الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اب انتظامی طور پر ایسا کرنا ممکن نہیں ہے۔ کیونکہ اب تقریباً ہر شخص کی جیب میں کیمرہ والا موبائل ہوتا ہے۔ حرمین شریفین اور مناسک عمرہ و حج کے دوران ان موبائلز کی اہمیت دو چند ہوچکی ہے۔ اسی لئے اب ان مقامات پر وائی فائی کی مفت سہولت بھی دستیاب ہے تاکہ ”بیلنس“ نہ ہونے کے باوجود لوگوں کو ایک دوسرے...
وعلیکم السلام ۔ آپ خود سے نہیں کر سکتے۔ شکایت سیکشن میں لنک کے ساتھ بتلا دیجئے کہ آپ نے اپنی کون سی پوسٹ ڈیلیٹ کروانی ہے۔ متعلقہ نگراں ایسا کردیں گے۔ ان شاء اللہ
مجھے اس عنوان کی ”شانِ نزول“ سمجھ نہیں آئی۔ جنت میں مردوں کو ملنے والی نعمتوں میں غالباً یہ واحد نعمت ہے، جس کا ہر خاص و عام ، مرد و زن، مسلم کافر سب کو علم ہے۔ نہ صرف علم ہے، بلکہ اتنا ”زیادہ علم“ ہے کہ یہ ان کی زبان سے ادا ہونے والے ”طنز و مزاح“ تک میں موجود ہے۔ جب حوریں جنتی مردوں کی منکوحہ...
اردو ادب میں ”بے ادبی“ کی یہ مثال نہ پہلی ہے اور نہ آخری۔ اردو ادب کے ایک سنجیدہ طالب علم کی حیثیت مجھے یہ کہنے کی اجازت دیجئے کہ اردو کی ”تحریری دنیا“ جتنی بے ادبی بلکہ فحاشی ”ادب“ کے نام پر پھیلائی گئی ہے، اس کا عشر عشیر بھی ”بیرونِ ادب“ موجود نہیں۔ جتنی ”غلط بیانیاں اور فحاشیاں“ ہم ادب کے نام...
مسلمان ہونے کی دو بنیادی شرائط ہیں۔ ایک ”لا الہ الاللہ“ کا اقرار، دوسرے ”محمد الرسول اللہ“ کا اقرار۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے اعلان نبوت کے بعد سے قیامت تک جو کوئی بھی ان دونوں میں سے کسی بھی ایک شرط کا انکار کرے گا وہ ”مسلمان“ نہیں ہوسکتا۔ اور جو ”مسلمان“ نہیں ہے، اسے اصطلاحاً ”کافر“ ہی...
باپ اپنی زندگی میں اولاد کو ”مساوی عطیہ“ کیسے کرسکتا ہے ؟ مثلاً میرا ایک بچہ ایک ایسے تعلیمی ادارے میں پڑھتا ہے، جس کا سالانہ خرچہ پانچ لاکھ روپے ہے۔ جبکہ دوسرے بچہ کا سالانہ تعلیمی خرچہ ایک لاکھ سے بھی کم ہے۔ میں ان دونوں میں ”مساوی خرچ“ کیسے کروں؟
مثلاً میرا بڑا بیٹا شادی شدہ اور کئی بچوں کا...
انگریزی زبان سے تعلق ہونے کے باوجود، اردو میں بھی ”پوسٹ“ کوئی غیر معروف لفظ نہیں ہے۔ اردو بولنے والے عوام الناس ”ڈاکخانہ“ سے زیادہ ”پوسٹ آفس“ بولتے ہیں۔ لیکن ”ڈاکخانوں“ کی طرح ”پوسٹ آفسوں“ بولنا یا لکھنا ”غیر فصیح“ ہی ہے۔ ۔ ۔ ۔ بات لفظ ”پوسٹ“ کی ہورہی تھی کہ گو کہ یہ اردو زبان کی بول چال اور...
ہاہاہا
ہم لوگ لفظ ”پوسٹ“ کو بطور ”اسم“ استعمال کرتے ہیں۔ اور اردو زبان کا ”قاعدہ“ ہے کہ اگر کوئی ”غیر اردو“ کا لفظ بطور اسم اردو میں رائج ہوجائے تو اس کی جمع اردو کے قاعدہ سے نہیں بنائی جاسکتی۔ جیسے:
ریلوے اسٹیشن سے ریلوے اسٹیشنوں، ٹیلی ویژن سے ٹیلی ویژنوں، ایئر پورٹ سے ایئر پورٹوں اور پوسٹ سے...
یہ باپ کی ذمہ داری ہے کہ وہ بیٹوں کی شادی کر نے کے ساتھ ہی اسے ایک ”الگ گھر“ میں آزادانہ رہنے سہنے کی سہولت بھی فراہم کرے۔ بیٹوں کی شادی کے وقت باپ اگر صاحب جائیداد ہے تو اپنی زندگی ہی میں اپنے بچوں میں اسے اس طرح تقسیم کردے کہ ہر ایک کو رہنے سہنے کے لئے ”الگ گھر“ مل سکے۔ الگ گھر الگ الگ مکانات...
”رسالہ“ ، مجلہ یا میگزین کو کہتے ہیں۔
”مراسلہ“ ۔ اُس ”مختصر تحریر“ کو کہتے ہیں جو کسی اخبار، رسالہ (اور اب آن لائن فورم) وغیرہ میں ”قارئین“ نے چھپنے کے لئے ”بھیجا“ ہوتا ہے۔ یہ کوئی باقائدہ مضمون نہیں ہوتا اور اسے لکھنے والا عموماً کوئی قلمکار، مصنف، عالم وغیرہ نہیں ہوتا۔
مزید تفصیل:
مُراسَلَہ...
”پوسٹ“ انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اس کی جمع ”پوسٹوں“ لکھنا درست نہیں۔
”اپروو“ کو اردو میں ”منظور کرنا“ کہتے ہیں۔
(دخل در معقولات و غیر معقولات کی معذرت ۔ ابتسامہ)
مشترکہ خاندانی نظام کے مقابلہ میں ہر شادی شدہ جوڑے کی الگ رہائش کا نظام ایک بہتر طریقہ ہے۔ لڑائی جھگڑا کا امکان کم ہوتا ہے۔ ایک دوسرے کے ساتھ مالی و غیر مالی ”ظلم و زیادتی“ کرنے کا امکان بھی کم سے کم ہوتا ہے۔ شرعی پردے کا اہتمام کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔ خواتین اپنے دیور، جیٹھ وغیرہ سے ایک ”فاصلہ“...
عام طور سے ایسی کتب مشہور شخصیات کے چمچے تیسرے درجے کے لکھاریوں سے پلاٹ پیسے یا اسی قسم کی دیگر فوائد کے عوض لکھوایا کرتے ہیں۔ چنانچہ ایسی کتب لکھنے والے لکھنے کے بعد کتب پر نظر ثانی یا پروف ریڈنگ کی ”زحمت“ نہیں کیا کرتے۔
ہمارے ایک ساتھی صحافی نے تو ایک پلاٹ کے لالچ میں پاکستان کے سب سے بڑے...