• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ کی جہالت سے کچھ مجہول نہیں ہو جاتا! فقہاء اہل الحدیث معروف بھی ہیں اور معتبر بھی! بلکہ اہل حق کے ہاں وہی معتبر ہیں! جی ! اختصار کے ساتھ یوں بیان کرنا درست ہے! ایک تھریڈ میں کافی تفصیل سے اس کا بیان ہوا تھا! خیر یہاں مختصراً دہرا دیتا ہوں: أصحاب الرأي: وهم...
  2. ابن داود

    کیا دیوبندی اہل سنت میں سے ہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! فرہنگِ آصفیہ مطبوعہ رفاہ عام پریس، لاہور- حصہ اول فرہنگِ آصفیہ مطبوعہ رفاہ عام پریس، لاہور- حصہ دوم فرہنگِ آصفیہ مطبوعہ رفاہ عام پریس، لاہور- حصہ سوم فرہنگِ آصفیہ مطبوعہ رفاہ عام پریس، لاہور- حصہ چہارم فرہنگِ آصفیہ مطبوعہ اردو سائنس بورڈ ، لاہور فیروز اللغات...
  3. ابن داود

    جواب تودیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بلکل ہم نے سنی ہے، آپ کو مارکڈ سکین صفحات چاہئیں! ان شاء اللہ جلد از جلد فراہم کرتا ہوں! بس جاب، پھر فیملی اور اور پھر دیار غیر! وقت نکالناکبھی مشکل ہو جاتا ہے!
  4. ابن داود

    بہشتی زیور کی پوری کتاب پی ڈی ایف میں دے دی جائے تو کیسا رہے گا؟

    بہشتی زیور کی پوری کتاب پی ڈی ایف میں دے دی جائے تو کیسا رہے گا؟
  5. ابن داود

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس جملہ کے علاوہ اشماریہ صاحب کے مراسلہ سے متفق ہوں! انہوں جو مثال پیش کی ہے: اب امام احمد بھی تو محدث بھی ہیں! ویسے بھی بات یہاں محدث اور فقیہ کی نہیں ہو رہی! بات یہاں اہل الحدیث اور فقیہ کی ہو رہی ہے! ہر اہل الحدیث نہ محدث ہوتا ہے، اور نہ ہر اہل الحدیث فقیہ...
  6. ابن داود

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ فقہ جعفریہ کی فقہ کو معتبر سمجھ لیں ! ان صاحب کو بھی کلام سمجھ نہیں آتا! اہل الحدیث ہونا فقیہ ہونے کے منافی نہیں!
  7. ابن داود

    مفتی محمد تقی عثمانی کا لندن میں خطاب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرا مشاہدہ و مطالعہ یہ ہے کہ مفتی تقی عثمانی دیوبندیوں کے اس طبقہ سے نہیں! وہ ایک الگ ٹولہ ہے !
  8. ابن داود

    مفتی محمد تقی عثمانی کا لندن میں خطاب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! فقہی اختلاف کے آغاز و ابتدا کی بات دیوبندی و بریلوی مدارس پر ڈالنا تو زیادتی ہے، یہ فقہی اختلاف ان مدارس کے وجود میں آنے سے صدیوں قبل بلکہ کم از کم دس صدیوں قبل سے موجود تھے!
  9. ابن داود

    مولانا ذکریا کاندھلوی ؟؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! * شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا کاندھلوی رحمة الله عليه کو بارگاہِ نبوی صلى الله عليه وسلم میں اس قدر مقبولیت حاصل تھی کہ خودنبی کریم صلى الله عليه وسلم کے اشارے پر سعودی حکومت نے آپ کو مدینہ طیبہ میں سکونت اوراقامت کی خصوصی اجازت مرحمت فرمائی۔ ایک مرتبہ مولانا...
  10. ابن داود

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بروقت بتلا دینا ہی بہتر ہے! ویسے آپ میرا تذکرہ نہ کرتے تو میں واقعی کچھ نہ لکھتا! لیکن اتنا بتلا دینا ضروری سمجھتا ہوں کہ آپ کی یا میری کسی بات پر نقد کرنا تمام صارفین کا حق ہے، اگر تھریڈ عام ہے، اور اس میں کوئی خاص معاملہ اختیار نہیں کیا گیا! اور یہ بات آپ کو...
  11. ابن داود

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ابن عثمان بھائی! میں تو اگلے روز بھی خاموش ہو گیا تھا! اب بھی مزید کچھ نہ لکھتا، مگر یہ کہنا چاہتا ہوں کہ مسئلہ کیا ہے یہ اصل مسئلہ ہے، اور یہ دوسرے تھریڈ کی بحث میں ہوا ہے! حالانکہ میں نے انہیں حدیث میں تحریف کرنے والا نہیں کہا ہے، بھائی کو کلام سمجھ نہیں آیا...
  12. ابن داود

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں نے تو کل بھی ختم کر دی تھی اور آج بھی ختم کردیتا ہوں، ان مراسلوں کو کہیں اور منتقل کردینے یا حذف کرنے کے بھی حق میں ہوں، میں خاموش ہوں اب محمد فیض بھائی!
  13. ابن داود

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہمارے کلام میں اس کا بیان موجود ہے! کلام کو سمجھنے کی مشق کیجئے!
  14. ابن داود

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے! فہم کا نقص بھی بیان کیا جاتا ہے ، جیسے ہم کیا کرتے ہیں ! وگرنہ تو نری خوش فہمی ہے متفق
  15. ابن داود

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ کو وہاں بھی کلام سمجھ نہیں آیا! اور آپ کے نے نزدیک روافض و جہمیہ و معتزلہ و مرجیہ کی فہم معتبر ہو گی! اہل حق کے نزدیک تو اہل الحدیث کی فہم ہی معتبر ہے!
  16. ابن داود

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس میں "اگر" کی کیا بات ہے! یہ الگ بات ہے کہ آپ کو اس کا ادراک وفہم نہیں! اسی وجہ سے آپ کو بتلاتے ہیں کہ آپ کو معلوم ہو ، اور آپ اس کا تدارک کریں!
  17. ابن داود

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ارے کیا ہوا! آپ کو بتلایا ہے کہ کلام کو سمجھے بغیر جواب دینے سے آپ کی جہالت کی نمائش ہوتی ہے! اس میں آپ کو برا کیوں لگا! اور زبان کا کیا مسئلہ ہے یہاں! جہالت کا لفظ کسی شخص کی لا علمی و کج فہمی پر استعمال ہوتا ہے، اور یہ لفظ علمائے کرام استعمال کرتے رہے ہیں! یہ...
  18. ابن داود

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! پھر جہالت کی نمائش! پوچھا یہ گیاہے کہ آپ کو معلوم ہو! یہاں آپ کی فہم زیر بحث ہے! آپ نے پھر کلام سمجھے بغیر بے تکی ہانکنا شروع کر دی! کلام کو سمجھنے کی صلاحیت پیدا کریں میاں!
  19. ابن داود

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس کلام میں آپ کو اپنا تعلق معلوم ہوا ہے؟ اشماریہ بھائی جان! یہ کھیل میرے ساتھ نہ کھیلیں! مجھے تو غصہ نہیں، لیکن آپ اپنی جھینپ مٹانے کے واسطے یہ کوئی او ر طریقہ اختیار کر لیں، یہ آپ کے لئے بہتر ہو گا!
  20. ابن داود

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! فرار کا صحیح مشورہ دیاگیا ہے، کیونکہ انہیں تو اندازہ ہو چکا ہوگا کہ اہل الرائے کی اٹکل کی وقعت ہے!
Top