• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    قوالی کا جواز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! معلوم ہوتا ہے کہ اس بندہ کو خاص و استثناء کا کچھ علم نہیں! اور نہ ہی فقہ حنفیہ کا علم ہے!
  2. ابن داود

    طارق جمیل صاحب کے اس بیان پر علماء کرام کا تبصرہ در کا ر ہے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس مسئلہ میں مولانا طارق جمیل کا مؤقف تو ان کا پورا بیان یعنی سیاق و سباق کے ساتھ سن کر یا پڑھ کر ہی کیا جاسکتا ہے! ویسے اگر کسی بیان کے متعلق کسی کا مؤقف درکار ہو تو بہتر ہے اسے دم تحریر میں لایا جائے، تاکہ اسے اچھی طرح پڑھ کر اس پر اظہار خیال کیا جائے! اس بات...
  3. ابن داود

    تشہد میں بیٹھنے کے طریقے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جہاں تک میں سمجھا ہوں کہ آپ غالباً اس تشہد کے سے متعلق جاننا چاہتے ہیں کہ جس میں تورک کیا جاتا ہے، کہ آیا اس محل پر تورک کے علاوہ بھی بیٹھے کا کوئی اور طریقہ ہے! اور ممکن یہ بھی ہے کہ آپ تورک کے تشہد کے علاوہ چار رکعتی نماز کے پہلے تشہد میں بیٹھنے کے طریقہ کے...
  4. ابن داود

    والدین کی طرف سے نکاح سے قبل طلاق ۔ ایک سوال

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! شیوخ مذکورہ بالا سوال میں اس بات پر بھی روشنی ڈالیں کہ؛ طلاق کا دینا نہ دینا معاملہ تو بیوی اور شوہر کے درمیان ہے، یہ ان کے والدین کے مابین طے شدہ شرط سے ان کی اولاد کے مابین طلاق کیسے واقع ہوگی؟
  5. ابن داود

    مرد کا فرض نماز گھر میں پڑھنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس موضوع درج ذیل کتاب بھی بہت مفید ہے: امام صحیح العقیدہ ہونا چاہیے – شيخ العرب والعجم ابو محمد بدیع الدین شاہ راشدی
  6. ابن داود

    کینسر بیماری نہیں بلکہ ایک کاروبار ہے.

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ان شاء اللہ! میرے بھائی میرے مزاج سے واقف ہوں گے کہ میں مزاح سے بھی کام لیا کرتا ہوں! @محمد عامر یونس بھائی! بھی اس سے واقف ہوں گے، وہ میری تحریر کو اسی تناظر میں دکھیں گے!
  7. ابن داود

    کینسر بیماری نہیں بلکہ ایک کاروبار ہے.

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ ہی اپنی اداؤں پہ ذارا غور کریں ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہو گی پیسہ کمانے یا نام کمانے کے لئے اس قسم کے چٹکلے چھوڑنا پرانا لوگوں کا پرانا کھیل ہے!
  8. ابن داود

    کینسر بیماری نہیں بلکہ ایک کاروبار ہے.

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @محمد عامر یونس بھائی! آپ بھی بہت آواہ خوانی فرماتے ہیں! ارے میاں! میرے اختیار میں ہوتا ، تو ایسی کتاب لکھنے والے، اس کا ترجمہ کرنے والے، اور اس کی تشہیر کرنے والوں کو کوڑوں کی سزا بھی دیتا!
  9. ابن داود

    فيه رجل لم يسم کا مطلب ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! المنظومة البيقونية میں ہے: عنعنٌ كعن سعيدٍ عن كَرَمْ ... ومبهمٌ ما فيه راو لم يُسَمْ اس کی شروحات بھی نیٹ پر موجود ہیں، جس میں شیخ محمد بن صالح العثيمین کی بھی ہے! مختصراً یہ کہ اس کی سند میں ایک راوی کا نام نہیں ہے، اور جب اس کا نام تک نہیں معلوم تو یہ راوی...
  10. ابن داود

