• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. گڈمسلم

    حاسبوا ،قبل أن تحاسبوا

    جزاکم اللہ خیرا عابد بھائی جان۔۔۔ آپ کی یہ بات پڑھ کر بہت خوشی ہوئی۔۔۔ ماشاءاللہ ۔۔۔۔بزرگوں کی باتیں ماننی چاہیے۔۔۔ لیکن مفتی بھائی جو ہمارے بزرگ کہہ کر گئے ہیں۔۔۔ ان پر آدمی کچھ تحقیق کرلے اور یہ جانچ پڑتال کرلے کہ آیا اس پر کوئی دلیل بھی ہے یا نہیں ؟ یا یہ تعلیم کہیں شریعت کے خلاف تو...
  2. گڈمسلم

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    نصیحتی الفاظ کو شرم وحیا پر محمول کرنے والے ہماری بھائی کنعان صاحب ہیں۔۔۔ اور کنعان صاحب نے یہ بھی لکھا کہ اگر کوئی مجھے اس طرح کہتا تو میرے لیے شرم کا مقام ہوتا لیکن آپ کےلیے نہیں۔۔۔ گفتگو کے دوران مفتی صاحب کی عجیب وغریب باتوں کی طوالت جب دیکھی۔ اور پھر جواب نہ دینے کے طرح طرح کےبہانے جب...
  3. گڈمسلم

    اف ! یہ خواہشات

    تو مفتی صاحب علمی بنانے میں کیا مشکل ہے۔؟ آپ پہلی پوسٹ میں موجود دو اقتباس کا سیدھا سادھا جواب دے دیں۔۔ کہ بیان خواہشات حقیقت پر مبنی ہیں۔۔ قارئین کے ساتھ ہم پر بھی حقیقت کھل کر سامنے آجائے گی۔۔اور آئندہ کےلیے زندہ مثال بھی۔۔۔ کہ اپنے آپ کو نوکر صحابہ﷢ اور اہل السنۃ والجماعت کہنے والوں کے لیڈر...
  4. گڈمسلم

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    محترم بھائی بعض لوگوں کو عادت ہوتی ہے یا پھر بیماری۔۔۔ اگر عادت کا نام دیں گے تو اس طرح کی عادت سر جانے سے ختم ہوتی ہے۔۔۔ اور اگر بیماری کا نام دیں گے تو میرے خیال میں یہ بیماری لاعلاج ہوتی ہے۔۔۔
  5. گڈمسلم

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    جزاکم اللہ خیرا آپ کی تمام باتیں درست ہیں۔۔۔ لیکن بھائی کیا کریں۔۔ جب وہابی کریلا جیسے تھریڈ نظر میں آتے ہیں اور پھر کہا جاتا ہے کہ آپ تو سیکڑوں آثار الصحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے منکر ہیں۔اور خبیث الحدیث کے لقب دیے جاتے ہیں (اور پتہ نہیں کیا کچھ۔۔جس کو بیان بھی نہیں کیا جاسکتا) تو...
  6. گڈمسلم

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    مفتی صاحب سب سے پہلے تو آپ نے جو یہ فرمایا کہ اس کا جواب بادلیل مطلوب ہے۔۔۔ اور پھر آپ نے جو یہ فرمایا کہ اس کا جواب بھی بتائی گئی شرائط کے مطابق مطلوب ہے۔۔۔ورنہ پہلے اقتباس کے بارے تسلیم کرلیں کہ امام صاحب سے یہ قول بسند صحیح ثابت ہے اور دوسرے قول بارے تسلیم کرلیں کہ یہ میرا آپ کی جماعت پر...
  7. گڈمسلم

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    حکیمانہ قول ہے کہ وقت کے ساتھ انسان عمر کے اس دائرہ تک بھی پہنچ جاتا ہے جب اس کی عقل پختہ ہوجاتی ہے۔۔۔ لیکن اب کچھ احباب کو دیکھ کر اس قول پر بھی شک ہورہا ہے۔۔۔ مولانا سوچ میں نہیں لگا دیئے بلکہ مصروفیت آڑے تھی۔ کیونکہ آپ بےسوچے سمجھے یہی سمجھ رہے ہیں کہ میں نے اتنے دن سوچ میں ہی لگا دیئے اس...
  8. گڈمسلم

