• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    خلافت و ملوکیت از مولانا مودودی

    اس کتاب اور اس کے موضوعات پر دلچسپی رکھنے والے اہل علم حضرات اگر چاہیں تو اس کتاب پر اس کے متن کے حوالہ ساتھ اپنی رائے یا تنقید پیش کرسکتے ہیں۔ اس سے یقیناً عام قارئین کے علم میں اضافہ ہوگا۔
  2. یوسف ثانی

    خلافت و ملوکیت از مولانا مودودی

    کتاب کے مندرجات پر اعتراضات کا جواب کتاب کے آخر میں صفحہ 299 اور اس آگے موجود ہے۔ ابتدائی دو صفحات ملاحظہ کیجئے اور بقیہ صفحات آن لائن پڑھ کر اپنی رائے دیجئے۔
  3. یوسف ثانی

    خلافت و ملوکیت از مولانا مودودی

    مکمل کتاب یہاں پڑھئے؛ http://islamiclab.blogspot.co.uk/2011/07/khilafat-o-malookiat-by-abu-al-ala.html
  4. یوسف ثانی

    خلافت و ملوکیت از مولانا مودودی

    کتاب کا دیباچہ از مصنف:
  5. یوسف ثانی

    خلافت و ملوکیت از مولانا مودودی

    اس کتاب سے متعلق ایک دھاگہ میں درج ذیل گفتگو ہوئی : http://forum.mohaddis.com/threads/معلومات.29524/#post-232538 سوال از: @علی معاویہ بھائی بھائی جواب: از @اسحاق سلفی جواب از: یوسف ثانی: حوالہ
  6. یوسف ثانی

    معلومات

    شنید ہے کہ سید ابوالاعلیٰ مودودی رحمہ اللہ اور سعودی شاہی خاندان میں ایک غیر تحریری معاہدہ ہوا تھا جس کی رو سے سے جماعت اسلامی کے نظم کو مملکت سعودی عرب میں ”کام“ کرنے کی اجازت دی گئی تھی، بشرطیکہ جماعت عربی اسپیکنگ مقامی باشندوں (بشمول سعودیوں) میں کام نہ کرے۔ اور جماعت نے یہ یقین دہانی کروائی...
  7. یوسف ثانی

    دیوبندی مفتی پیسے لے کر فتوی جاری کرتے ہوئےپکڑے گئے !

    بالفرض اگر فتویٰ کے لئے پیسے لینا غلط ہے، تب بھی یہ عنوان غلط ہے۔ اگر کوئی فرد کوئی بھی ”غلط“ کام کرتا ہوا پکڑا جائے تو صرف یہی کہہ سکتے ہیں کہ فلاں فرد فلاں غلط کام کرتا ہوا پکڑا گیا۔ یہ نہیں کہہ سکتے کہ پاکستانی مولوی غلط کام کرتا ہوا پکڑا گیا (اگر وہ پاکستانی ہے تو) فلاں پنجابی یا مہاجر یا...
  8. یوسف ثانی

    دیوبند کے مدرسہ میں دیوالی کا جشن ؟

    استغفر اللہ ۔ اسے میرے ایک قابل اعتماد دوست نے فیس بک ہر شیئر کی ہے۔ چونکہ ہمارے دفاتر کے کمپیوٹر نیٹ ورک پر ویڈیوز سمیت بہت سی پابندیاں ہیں۔ اس لئے میں یہ ویڈیو نہیں دیکھ سکا۔ https://www.facebook.com/100004492968593/videos/vb.100004492968593/480563835436711/?type=2&theater نوٹ: ویسے پاکستان...
  9. یوسف ثانی

    عدالت ميں حنفى مسلك كے مطابق ولى كے بغير عقد نكاح كيا گيا

    ”ایں سعادت بزورِ بازو نیست تانہ بخشند خدائے بخشندہ“ شعر کے دوسرے مصرع کے مفہوم کو ”شامل“ کئے بغیر پہلے مصرع کا ”حقیقی مفہوم“ مکمل نہیں ہوتا۔ پہلے مصرع میں تو یہی کہا گیا ہے کہ ” کامیابی کی سعادت (صرف اور صرف) زور بازو یعنی محنت سے حاصل نہیں ہوا کرتی ۔ ۔ ۔ ۔ (دوسرا مصرع) جب تک اللہ تعالیٰ کی...
  10. یوسف ثانی

    اہل الحدیث کہلوانے کے مصداق عوام بھی ہیں

    دارالسلام پبلشرز کی نماز کی کتاب ”نماز محمدی“ مکمل اور مختصر دونوں اقسام کے نسخے ہم وقتاً فوقتاً لوگوں میں تقسیم کرتے رہتے ہیں تاکہ لوگ اپنی نمازوں کو مسنون نماز کے مطابق درست طور پر ادا کر سکیں۔ ایک عمرہ کے دوران بیت اللہ شریف میں اہلیہ محترمہ اپنی پرس سے یہی کتاب نکال کر کچھ دیکھ یا پڑھ رہی...
  11. یوسف ثانی

