• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    قرآن پر عمل-سمیہ رمضان

    قرآن کے ساتھ ہمارا رویہ ہمارے پاس بھی وہی قرآن ہے جو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے پاس تھا۔ قرآن نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کو ایک منفرد انسانی گروہ میں بدل دیا۔ کیا قرآن اب اس طرح کی تبدیلی لانے سے قاصر ہے؟ کیا قرآن کی کارکردگی ختم ہو گئی ہے؟ ایسا ہرگز نہیں، تو پھر بات کیا ہے؟...
  2. ا

    قرآن پر عمل-سمیہ رمضان

    صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کا قرآن سے تعلق قرآن نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کو تبدیل کر کے رکھ دیا۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کو قرآن سے کس قدر شیفتگی تھی اور وہ قرآن سے کس حد تک متاثر تھے، اس کا اندازہ کچھ اس واقعہ سے لگایا جا سکتا ہے۔ غزوہ ذات الرقاع میں عباد بن بشیر رضی...
  3. ا

    قرآن پر عمل-سمیہ رمضان

    قرآن مجید پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کا عمل صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین میں قرآن کے ذریعے جو بنیادی تبدیلی آئی اس کا سبب ان کا قرآن سے تعلق تھا۔ وہ قرآن کی قدر و قیمت سے آگاہ تھے اور اس کے مقصدِ نزول کو خوب سمجھے ہوئے تھے۔ اس سلسلے میں ان کے لیے نمونہ و اسوہ ان کے استاد و معلم رسول اللہ...
  4. ا

    قرآن پر عمل-سمیہ رمضان

    قرآنی تبدیلی کا نمونہ ہر وہ شخص جو قرآن کریم کا کتابِ ہدایت و شفا کے طور پر خیر مقدم کرتا ہے اور قرآن مجید کے ساتھ اس کا طرزِ عمل حقیقی ہوتا ہے، اس کی شخصیت میں قرآن انقلاب پیدا کر دیتا ہے اور اسے ایک نئے سانچے میں ڈھال دیتا ہے۔ قرآنی تبدیلی کا نمونہ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ ہیں۔ وہ اسلام...
  5. ا

    قرآن پر عمل-سمیہ رمضان

    قرآن کی قوتِ تاثیر ارشادِ الٰہی ہے ولو ان قُراناً سُیرت بہِ الجبالُ او قطِعت بہِ الارضُ او کُلِم بہِ الموتیٰ، بل للہِ الامرُ جمِیعًا، (الرعد 31:13) اور کیا ہو جاتا اگر کوئی ایسا قرآن اتار دیا جاتا جس کے زور سے پہاڑ چلنے لگتے، یا زمین شق ہو جاتی یا مردے قبروں سے نکل کر بولنے لگتے؟ (اس طرح کی...
  6. ا

    قرآن پر عمل-سمیہ رمضان

    تبدیلی کی کیفیت قرآن جو تبدیلی پیدا کرتا ہے اس کا آغاز دل میں قرآنی نور کے داخل ہونے سے ہوتا ہے۔ یہ نور دل میں گناہوں، غفلتوں اور خواہش کی پیروی سے جنم لینے والی تاریکی کو دور کرتا ہے۔ دل میں نور دھیرے دھیرے بڑھتا چلا جاتا ہے اور دل کے تمام احساسات میں روشنی اور زندگی کا احساس ہوتا ہے۔ یوں قرآن...
  7. ا

    قرآن پر عمل-سمیہ رمضان

    قرآن ایک عظیم معجزہ تمام مسلمان یہ جانتے ہیں کہ قرآن کریم اللہ تعالیٰ کی طرف سے انسانوں کے لیے آنے والا ایک عظیم معجزہ ہے۔ مگر یہ حقیقت بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ اس معجزے میں وہ کیا بات ہے جس کی وجہ سے یہ تمام سابقہ معجزوں پر سبقت لے گیا ہے؟ بعض اہلِ علم کا خیال ہے کہ قرآن کا اعجاز اس کے اسلوبِ...
  8. ا

    قرآن پر عمل-سمیہ رمضان

    انقلاب بالقرآن اور اس کے تقاضے رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کا ارشاد گرامی ہے: من قرء حرفاً من کتاب اللہ فلہ بہ حسنۃ والحسنۃ بعشر امثالھا، لا اقول الم حرف الم حرف و لکن الف حرف و لام حرف و میم حرف۔ یہ حدیث حسن ہے۔ اسے ترمذی نے عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔ جس نے اللہ کی...
  9. ا

    قرآن پر عمل-سمیہ رمضان

    پیش لفظ بعض اوقات محسوس ہوتا ہے کہ یہ دور خواتین کا کچھ زیادہ ہی ہو گیا ہے۔ مغرب اور اسلام کی تہذیبی کش مکش میں بھی ان کے مقام و منصب کو طے کرنے کا مسئلہ سرِ فہرست ہے۔ ہمارے معاشروں میں انہیں ان کا مقام دلانے کی سرکاری اور غیر سرکاری کوششیں تھی کچھ زیادہ ہی نمایاں ہیں۔ اسی کا ایک پہلو یہ ہے...
  10. ا

    قرآن پر عمل-سمیہ رمضان

    فہرست مضامین 1 پیش لفظ 2 انقلاب بالقرآن اور اس کے تقاضے 2.1 قرآن ایک عظیم معجزہ 2.2 تبدیلی کی کیفیت 2.3 قرآن کی قوتِ تاثیر 2.4 قرآنی تبدیلی کا نمونہ 2.5 قرآن مجید پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کا عمل 2.6 صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کا قرآن سے تعلق 2.7 قرآن کے ساتھ...
  11. ا

    قرآن پر عمل-سمیہ رمضان

    بسم اللہ الرحمن الرحیم قرآن پر عمل مصنف سمیہ رمضان مؤلف محمد ظہیر الدین بھٹی سمیہ رمضان کے مضامین کا ایک سلسلہ کویت کے ایک اخبار میں "المجتمع" میں شایع ہوا۔ یہ مجموعہ انھی مضامین پر مشتمل ہے۔
  12. ا

    آسان قرآن و حدیث : Easy Quran wa Hadeeth

    جزاک الله خیرا بھائی
  13. ا

    بارش

    و علیکم السلام الله مومنوں کے لئے اس بارش کو رحمت بنادے آمین
  14. ا

    کامیابی کے لیے ضروری

    بلکل
  15. ا

    ویڈیو : نصیری شیعوں نے شام میں مسلمانوں کو آرے سے ذبح کر دیا

    کروڑوں لعنت ہو ان ظالموں پر آمین
  16. ا

    ہرلحظہ ہے مومن کی نئی شان نئی آن

    شکریہ بھائی
  17. ا

    احمد رضا خان بریلوی نے جان بوجھ کر قرآن پاک کے ترجمہ میں تحریف کی

    اس کا طریقہ بھی بتادیں ان کے لئے آسانی ہو جاےگی
Top