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    نہیں محترم میں کوئی فیصلہ صادر نہیں کررہا اور نہ میرا حق ہے اور نہ فیصلہ صادر کرنے کی کسی پر اللہ تعالیٰ نے ذمہ داری لگائی ہے۔آپ میرے بھائی ہیں۔۔۔بس میری مجبوری یہ ہے کہ حق بات پہنچا دینا ہی ہمارا فرض ہے۔ باقی کوئی مانے یا نہ مانے ۔ اس کا ہم سے نہیں پوچھا جائے گا۔ اس لیے آپ میری باتوں کو فیصلہ...
  9. گڈمسلم

    نبی کریمﷺ کا کسی عورت کے چہرے اور پیٹ پر ہاتھ پھیرنے والا واقعہ

    نبی کریمﷺ کا عورت کے چہرے اور پیٹ پر ہاتھ پھیرنے والا واقعہ محمد زکریا دیوبندی نے لکھا ہے: بس صرف اتنا عرض کرونگا کہ اس طرح کے جھوٹے واقعات سے ہم اللہ کی پناہ میں آتے ہیں۔ جن میں تقدس رسالتﷺ کا بھی خیال نہ رکھا گیا ہو۔۔۔۔ نقل کردہ
  10. گڈمسلم

    اشرف المخلوق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محدث فورم پر خوش آمدید سسٹر لفظ خدا کے اگر معانی دیکھیےجائیں تو ان معانی میں سے یہ معانی بھی سامنے آتے ہیں۔باکمال، ماہر، خود مختار، آزاد، وغیرہ۔ اگر جملہ میں خدا کے لفظ سے ان میں سے کوئی معنی متعین کرلیا جائے تو پھر جملہ میں کوئی قباحت معلوم نہیں ہوتی۔
  11. گڈمسلم

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    محترم بھائی ہر بات کا مفہوم مخالف نہیں لیاجاتا۔اگر میں نے لکھ دیا کہ مفت کے مفتی تو اس کا مفہوم مخالف ہر گز یہ نہ لیا جائے کہ میں مفتی ہوں۔ میں نے تو مفتی عابد صاحب کے اپنے آپ کو مفتی کہنے پر ہی یہ الفاظ لکھے تھے۔ ویسے آپ کو بتا دینا چاہتا ہوں کہ میں بھی ایک ادنیٰ سا طالب علم ہوں۔۔ آپ جیسے صاحب...
  12. گڈمسلم

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    ویسے اس بات کو الزام تونہیں کہنا چاہیے۔ یہ تو اچھی بات ہے۔ لیکن میں آپ کو کہتا ہوں کہ میں حق بات کہنے سے نہیں ڈرتا۔ کسی کی کسی بھی بات کاجواب دینا اور بات ہوتا ہے اور حق بات بیان کرنا اور قبول کرنا اور بات ہوتا ہے۔ آپ جواب دینے سے نہیں ڈرتے اور میں حق بات بیان کرنے اور اسے قبول کرنے سے نہیں...
  13. گڈمسلم

    اف ! یہ خواہشات

    اس لیے تو آپ ابھی تک کوشش کرتے آرہے ہیں۔۔ جس صف میں ہمیں شامل کررہے ہیں آپ بھی تو اسی صف کاحصہ ہیں۔ ۔۔ تو پھر نصحیت چہ معنی ؟
  14. گڈمسلم

    اف ! یہ خواہشات

    تو ہم نے بھی اسی لیے آپ کو موضوع پر واپس لانے کے لیے یہاں گفتگو کی ہے۔ جس کا آپ پر تو کوئی اثر نہیں ہوا لیکن کنعان صاحب بہت متاثر ہوئے اور بےوقوفی مت کرنا کے الفاظ بھی ان کی جانب سے سننے کو ملے۔ جس کی وضاحت بھی اچھی طرح/تسلی بخش پیش کردی گئی تھی۔ الحمدللہ موصوف نے وضاحت پر تو کچھ نہیں کہا لیکن...
  15. گڈمسلم

