیم ''عید میلاد'' کی تاریخ عید میلاد'' کے موجد فاطمی خلفاء ہیں : عہد نبوی ﷺ،عہدصحابہ رضی اللہ عنہم،نیزتابعین عظام اوران کے بعدکے ادوارمیں ''عید میلاد'' کاکوئی تصورنہیں تھا،بلکہ یہ بدعت بہت بعدمیں ایجادہوئی یہ ایک...
  7. عبد الرشید

    ماہ ربیع الاول اور عید میلاد

    فہرست مضامین عید میلاد کی تاریخ عید میلاد کے موجد فاطمی خلفاء ہیں فاطمی خلفاء کی حقیقت مسلمانوں میں اس بدعت کا رواج عید میلاد کی شرعی حیثیت عید میلاد کے دلائل کا جائزہ
  8. عبد الرشید

    ماہ ربیع الاول اور عید میلاد

    کتاب کا نام ماہ ربیع الاول اور عید میلاد مصنف ابوالفوزان کفایت اللہ سنابلی ناشر اسلامک انفارمیشن سینٹر، ممبئ تبصرہ مسلمانوں کی اصل کامیابی قرآن مجیداور احادیث نبویہ پر عمل کرنے میں ہے۔ مسلمانوں کوعملی زندگی میں قرآن وحدیث ہی کو اپنے سامنے رکھنا چاہیے۔ اور دین میں نئی نئی بدعات گھڑ کر اسے دین...
  9. عبد الرشید

    اسلام کا نظامِ اخلاق

    (۱۱) بے مقصد گفتگو سے ممانعت: ((مِنْ حُسْنِ اِسْلَامِ الْمَرْئِ تَرْکُہٗ مَالَا یَعْنِیْہِ)) ''آدمی کے اسلام کا حسن اسی میں ہے کہ وہ فضول اوربے فائدہ باتو ں کوترک کردے۔'' (۱۲) بولنے سے پہلے تولنے کا حکم: ((إِنَّ أَحَدَکُمْ لَیَتَکَلَّمُ بِالْکَلِمَۃِ مِنْ رِضْوَانِ اللّٰہِ مَا یُلْقِی بِہَا...
  10. عبد الرشید

    اسلام کا نظامِ اخلاق

    (۵) منافقوں کی خصلتیں اپنانے سے ممانعت: ((أَرْبَعٌ مَنْ کُنَّ فِیْہِ کَانَ مُنَافِقاًخَالِصاً' وَمَنْ کَانَتْ فِیْہِ خَصْلَۃٌ مِنْھُنَّ کَانَتْ فِیْہِ خَصْلَۃٌ مِنَ النِّفَاقِ حَتّٰی یَدَعَھَا: اِذَا ؤْتُمِنَ خَانَ' وَاِذَا حَدَّثَ کَذَبَ' وَاِذَا عَاھَدَ غَدَرَ' وَاِذَا خَاصَمَ فَجَرَ)) ''چار...
  11. عبد الرشید

    اسلام کا نظامِ اخلاق

    اخلاق کی ہمہ گیر دعوت کی احادیث سے مثالیں: (۱) غصے سے ممانعت: ایک آدمی نے نبیﷺ سے عرض کیا کہ مجھے وصیت فرمائیے، تو آپﷺ نے یہ وصیت فرمائی: ((لَا تَغْضَبْ)) ''غصہ مت کر۔'' (۲) حیاء کے بارے میں بہت سی احادیچ مروی ہیں، جن مین سے چند ایک یہ ہیں: ((اَلْحَیَائُ مِنَ الْاِیْمَانِ)) ''حیاء ایمان کا حصہ...
  12. عبد الرشید

    اسلام کا نظامِ اخلاق

    (۱۵) جاہل شخص سے الجھنے سے بچاؤ کا طریقہ اسلام نے اس سے اعراض بتلایا ہے: {خُذِ الْعَفْوَ وَاْمُرْ بِالْعُرْفِ وَ اَعْرِضْ عَنِ الْجٰھِلِیْنَ} [الأعراف:۱۹۹] ''آپ درگزر اختیار کریں اور نیکی کا حکم دیں اور جاہلوں سے کنارہ کش ہوجائیں۔'' (۱۶) اخلاق کے باب میں اسلام کی جامع تعلیمات ان آیات میں...
  13. عبد الرشید

    اسلام کا نظامِ اخلاق

    (۱۲) چلتے ہوئے اعتدال سے چلنا اور بات کرتے ہوئے دھیمی آواز سے بولنا اسلام کے مطلوب امور میں سے ہے، اسی لیے فرمایا: {وَاقْصِدْ فِیْ مَشْیِکَ وَاغْضُضْ مِنْ صَوْتِکَ اِنَّ اَنْکَرَ الْاَصْوَاتِ لَصَوْتُ الْحَمِیْرِ} [لقمان: ۱۹] ''اپنی آواز میں میانہ روی اختیار کر اور اپنی آواز کوپست رکھ یقینا...
  14. عبد الرشید

