الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ!
رحمانی صاحب!
اگر آپ بھی اپنے رفیقوں کی طرح مزاج کی نزاکت کے بہانے سے بیچ بحث سے نہ جانے کا وعدہ کرو، تو اس بات کو آگے بڑھائیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مقام بندگی دیگر ، مقام عاشقی دیگر
ز نوری سجدہ می خواہی ز خاکی بیش ازاں خواہی
چناں خود را نگہ داری کہ با ایں بے نیازی ہا
شہادت بر وجودِ خود ز خون دوستاں خواہی
نوٹ: ''عاشقی'' کے لفظ کے استعمال کو میں خود پسند نہیں کرتا، مگر وہ شاعری میں اس طرح مستعمل ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سفر صغیر ترجمہ تفسیر الکبیر - فخر الدین رازی – مترجم محمد اسحٰق دہلوی – مصلح المطابع واقع دہلی - جلد 01
کچھ دیر بعد یہاں آن لائن بھی میسر ہوگی، ان شاء اللہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
إنا لله وإنا إليه راجعون
اللہ تعالیٰ مغفرت کرے اور اپنی رحمت سے نوازے، اور ہمیں بھی اپنے فوت شدگان کے لئے رحمت کا سبب بنائے۔ آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فضلِ قدیر ترجمہ تفسیر الکبیر – امام فخر الرین محمد بن عمر رازی – مترجم محمد خان قادری – مرکز تحقیقات اسلامیہ،لاہور جلد 02 – 03 (اعلی کوالٹی)
فضلِ قدیر ترجمہ تفسیر الکبیر – امام فخر الرین محمد بن عمر رازی – مترجم محمد خان قادری – مرکز تحقیقات اسلامیہ،لاہور جلد 02...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُونَ ﴿سورة الحجر 09﴾
اللہ تعالیٰ نے ''ذکر'' کو نازل کیا اور اس نازل ہونے والے ذکر میں آپ نے بھی احادیث کے شامل ہونے کو اپنا عقیدہ لکھا ہے!
اللہ تعالیٰ نے اس نازل کردہ ذکر یعنی کہ قرآن وحدیث کی حفاظت کی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں نے قرآن کی ان آیات کے علاوہ دیگر آیات پر بھی غور کیا ،
مجھے آپ کا مؤقف گمراہی، کفر اور زندیقیت پر مبنی ہونا معلوم ہوا!
السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرے بھائی ! آپ کو کیا نہیں معلوم کیاہے ، کیا صحیح طریقہ ہے کیا نہیں، میرا سوال ان سے متعلقہ نہیں!
آپ نے فرمایا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن کی ذمہ داری لی ہے ،
میں آپ سے یہ جاننا چاہتا ہوں کہ قرآن کی کیا ذمہ داری لی ہے اور اس کا کی کیا دلیل ہے کہ اللہ نے ذمہ...