    عمران خان پر توہین رسالت ﷺ کا الزام عائد فوراََ معافی مانگیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عمران خان کا مسئلہ یہ ہے کہ یہ وہ خان ہے کہ جسے پشتو نہیں آتی، وہ پنچابی ہے کہ جس کی پنجابی کمزور ہے، وہ پاکستانی ہے کہ جس کی اردو بھی اچھی نہیں، اور وہ فرنگی ہے کہ انگریز ی بھی اس کی ماڑی موڑی ہی ہے! بہر حال عمران خان کسی بھی زبان میں اچھی طرح بات نہیں کرسکتا...
  11. ابن داود

    مرزا جہلمی کہتا ہے happy new year کہنا جائز ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ یوٹیوب ویڈیوں کیس نے بنائی ہے؟ مجھے اس مرزا جہلمی کذاب سے نہیں مجھے تو اس ویڈیوں بنانے والے سے شکایت ہے؟ کہاں یہ مرزا جہلی کذاب اور کہاں شیخ صالح الفوزان ! اس مرزا جہلمی کذاب کی اوقات کیا ہے؟ اس کی ہفوات کا جواب ہمارے شیوخ کی زبانی نہیں بلکہ ہمارے مدارس کے...
  12. ابن داود

    السنن الکبریٰ للبیہقی pdf

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @محمد نعیم یونس بھائی! لنک پہلی پوسٹ میں کاپی کردیں!
  13. ابن داود

    السنن الکبریٰ للبیہقی pdf

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! اسمال سائز میں جلد نمبر 04 نہیں ہے!
  14. ابن داود

    السنن الکبریٰ للبیہقی pdf

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! Sahih ibn Hibban : 14 Vols, Urdu Details: Sahih ibn Hibban : 14 Vols, Urdu, New, *[A4] Hardback - 14 Volume Set, by Imam ibn Hibban, Translated by Mufti Zafar Jabbar Chishti, Published by Jilani Book Depot, Delhi. SAHIH IBN HIBBAN Author Abu Hatim...
  15. ابن داود

    گنج پن سے چھٹکارا پانے کا قدرتی اور گھریلو علاج

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کوئی اپنا ہی مجرب نسخہ بھی ہے ؟
  16. ابن داود

    فضائل صحابہ رضی اللہ عنہم (امام أحمد بن حنبل رحمہ اللہ) اردو ترجمہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرے پاس تو ہو رہی ہے: https://archive.org/download/FazailESahabaByImamAhmedBinHanbal/Fazail e Sahaba By Imam Ahmed Bin Hanbal.pdf آپ لنک کاپی پیسٹ کر کے ٹرائی کیجئے! یعنی کے right mouse button سے لنک کاپی کیجئے!
  17. ابن داود

    عیسائی رجسٹرار کے ذریعے بے دین لڑکے سے زبردستی نکاح درست ہے ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ولی نے ہی تو عورت کو اس شادی پر مجبور کیا ہے! مفقود کیوں کر ہوئی؟ لڑکی مجبوراً ہی سہی مگر دفتر میں شادی کے وقت ایجاب و قبول میں شامل تھی! یہ نکتہ اب تک مبہم ہے! ایسا کچھ نہیں ہوتا! عورت شاید اس نکاح کو فسخ کروانا چاہتی ہے، جیسا کہ سوال کیا گیا: اس کا جواب...
  18. ابن داود

    جناب قادری رانا جی نے دعوی کیا ہےکہ " اعلی حضرت کے عقیدے پر انگلی رکھو نہ ثابت کروں تو کہنا۔"

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ''تنقیحات پر کیا گزارش کی ہے؟ اقتباس پیش کریں!
  19. ابن داود

    عیسائی رجسٹرار کے ذریعے بے دین لڑکے سے زبردستی نکاح درست ہے ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جب لڑکی ایجاب و قبول میں شامل ہے تو ، نکاح کی شرط تو پوری ہو جاتی ہے، اور پریشرائز و مجبور کئے جانے پر فسخ نکاح کا معاملہ توہو سکتا ہے! یہ نکتہ خاص توجہ طلب ہے، کیا اس وقت جب شادی رجسٹر کی جا رہی تھی، لڑکا لڑکی کے علاوہ صرف دو عورتیں ہی کمرے میں موجود تھیں، یا...
  20. ابن داود

    عیسائی رجسٹرار کے ذریعے بے دین لڑکے سے زبردستی نکاح درست ہے ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بہت حساس موضوع ہے! با سند و مستند علماء کا جواب دینا مناسب ہے! @اسحاق سلفی @خضر حیات
Top