    اسلام کا نظامِ اخلاق

    (۸) صبر ایمان کا جزوِلازم ہے، اس کا اسی طرح مقام ہے جیسے جسم میں سر کی حیثیت ہے۔ لہٰذا اللہ تعالیٰ کی اطاعت اور اس کے فیصلوں پر صبر کرنا ہر شخص کے لیے حتمی اور ضروری امر ہے، اسی کے صلے میں اس کا شمار نیکوکار لوگوں میں ہوگا اور اللہ کی رحمت کے مستحق بھی نیکوکار لوگ ہی ہوتے ہیں۔ اسی لیے اسلام نے...
  15. عبد الرشید

    اسلام کا نظامِ اخلاق

    اخلاق کی ہمہ گیر دعوت کی قرآنی مثالیں: (۱) ایفائے عہد کا حکم: {وَأَوْفُوْا بِالْعَھْدِ اِنَّ الْعَھْدَ کَانَ مَسْؤُوْلًا} [الاسرائ:۳۴] ''اور وعدے کو پورا کرو کیونکہ وعدے کے بارے میں سوال کیا جائے گا۔'' (۲) ایسی بات کرنے کی ممانعت کہ جس کے بارے میں علم نہ ہو: {وَلَا تَقْفُ مَا لَیْسَ لَکَ بِہٖ...
  16. عبد الرشید

    اسلام کا نظامِ اخلاق

    اسلام اخلاق کی ہمہ گیر دعوت دیتا ہے: اسلام اخلاقِ کریمہ کی عام دعوت دیتا ہے، اس میں صرف اپنے والوں کو ہی خاص نہیں کرتا، جیسا کہ قرآنِ کریم میں ہے: {وَقُلْ لِعِبَادِی یَقُوْلُ الَّتِیْ ھِیَ أَحْسَنُ اِنَّ الشَّیْطَانَ یَنْزَغُ بَیْنَھُمْ اِنَّ الشَّیْطَانَ کَانَ لِلْاِنْسَانِ عَدُوًّا...
  17. عبد الرشید

    اسلام کا نظامِ اخلاق

    اسلام میں اخلاق کا مقام: اسلام میں اخلاق کو بہت ہی عظیم رتبہ ومقام اور حیثیت حاصل ہے، جو متعدد وجوہ سے نمایاں ہوتا ہے، ان میں سے چند ایک یہ ہیں: (۱) رسول اللہﷺ نے اپنی بعثت کا مقصد اخلاقِ حسنہ کی تکمیل بتلایا ہے۔ آپﷺ کا ارشادِ گرامی ہے: ((اِنَّمَا بُعِثْتُ لِأُتَمِّمَ مَکَارِمَ الْأَخْلَاقِ))...
  18. عبد الرشید

    اسلام کا نظامِ اخلاق

    اخلاق کی اہمیت: اخلاق کو بڑی اہمیت حاصل ہے، کیونکہ اس کے باعث انسان کے سلوک اور افعال میں ایک ایسا اثر پیدا ہوتا ہے جو اس کی شناخت بن جاتا ہے، بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ انسان کا سلوک اس کے نفس میں مستقلاً پائی جانے والی عادات وصفات کے موافق ہوجاتا ہے۔ امام غزالیؒ نے اسے بہت خوبصورت پیرائے میں بیان...
  19. عبد الرشید

    اسلام کا نظامِ اخلاق

    بسم اللہ الرحمان الرحیم اسلام کا نظامِ اخلاق اخلاق کی تعریف: لغت میں خلق کا لفظ عادت اور طبیعت پر بولا جاتا ہے اور علماء کی اصطلاح میں اس سے مراد؛ جیسا کہ امام غزالیؒ وغیرہنے اس کی تعریف کی ہے کہ اخلاق نفس میں راسخ ہو جانے والی اس ہیئت سے عبارت ہے کہ جس کے باعث انسان سے بلامشقت اور بغیر کسی...
  20. عبد الرشید

    تفسیر قرطبی

    کتاب کا نام تفسیر قرطبی مصنف ابوعبداللہ محمد بن احمد الانصاری القرطبی مترجم پیر محمد کرم شاہ ازہری ناشر ضیاء القرآن پبلی کیشنز لاہور۔کراچی تبصرہ ’تفسیر قرطبی‘ ایک ایسا نام ہے جو گزشتہ آٹھ صدیوں سے اہل علم کے ہر طبقہ میں یکساں مقبول ہے۔ اس کی جامعیت اور علمی وسعت کے پیش نظر اگر اسے مسلم سپین کی...
Top