الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
برادرم @مقبول احمد سلفی ۔ جزاک اللہ خیرا۔ بہت عمدہ مضمون پیش کیا ہے۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔
لیکن اس کے فوراً بعد ایک مضمون #مثالی۔مرد بھی ضرور پیش کیجئے گا۔ ورنہ بہنوں کی طرف سے اعتراض آسکتا ہے کہ مثالی بننے کے لئے کیا ہم ہی رہ گئی ہیں۔ (ابتسامہ)
ایک...
ڈھاکا: بنگلا دیش میں امیر جماعت اسلامی مطیع الرحمان نظامی کو 1971 میں جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیتے ہوئے پھانسی دے دی گئی۔ اناللہ وانا الیہ راجعون
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش میں جماعت اسلامی کے 72 سالہ امیر مطیع الرحمان پر نسل کشی اور تشدد سمیت دیگر الزامات تھے جس پر گزشتہ سال...
پاکستان کی ہر بستی میں اگر سو فیصد مسلمان پنج وقتہ نمازی بن جائیں تو موجودہ مساجد یقیناً ناکافی ثابت ہوں گی۔ جمعہ اور عیدین کی نمازوں میں اس بات کا اندازہ بخوبی لگایا جاسکتا ہے
روایتی کیمرہ اور ڈیجیٹل کیمرہ میں ایک بنیادی فرق ہے۔ ڈیجیٹل کیمرہ میں نیگیٹیو ریل استعمال ہوتی ہے، جس میں عکس ریل پر محفوظ ہوجاتا ہے۔ پھر اسے کاغذ پر پرنٹ کرکے محفوظ کرلیا جاتا ہے۔ نیگیٹیو ریل یا کاغذ پر تصویر ”پرنٹ“ ہونے کے بعد اس ”فوٹو گراف“ اور مصوری یعنی پینٹنگ والی تصویر میں کوئی فرق باقی...
اس ”کنفیوژن“ کی ایک وجہ جو میری سمجھ میں آتی ہے، اور جس کی اکثر لوگ ”شکایت“ بھی کرتے ہیں، یہ ہے کہ ہمارے علمائے کرام ”عوامی سوالات و مسائل“ کا جواب اس قدر ”علمی انداز بیان“ میں دیتے ہیں کہ سائل کے سر کے اوپر سے گذرجاتا ہے۔ بالخصوص ”اختلافی مسائل“ کے بیان مین اتنی ”گہرائی“ میں اتر جاتے ہیں کہ...
Arshad Khan Aastik.
"یہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود"
تحریر ارشد خان آستک۔ اردو شاعر و کالم نگار
صادق خان کا ایک یہودی کے مقابلے میں جیت حاصل کرنے کی وجہ ظاہر سی بات ہے با عمل اور پختہ عقیدہ مسلمان نہ ہونا ہی ہے۔ جو ایسے مسلمان ہیں ان کا تو اپنے ہی ممالک کے اندر جینا حرام کردیا جاتا...
میرے کہنے کا مقصد صرف اور صرف یہ تھا کہ ترقی یافتہ غیر مسلم ممالک میں کوئی مسلمان بالعموم اسی وقت ”ترقی“ کرتا ہے، جب وہ اُس غیر مسلم سوسائٹی کے ”غیر اسلامی اقدار“ کم از کم اس لیول تک اپنا لے کہ وہ مقامی لوگون سے ”الگ تھلگ“ نہ نظر آئے۔ دین اسلام کو مظبوطی سے پکڑ کر وہ کبھی بھی غیرمسلم معاشرے میں...
میرا ”شک“ درست ہی نکلا۔ برطانیہ والے ایسے ہی کسی (نام نہاد) مسلم کو اپنے سر پہ نہیں بٹھاتے۔
In 2013 Khan claimed to have received death threats for voting in favour of the Same-Sex Marriage Bill.Tabloid sources reported that the imam of a Bradford mosque issued a fatwa in which he declared him...
گو میں برطانیہ میں صادق خان اور ان کی فیملی کے ”لائف اسٹائل“ کے بارے میں کچھ نہیں جانتا کہ وہاں وہ کس طرح کی زندگی گزارتے ہیں۔ ایک سچے مسلمان کی حیثیت سے یا ”پاکستانی نژاد برطانوی“ کی طرح ”مسلم نژاد سیکولر برطانوی“ کی طرح ۔ اگر کوئی صاحب علم ان کی شخصیت کے اس پہلو کی طرف بھی روشنی ڈالے تو نوازش...
غیب اور مستقبلیات پر مبنی ”عقائد“ (ایمانیات) اور ”رسمی عبادات“ (بمعہ طور طریقے) میں صرف وہی جائز ہے، جو جائز بتلایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ”سب“ کچھ (نیا یا اضافی عقیدہ، نئی عبادت اور عبادت کے نئے طور طریقے وغیرہ) ناجائز ہے۔ اس کے برعکس ”معاملات دنیوی“ میں سب کچھ جائز ہے الا یہ کہ (1) جسے نام لے کر...
مصوری ایک ”تخلیقی عمل“ ہے۔ مصور اپنے قلم اور برش کی مدد سے کسی جاندار یا غیر جاندار شئے کو کاغذ پر ”عدم“ سے ”وجود“ میں لاتا ہے۔ اس تخلیقی عمل میں مصور کو مکمل آزادی ہوتی ہے کہ وہ جیسی شکل چاہے ”بنا“ سکتا ہے۔ جاندار کے ایک ایک عضو کی تخلیق میں وہ مکمل آزاد ہوتا ہے۔
جبکہ فوٹو گرافر پہلے سے موجود...
ڈیجیٹل کیمروں کی آمد سے قبل بھی جانداروں کی فوٹو گرافی ایک ”اختلافی مسئلہ“ رہی ہے۔ اسلامی اسکالرز کا ایک گروپ ”فوٹو گرافی“ کی فی نفسہ حرمت کا قائل تھا، الا یہ کہ اس کی شدید ضرورت ہو، جیسے شناختی کارڈ، پاسپورٹ وغیرہ۔ جبکہ دوسرا گروپ ”فوٹو گرافی“ اور ”پینٹنگ“ میں فرق کا قائل تھا اور فی نفسہ حرمت...
@@
عمران خان اور تحریک انصاف تو سو فیصد ”ذمہ دار“ ہیں کہ ان کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے جلسہ میں ایسا پہلی بار نہیں بلکہ بار بار ہورہا ہے۔
نواز شریف اور ان کی حکمران جماعت بھی ذمہ دار ہوگی، اگر انہوں نے پی ٹی آئی کے جلسوں میں اس قسم کی ”ایکٹی ویٹی“ کے لئے ”اپنے لوگ“ بھیجے ہوں۔
”ہم خود“ بھی اس...