• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    پمرا رمضان بھر سوتا رہا، اب جاگ گیا

    پمرا سارا رمضان سوتا رہا اور تمام چینلز اپنے پروگراموں کے ذریعہ رمضان کا مذاق اڑاتے رہے۔ رمضان کے بعد اب پمرا جاگ گیا اور اس نے ان پروگراموں پر پابندی لگادی، جو نشر ہوچکے۔ اگلے رمضان میں یہ شیطانی چینلز نئے رنگ ڈھنگ میں اپنے نئے شیطانی پروگراموں کے ساتھ موجود ہوں گے۔ پمرا پھر سوتا رہے گا۔ وسط...
  2. یوسف ثانی

    شناسائی: نہ پیوستم دریں بستان سرا دل

    یہ اور اس قسم کے تمام آن لائن فورمز ”اوپن فورمز“ ہوتے ہیں۔ یعنی ان میں ہر کوئی ”اپنی مرضی“ سے آتا، اپنی مرضی سے قیام کرتا اور اپنی ہی مرضی سے رخصت ہوتا ہے۔ کوئی کسی پہ جبر یا زبردستی نہیں کرسکتا، بالخصوص ”قیام“ کرنے کے لئے۔ البتہ کسی فورم میں قیام کی ایک اہم ترین شرط وہاں کے قواعد و ضوابط اور...
  3. یوسف ثانی

    ملا عمر رحمہ اللہ کی وفات

    طالبان کا اعلامیہ
  4. یوسف ثانی

    ملا عمر رحمہ اللہ کی وفات

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  5. یوسف ثانی

    ملا عمر رحمہ اللہ کی وفات

    Falak Sher ‫#‏ملاعمر‬ میں کوئی صحافی، سکالر یا دانشور نہیں ہوں.... کہ اپنا لفظ ترازو کے دونوں پلڑوں میں رکھ کر وزن برابر کرنے پرمجبور ہوں..... ایک عام مسلمان ہوں... سو میرے لیے ملا محمد عمر رحمہ اللہ کی وفات کی خبر ایسے ہی ہے.... جیسے کسی اپنے.... بہت قریبی کی وفات کی خبر.... آئیڈیل کہاں ملتا...
  6. یوسف ثانی

    فاتحہ خوانی اور نیاز حرام ہے ؟

    گو آپ نے یہ سوال مجھ سے نہیں بلکہ کسی ”اہل بدعت“ سے کیا ہے۔ تاہم آپ کی ”اطلاع“ کے لئے عرض ہے کہ جی ہاں! یہ صرف ممکن ہی نہیں بلکہ ایسا ہوتا بھی ہے۔ مثلاً آپ کسی بے روزگار کو جیب تراشی کا ”فن“ سکھلا کر ”مارکیٹ“ میں بھیج دیجئے۔ وہ جب تک جیب تراشی کرکے گناہ کماتا رہے گا، اس کے نامہ اعمال مین گناہ...
  7. یوسف ثانی

    فاتحہ خوانی اور نیاز حرام ہے ؟

    جزاک اللہ خیرا برادر اسی سے متعلق ایک سوال ہے۔ یہ تو درست ہے کہ اہل میت کی طرف سے کھانے کی ضیافت تیار کرنا منع ہے۔ تاہم میت والے گھر میں کھانا بھجوانے کی تاکید آئی ہے کہ وہ غم میں ہوتے ہیں اور انہیں اپنے لئے کھانا تیار کرنے کا ہوش نہیں ہوتا اکثر بڑے شہروں بلکہ دیہات میں بھی یہ ہوتا ہے کہ دور...
  8. یوسف ثانی

    شناسائی: نہ پیوستم دریں بستان سرا دل

    بھائی عباس اگر آپ بُرا نہ مانیں تو عرض ہے کہ اسلامی شریعت میں ”آداب و تسلیمات“ کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ ہمارا سلام صرف :السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ہے۔ امید ہے کہ آپ آئندہ خیال رکھیں گے
  9. یوسف ثانی

    شناسائی: نہ پیوستم دریں بستان سرا دل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محدث فورم پر خوش آمدید
  10. یوسف ثانی

