الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کسی ایک فقرہ میں ایک ہی لفظ ایک سے زائد مرتبہ آئے اور ہر مرتبہ اس لفظ کے معنی الگ ہوں، یہ کوئی انہونی بات نہیں ہے۔ بشرطیکہ لغت اور زبان و ادب میں اس کی اجازت ہو۔ جیسے:
زندگی کا دیا، وہ دیا نہیں، جسے پھونکوں سے بجھا دیا جائے۔
اس فقرہ میں ایک ہی لفظ تین مرتبہ آیا ہے اور تینوں مرتبہ اس کا مفہوم...
وعلیکم السلام برادر محمد علی!
ازراہ کرم میرے مراسلہ نمبر ایک، پانچ اور چودہ کو بغور پڑھئے اور ممکن ہو تو میرے ”اصل سوال“ کا جواب دیجئے۔ پیشگی شکریہ ۔ جو کچھ آپ نے لکھا ہے، وہ سو فیصد درست ہے۔ اس سے اختلاف نہیں ہے۔ مگر میرا سوال ”کچھ اور“ ہے۔
سوچتے ہوئے ۔ ۔ ۔
”مختلف فرقوں“ سے وابستہ لوگ بالعموم اپنے اپنے فرقے کے ”بانیان اور اکابرین“ کے عقائد، قول اور فعل کو ہی ”سند“ اور حق پر قائم مانتے ہیں۔ جبکہ اپنے فرقہ کے علاوہ دوسرے فرقے کے جملہ افراد کو بلا امتیاز باطل تصور کرتے ہیں۔ یوں یہ لوگ عملاً ”فرقہ پرست“ بن جاتے ہیں۔ ”اپنوں“ سے محبت...
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے راوی کا خیال ہے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ '' جس شخص نے قبلہ رخ تھوک دیا وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کا تھوک اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان (پیشانی پر) ہوگا اور جو شخص یہ ناپسندیدہ سبزی (لہسن یا پیاز)...