    نسخ رفع یدین اور علماے احناف

    جزاکم اللہ خیرا حیدر بھائی جان علی بھائی جس طرح کوئی چیز ٹوٹ جائے اور ٹوٹا ہوا حصہ نہ مل رہا ہو تو ٹُچکے (ٹوٹی ہوئی چیز کو درست کرنے کےلیے دوسری اشیاء کے ٹکڑے) لگائے جاتے ہیں۔سیم یہاں (دیوبندیت، حنفیت اور بریلویت) بھی یہی کنڈیشن ہوتی ہے۔کہیں کا روڑا کہیں پھینکا جاتا ہے۔ اور جب یہ روڑا جہاں...
  16. گڈمسلم

    اف ! یہ خواہشات

    سچ کہتے ہیں کہ نقل کےلیے بھی عقل استعمال کرنا بہت ضروری ہوتا ہے۔ 1۔ تھریڈ پر کیا چل رہا ہے۔اور کیا چلنا چاہیے تھا میں نے آپ حضرات کو بتا دیا ہے۔ لیکن بتانے کا پابند نہیں کرسکتا کیونکہ میرے اختیار میں نہیں۔ اور اگر اختیار میں ہوتا بھی تو یوں کرتا بھی ناں کیونکہ میں ناں مانوں کا سرے سے علاج ہے...
  17. گڈمسلم

    اف ! یہ خواہشات

    مولانا اس بات کا بھی الزام ہمیں نہ دیں۔ پہلے آئینہ دیکھ لیں۔ یہ دیکھیں یہ دونوں پوسٹ دیکھنے کے بعدآپ ہمیں کیسےمورد الزام ٹھہرا سکتے ہیں۔؟ آپ اس تھریڈ کی پہلی پوسٹ اور پھر میری پوسٹ نمبر37 چیک کریں، معلوم ہوجائے گا کہ تھریڈ کس عنوان پہ تھا۔ کہاں سے موضوع بدلنے کی کوشش جاری ہوئی۔ مزے کی بات یہ...
  18. گڈمسلم

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    ہم نے کب کہا ہے کہ وہ کچھ نہیں جانتا۔ جانتا ہے تو اس لیے ہی جواب نہیں دے رہا۔ کیونکہ اگر جواب دے دیا تو پھر پول کھل جائے گا۔ گرافکس میں بیان قول سے تو امام صاحب کی برتری ہی ثابت ہورہی ہے۔ لیکن مقلدین جواب نہ دے کر کیسی عزت سیف کرنا چاہتے ہیں؟ یہ ہم نہیں جانتے۔۔ لیکن یہ ہم ضرور جانتے ہیں کہ...
  19. گڈمسلم

    اف ! یہ خواہشات

    یہ غلط فہمی کہ کیوں آپ کو دوبارہ موضوع پر بات کرنے کا کہہ رہا ہوں؟ ۔۔۔یعنی ہر تھریڈ میں جس طرح کی مرضی باتیں کرتے چلے بنے (مثلاً تھریڈ ہو نماز کے مسائل کا اور باتیں ہورہی ہوں ہیر رانجھا کی۔تو یہ غلط فہمی نہیں۔واہ جناب) اور اگر کوئی تھریڈ پر ہی توجہ دلانے کی بات کرے تو غلط فہمی کا شکار بتلایا...
  20. گڈمسلم

    کیا امام بخاری رحمہ اللہ امام شافعی رحمہ اللہ کے جامد مقلد تھے؟

    1۔ سب سے پہلے تو آپ تقلید پر ہی معلومات حاصل کرلیں کہ تقلید ہوتی کیا چیز ہے۔کیونکہ اگر آپ کو معلوم ہوتا تو آپ یوں بے دھڑک امام بخاری رحمہ اللہ کو مقلد نہ ٹھہراتے۔ 2۔کسی امام کا کسی کے بارے کسی طبقہ میں تذکرہ کرنا ہرگز یہ ثابت نہیں کرتا کہ وہ اس کا مقلد بھی ہے۔ امام بخاری رحمہ اللہ نے جن آئمہ سے...
Top