• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    امام حسن بصری رحمہ اللہ ایک رات دعا کر رہے تھے : جس نے مجھ پر ظلم کیا اسے تو معاف فرما. یہ دعا انہوں نے بہت کثرت سے کی یہاں تک ان کے پڑوسی کو اگلے دن کہنا پڑا : اے امام! کل رات آپ نے ظلم کرنے والے کے لئے اتنی دعا کی کہ مجھے خواہش ہوئی کہ کاش میں نے کبھی آپ پر ظلم کیا ہوتا. آخر اس کی کیا وجہ ہے؟...
  2. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    علامہ شيخ ابن عثيمين رحمه الله نے فرمایا : اگر کوئی آدمی وتر نہیں پڑھتا پھر پڑھنا شروع کردے تو اسے دوہرا اجر ملے گا.. ایک سنت پر عمل کا... دوسرا سنت کے احیاء کا... شرح رياض الصالحين 3/528 علامہ حافظ ابن قيم رحمہ اللہ نے فرمایا : مجھے میرے شیخ ( علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ ) نے بتایا : میں...
  3. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    ‏علامہ حافظ ابن قيم رحمه الله نے فرمایا : دل وحی کا مقام ہے. اگر آپ وحی سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو دل کو ہر اس چیز سے پاک کریں جو وحی کی ضد ہو... الفوائد 31
  4. عبدالرحیم رحمانی

    جماعت و جمعیت کا ایک ہمدرد نہ رہا!

    عبدالرحیم بن عبدالکریم رحمانی نام:عبدالقیوم بن سلیمان کوڈیا (لکڑا والا) مقام پیدائش: گھوگھاری محلہ، پائیدھونی ممبئی تاریخ پیدائش: 16/جولائی 1940ء؁ آبائی وطن: جام نگر (گجرات) تعلیم: عبدالقیوم کوڈیا نے ابتدائی تعلیم چوتھی کلاس تک گجراتی میڈیم جام نگر، صوبہ گجرات سے اور پانچویں تا بارہویں تک کی...
  5. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    علامہ شیخ ابن عثيمين رحمه الله نے فرمایا : مومن کو چاہئے کہ وہ خیر و بهلائی کی امید رکھے. دنیا کو تاریک دیکھنے سے نا امید ہوجائے گا. ﺷﺮﺡ ﺭﻳﺎﺽ ﺍﻟﺼﺎﻟﺤﻴﻦ 4/115 حافظ ابن رجب رحمه الله نے فرمایا : جہنم کی آگ سے اس شخص کو پاک کرنے کی ضرورت ہے جس نے دنیا میں توحید اور اس کے واجبات ادا نہیں کیا...
  6. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    ماہ صفر کو منحوس سمجھنے کی تردید اس مہینے کی بابت لوگوں میں مذکورہ رسومات و بدعات رواج پاچکی ہیں جن کی تردید نبی اکرمﷺنے اس حدیث میں فرمائی: *«لَا عَدْوٰی وَلَا طِیَرَةَ وَلَا هَامَّةَ وَلَا صَفَرَ»*1 " (اللہ کی مشیت کے بغیر) کوئی بیماری متعدی نہیں اور نہ ہی بد شگونی لینا جائز ہے، نہ اُلو کی...
  7. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    آب چشم سے لکھنے کے قابل علامہ محمد بن سيرين رحمہ اللہ نے فرمایا : کچھ لوگ ایسے بھی تھے جنہوں علم حاصل کرنا اور علماء کی مجلسوں میں بیٹھنا ترک کیا اور عبادات میں خود کو مصروف رکھا. وہ اس قدر عبادات میں مصروف رہے کہ ان کی کھالیں خشک ہوگئیں پھر ایک وقت ایسا بھی آیا کہ انہوں نے سنت کی خلاف ورزی...
  8. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    علامہ سعدی رحمه الله نے فرمایا : صالحین کی صحبت سب سے بڑا منافع اور فائدہ ہے. آدمی زندگی میں ان کی دعائیں سمیٹتا رہے تو اسے فائدہ ہوگا اور اگر مرنے کے بعد بھی آدمی کے لئے وہ دعا کرتے رہیں تو اس سے بڑا منافع اور کیا ہوسکتا ہے. مجموع الفوائد 106
  9. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    ‏▪️علامہ شيخ ابن عثيمين رحمه الله نے فرمایا : جب کوئی آدمی استغفار کرتا ہے تو دراصل وہ دو چیزیں مانگ رہا ہوتا ہے : ‏ ❐ برائیوں پر پردہ پوشی ❐ اور درگزر تاکہ وہ گناہوں پر سزا نہ دے. الفتاوى 16/87 __________________________ ‏ امام حسن بصری رحمه الله نے فرمایا : میں نے ایسے لوگوں کو پایا...
  10. عبدالرحیم رحمانی

