الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نہیں بھائی ایسی کوئی بات نہیں۔۔ جہاں ہم رہتے ہیں۔ چند گھروں کے علاوہ پورے کا پورا علاقہ شیعوں کا ہے۔۔ سر عام بچوں کے ختنہ کی رسم مثل شادی ان کےہاں دیکھنے کو ملتی ہے۔۔۔
آپ ان باتوں کی وجہ سے شیعہ سے نالاں ہیں۔ ہمیں بھی ساتھ ملا لیجیے۔۔ رہا آپ کا یہ سوال تو پھر حنفیوں سے کیوں نالاں ہی؟۔۔ تو اس کا جواب بھی اسی قبیل سے سمجھ لیں۔۔۔ لیکن کچھ ہاتھ ہولا رکھنا۔۔بھائی
قارئین!
میرے ہاتھ میں ایک کتاب ’’ خلفائے راشدین اور احناف ‘‘ جمع وترتیب ابو خالد لائق احمد غزنوی ہے۔ جس کے عرض حال میں موصوف لکھتے ہیں۔
عرض حال
قارئین کرام!
یہ رسالہ ان مقلدین کے جواب میں لکھا جارہا ہے۔ جو مختلف رسالوں، پمفلٹ اور پوسٹروں کو چھاپ کر عوام الناس میں یا تاثر دیتے ہیں کہ اہل...
عرض گڈمسلم
ہمارے بہت ہی قابل اور معزز ساتھی نے جماعت اہل حدیث کو سیکڑوں آثار الصحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کامنکر قرار دے دیاہے۔ جب موصوف سے اس بات کا ثبوت مانگا گیا تو قابل عزیز ثبوت فراہم نہ کرسکے۔ ثبوت میں دو شرائط رکھی گئی تھیں۔
ان دونوں شرائط میں سے پہلی شرط کامقصود یہ تھا کہ کہیں...
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کتاب:
خلفائے راشدین اور احناف
جمع وترتيب:
ابو خالد لائق احمد غزنوی
ٹائٹل:
نوٹ:
انتظامیہ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ جب تک مضمون مکمل نہ ہوجائے۔ تب تک تھریڈ میں کسی بھی یوزر کی طرف سے کی جانے والی پوسٹ کو بتائے بغیر ڈیلیٹ کردیا جائے۔ جزاکم...
دیکھیں بھائی میں نے کچھ قرائن کی وجہ سے ایک بات پیش کی ہے۔۔۔ یہاں پر اس جملہ سے پہلے ایسا قرینہ موجود ہے جو یہ بتلا رہا ہے کہ یہاں فرض سے مراد وہ فرض نہیں۔۔۔ جس کی تفصیل اور جس کی طرف اشارہ میں کرچکا ہوں۔۔۔ اور دوسری بات اگر آپ اس کو فرض کہتے ہیں اس فرض کی طرح جس کو عموماً فرض سمجھا جاتا ہے جس...
پہلی بات آپ کی کوئی بات مجھے بری نہیں لگی اور نہ بحث ومباحثہ میں کسی سخت بات کو برا سمجھنا چاہیے کیونکہ یہ محل ہی ایسا ہوتا ہے۔۔۔ ہاں ٹوکنا ضروری ہوتا ہے۔۔ دوسری بات اگر آپ سمجھتے ہیں کہ میں نے کوئی ایسی بات کردی جس پر آپ معذرت کررہے ہیں تو آپ کی معذرت قبول کرتے ہوئے ہم پھر اپنا سوال پیش کرنے...
جزاکم اللہ خیرا۔۔۔۔ میں بھی چاہتا ہوں کہ تقلید کی حقیقت ہمارے سامنے کھل کر آئے۔۔ تاکہ ہمیں پتہ تو چلے کہ تقلید مذموم کونسی ہے اور ممدوح کونسی ہے۔ اور رائج کونسی تقلید ہے اور ہم کس تقلید کی مخالفت کرتے ہیں۔
بالکل متفق ہوں آپ کی بات سے۔۔۔ لیکن کبھی کبھی اس کے برخلاف بھی ہوتا ہے۔۔ چلیں اب آپ نے...
Taqleed ki mutafiq alaih tareef k baghair is mozo par baat fazol hai.
آپ کی بات سے متفق ہوں۔۔ لیکن تعریف پر متفق کیسے ہوا جائے گا۔۔۔ آپ اپنے ہی علماء کی بیان تعریفات سے متفق نہیں ہوتے تو ہمارا آپ کا اتفاق کیسے ہوگا۔۔۔ کیا آپ اپنے علماء کی تعریفات سے متفق ہونگے ؟
Taqleed ki tareef main agar...