    فیضان مدینہ

    عامر بھائی! آپ کی باتیں چوں چوں کا مربہ ہیں ۔ مسکراہٹ اوپر والے بیان میں آپ نے: ان گروپس کے ”تمام لوگوں“ (رہنما، فالوورز، پڑھے لکھے، جاہل، عقلمند، ناسمجھ، بچے بوڑھے) کے تمام اعمال کو مردود قرار دیا تھا۔ اب صرف جماعت کے رہنما کو ٹارگٹ کر رہے ہیں۔ اور آخر میں ”وہ لوگ“ کہہ کر پھر سب کو لپیٹ رہے...
  11. یوسف ثانی

    فیضان مدینہ

    مسلمانوں کے کسی بھی گروپ کا نام لے کوئی انسان یہ خدائی دعویٰ نہیں کرسکتا کہ: اس گروپ کے سب کے سب لوگوں کے سارے اعمال مردود ہیں کیونکہ ۔ ۔ ۔ اس گروپ کے سب کے سب لوگوں کے سارے اعمال مقبول ہیں کیونکہ ۔ ۔ ۔
  12. یوسف ثانی

    اپنے بلاگ کی تازہ پوسٹ یہاں پیش کریں (تعارف +ربط)

    پنجابی غزل نیویں لوک نیں۔۔ جنے سارے اُچے کوٹھے ۔۔۔۔ پائی جاندے اندروں اندری ۔۔لُٹ کے حاکم باہرو باہر ۔۔ ۔۔ گھلائی جاندے کُھلیاں کرن نوں ۔۔محلاں اپنیاں ساڈی ڈھاری۔۔ ڈھائی جاندے کُرسی خاطر ۔۔مرگئے جیہڑے اوہ وی شہید ۔۔کہوائی جاندے آپ نے سُندے۔۔ آنند بھیرویں سانوں بِین ۔۔۔۔ سُنائی جاندے...
  13. یوسف ثانی

    فیضان مدینہ

    جزاک اللہ @محمد نعیم یونس برادر کسی بھی اقتباس، کالم یا مضمون وغیرہ کو کسی اوپن فورم میں بلا تبصرہ ”پیش“ کرنے کا یہ مطلب کبھی بھی نہیں لیا جاتا (اور نہ لیا جانا چاہئے) کہ پوسٹ کرنے والا نفس مضمون سے اتفاق یا اختلاف بھی رکھتا ہے، جب تک وہ خود اپنے قلم سے اس کی تائید یا تردید نہ کرے۔ میں بنیادی...
  14. یوسف ثانی

    اکبر ، اکابر اور اکابرین

    الحمدللہ ۔ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے @جوش بھائی
  15. یوسف ثانی

    فیضان مدینہ

    یہ ایک ”معلوماتی کالم“ ہے، جس سے ہمیں یہ معلوم ہوتا ہے کہ دوسرے لوگ کس وسیع پیمانے پر کام کر رہے ہیں۔ دوسروں کے کام کی وسعت سے موازنہ کرکے ہم اپنے کام کی رفتار اور معاشرے میں اس کی متوقع ”اثر پذیری“ کا جائزہ لے سکتے ہیں۔
  16. یوسف ثانی

    فیضان مدینہ

    فیضان مدینہ کا یادگار دورہ از مرزا اختیار بیگ
  17. یوسف ثانی

    حج بیت اللہ ۔ قرآن اور حدیث کی روشنی میں

    https://www.scribd.com/doc/272706700/Hajj-2015-PDF
  18. یوسف ثانی

    حج بیت اللہ ۔ قرآن اور حدیث کی روشنی میں

    حج بیت اللہ ۔ قرآن اور حدیث کی روشنی میں
  19. یوسف ثانی

    پھر سوئے حرم لے چل

    پھر سوئے حرم لے چل (آمین)
  20. یوسف ثانی

    تجویز دعوت کُکڑی

    مطلب یہ کہ جان بوجھ کر ہرگز نہ بھولیں گے :) ہاں اگر اللہ ہی نے بھلا دیا تو وہ الگ بات ہے :) اور اگر بھولے سے بھول گئے تو وہ بھی الگ بات ہے :) کیونکہ بھول چوک میں تو روزہ دار کا کھانا پینا بھی ”جائز“ ہے :) بہت ساری مسکراہٹیں @قاھر الارجاء و الخوارج
Top