    ماہانہ مجلہ الاتحاد ممبئی ،گوونڈی

    شیخ آپ خود ڈال کر لنک فورم پر شئیر کر سکتے ہیں اس کے لئے بہت ساری ویب سائٹس موجود ہیں اور گوگل ڈرائیو کے ذریعہ بھی لنک شئیر کرسکتے ہیں
  11. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    ▪️‏امام حسن بصری رحمه الله نے فرمایا : ‏خوبصورت شکل و صورت کے مالک کو چاہئے کہ اپنی خوبصورتی کو برے کام سے بد صورت نہ بنائے. اور بدصورت کو چاہئے کہ برائی کرکے دو برائیاں (بری شکل اور برا کام) جمع نہ کرے. ‏بهجة المجالس 179 ______________________ ▪️علامہ ابن قيم رحمه الله نے فرمایا : صدقہ...
  12. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    علامہ حافظ ابن قيم رحمه الله نے فرمایا : جو خود کو ویسا ڈھال دے جیسا اللہ تعالی چاہتا ہے تو اللہ تعالی ویسا کرے گا جیسا وہ چاہتا ہے. اور جو اللہ کی مشیت اور ارادے کے مطابق عمل کرے گا تو اس کے لئے لوہا موم ہوجائے گا. اور جس نے اس کے لئے حرام چیزوں کو ترک کرے گا تو اللہ تعالی اسے اس کی توقع سے...
  13. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    ▪️ حضرت فضيل بن عياض رحمه الله نے فرمایا : بندے کا اللہ سے خوف اس کے علم کے بقدر ہوگا. اور دنیا سے بے رغبتی آخرت کے شوق کے بقدر ہوگی. الزهد الكبير 74
  14. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    علامہ حافظ ابن قيم رحمه الله نے فرمایا : میں نے اپنے استاد شیخ الاسلام کو فرماتے ہوئے سنا : خوف کی حد یہ ہے جو معصیت کرنے سے روکے رکھے. اس سے زیادہ خوف کی ضرورت نہیں. ‏ تهذيب المدارج 2/723
  15. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    حافظ ابن رجب حنبلی رحمہ الله نے فرمایا : توحید کے تقاضوں کی تکمیل دل، زبان اور اعضاء سے کرنا گناہوں کی مغفرت کا سبب ہے. جامع العلوم و الحکم 2/417
  16. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    حضرت يحيى بن جعفر رحمہ الله نے فرمایا : اگر میرے ہاتھ میں ہوتا تو امام بخاری رحمہ اللہ کو اپنی عمر دیتا کیونکہ میری موت ایک آدمی کی موت ہے مگر امام بخاری رحمہ اللہ کی موت سے علم کو نا قابل تلافی نقصان ہوگا. تاريخ بغداد 2/24 _____________________ حضرت فضيل بن عياض رحمہ الله نے فرمایا : لوگوں...
  17. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    ✳تواضع و انکساری حضرت مُطَرِّف بن الشِّخِّير رحمه الله میدان عرفات میں تھے. دعا کرتے ہوئے فرمایا : اے اللہ! میرے گناہوں کی وجہ تمام حجاج کو نامراد نہ لوٹا. صفة_الصفوة 3/158 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حضرت عبدالله بن بكر المزني رحمہ الله نے کہا : ایک حاجی نے میدان عرفات میں حاجیوں کو...
  18. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    علامہ حافظ ابن قيم رحمہ اللہ نے فرمایا : اللہ تعالٰی کے لطف و کرم کی قدر کریں کہ کس طرح وہ تمہیں بچانا چاہتا ہے. اس نے تمہیں نافرمانیوں سے منع کرکے خود تمہیں بچانا چاہتا ہے. اس نے نیکیوں کا حکم دے کر خود تم پر احسان کیا ہے ورنہ اسے تمہاری نیکیوں کی ضرورت نہیں. بدائع الفوائد 3/231
  19. عبدالرحیم رحمانی

    اقوال سلف

    ▪️علامہ ابن جوزی رحمه الله فرماتے ہیں : ▫️انسان کی مکمل عافيت ذكر اور فرمانبرداری میں ہے . ▫️ساری مصیبت غفلت و نافرمانی میں ہے. ▫️اور ہر بیماری سے شفا توبہ و انابت میں ہے. التذكرة 53 ___________________________ ▪️استاد محترم شيخ صالح الفوزان حفظه الله فرماتے ہیں : حرام کی تین قسمیں ہیں...
  20. عبدالرحیم رحمانی

    تین زبانوں میں قرآن و احادیث سے مزین ایک شاندار کلینڈر

    بھائی مجھے اس بارے میں کوئی خبر نہیں کہ صوبائی جمعیت اس طرح کا کوئی کام کر رہی ہے البتہ مہاراشٹرا جمعیت نے یہ قدم اٹھایا ہے اور اس کا کام آخری مرحلہ پر چل رہا ہے ویسے اگر آپ کو اردو سے رومن کرنا ہے تو اس لنک سے آن لائن فائدہ اٹھا سکتے ہیں اب تک کا مجھے سب سے اچھآ کنورٹر لگا...
Top