لفظ حدیث بارے آپ کی تحقیق پر لکھنے کے بجائے موضوع پر ہی بات کرنا درست ہے۔
کوئی مثال ؟ ۔۔۔
میرے خیال میں یعقوب بھائی آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔ جس ترجمہ کو آپ غلط کہہ رہے ہیں۔ وہ ترجمہ پہلی پوسٹ میں سرے سے ہے ہی نہیں۔ گرافکس میں موجود قول کو یہاں دوبارہ پیش کیا جارہا ہے
اب آپ ہمیں بتائیں کہ اس...
اس پوسٹ کامعقول اور مختصر سا جواب تو یہ ہے کہ۔ کہ آپ کی یہ پوسٹ ہمارےسوال کا جواب نہیں۔ گزارش ہے کہ جتنا سوال ہے صرف اتنا ہی جواب دیا جائے۔۔ لیکن اگر آپ نے پوسٹ کردی اور پھر یہ بھی کہہ دیا کہ
تو ہم بھی کچھ گزارشات پیش کردیتے ہیں۔۔ اور پھر یہی توقع رکھتے ہیں کہ آپ ہمارے سوال پر ہی گفتگو کریں...
یعقوب بھائی آپ میری اس بات سے متفق ہونگے کہ جتنا حقائق کاانکشاف بحث ومباحثہ اور تبادلہ خیال سے ہوتا ہے۔ اتنا مطالعہ سے نہیں۔۔ اگر میں آپ کو دو چار ایسی کتابوں کا لنک دے دوں جو رد تقلید میں لکھی گئی ہو تو آپ اس میں موجود مؤقف کو تسلیم کرلیں گے ؟ ۔۔۔ اور ساتھ یہ بھی کہہ دوں کہ آپ بھی تقلید کے رد...
يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَاكُم مِّن ذَكَرٍ وَأُنثَىٰ وَجَعَلْنَاكُمْ شُعُوبًا وَقَبَائِلَ لِتَعَارَفُوا ۚ إِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِندَ اللَّـهِ أَتْقَاكُمْ ۚ إِنَّ اللَّـهَ عَلِيمٌ خَبِيرٌ
اے لوگو! ہم نے تم سب کو ایک (ہی) مرد وعورت سے پیدا کیا ہے اور اس لئے کہ تم آپس میں ایک دوسرے کو...
جناب یعقوب صاحب بات ایسے نہیں ہوا کرتی جس طرح آپ کہہ رہے ہیں۔۔۔ جناب اس بات کا جواب تقی عثمانی صاحب اگر دے چکے ہیں تو آپ یہاں نقل فرمادیں۔ کتابوں کی طرف اگر ریفر کرنا ہو تا تو پھر کونسا موضوع ہے جس پر مفصل مدلل کتب نہیں لکھی گئیں ؟
اس لیے آپ وہی جواب یہاں ہی نقل فرمادیں۔۔۔شکریہ ۔۔یا پھر آپ...
جی مجھے آپ کی اس بات سے کوئی اعتراض نہیں۔۔۔
محترم بھائی اگر آپ اس قول کے حوالے سے بات کرنا چاہتے ہیں تو
1۔ قول باسند صحیح ثابت ہے یا نہیں؟ اگر ہے تو مانیں اور اگر نہیں تو سند پر بحث کریں۔
2۔ اگر قول باسند صحیح ثابت ہے تو پھر بات ہوگی کہ قول کا درست مطلب ومحل کیا ہے؟ اور یہ قول کیوں بولا گیا۔
تو بھائی شرم والی کیا بات ہے۔۔ آپ ہی کام اور مفید والی بات کرلیں۔۔۔ پہلی پوسٹ میں امام ابوحنیفہ کے حوالے سے ایک قول پیش کیا گیا ہے۔۔ آپ کے ہم مسلک اس کو رد کرچکے ہیں۔۔ جب ہم نے رد کی دلیل طلب کی تو کوئی جواب نہیں آیا۔۔۔ اس لیے آپ اس رد کی دلیل ہی پیش فرمادیں۔۔۔ کام کی بات بھی ہوجائے گی۔۔ اور...
ہماری طرف سے آپ کو کھلی چھٹی ہے۔۔ کہ آپ ایک ایک سوال کا جواب مدلل مع التفصیل پیش کریں یا پھر تمام سوالات کے جوابات ایک ہی بار دے ڈالیں۔۔۔ دونوں صورتوں میں آگاہ کردیجیے گا کہ میری طرف سے سوالات کے جوابات مکمل ہوئے۔۔۔ اس کے بعد ہماری طرف سے جائزہ لیا جائے گا۔۔ اگر آپ کے جوابات حق پر مبنی ہوئے تو...