    انگوٹھی

    Orya Maqbool Jan ایک انتہائی غریب گھرانے کی بے وقوف بیوی کو اس کے شوہر نے جیسے تیسے سونے کی ایک انگوٹھی بنوا دی ۔ بیوی نے انگوٹھی پہن لی تو اب مرحلہ تھا اہلِ محلہ اور اپنے جیسے ہی غریب شریکے کو ساڑنے (جلانے) کا ۔ اس نے اس مقصد کے لئے ایک دن یہ کام کیا کہ اپنے ہی گھر کو آگ لگا دی ۔ آگ تیزی سے...
  12. یوسف ثانی

    بیان ایک حکمران کا

    (×) حکمرانوں کے چہرے بدلے ہیں، کردار وہی ہے (@) مطلب یہ کہ (کے پی کے میں) حکمران جماعت اسلامی ہو، جے یو آئی یا پی ٹی آئی سب کا کردار ایک ہی ہے۔ صرف چہرے الگ الگ ہیں (×) انہیں وقت ملنا چاہئے۔ وقت سے پہلے ہٹانا شہید کرنے کے مترادف ہوگا (@) ملب یہ کہ ایم ایم اے حکومت کی طرح پی ٹی آئی کی شراکتی...
  13. یوسف ثانی

    عدالت ميں حنفى مسلك كے مطابق ولى كے بغير عقد نكاح كيا گيا

    نعیم بھائی کی بات درست ہے۔ شرعاً گواہوں کا بلکہ دلہا دلہن کا بھی نکاح کی کسی دستاویز پر بوقت نکاح دستخط کرنا لازمی نہیں ہے۔ (نکاح نامہ ریاستی ضرورت ہے، شرعی ضرورت نہیں) مجلس میں دلہا دلہن کا ایجاب و قبول کرنا اور اس ایجاب و قبول کے وقت کم از کم دو مرد گواہان کی موجودگی ہی کافی ہے (حق مہر کے تعین...
  14. یوسف ثانی

    پمرا رمضان بھر سوتا رہا، اب جاگ گیا

    ہمارے گھر نہ کیبل کنکشن ہے اور نہ ٹی وی چلتا ہے۔ ہم پیس ٹی وی، پیغام ٹی وی اور دیگر چینلز بوقت ضرورت انٹر نیٹ کے ذریعہ کمپیوٹر پر دیکھتے ہیں۔ پیس کے بارے میں تو عام شکایات ہیں کہ شہر کے اکثر کیبل آپریٹر پیس ٹی وی نہیں دکھاتے۔ پیغام ٹی وی کی کوئی اطلاع نہیں۔
  15. یوسف ثانی

    نصیحت کے طور پر قصے بیان کرنے کا حکم

    ذکر چھڑا جب قصے کہانیوں کا ۔ ۔ ۔ قصہ گوئی حضرت انسان کی فطرت میں شامل ہے۔ باصلاحیت لوگ قصہ اور داستانیں بیان کرتے ہیں اور دیگر لوگ انہیں بغور سنتے ہیں۔ قصہ اور داستان کی کہانی اتنی ہی پرانی ہے، جتنی کہ حضرت انسان کی کہانی۔ قصہ کہانیاں سچی بھی ہوتی ہیں اور فرضی یا جھوٹی بھی۔ کبھی قصہ کہانی کا...
  16. یوسف ثانی

    پمرا رمضان بھر سوتا رہا، اب جاگ گیا

    پمرا کا ہدایت نامہ
  17. یوسف ثانی

    پمرا رمضان بھر سوتا رہا، اب جاگ گیا

    بلا شبہ پیغام اور پیس ٹی وی چینلز کے آلودہ سمندر کے درمیان آلودگی سے پاک ایسے دو خشک جزیرے ہیں، جو ہمارے لئے غنیمت ہیں۔ جب سے چینلز کی وبا نے ہمارے ملک کو فحاشی کی لپیٹ میں لیا ہے، تب سے ہمارے گھر میں ٹی وی کو ڈیکوریشن پیس بنادیا گیا ہے۔ البتہ کمپیوٹر پر ہمارے گھر یہ دونوں چینلز چلا کرتے ہیں۔...
  18. یوسف ثانی

    ملا عمر رحمہ اللہ کی وفات

    مُلا عُمر ۱. کئی دہائیوں سے جاری مجاہدین کے اختلافات کو ختم کیا. ۲. مجاہدین کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کیا. ۳. امارت اسلامیہ کا اعلان کیا ۴. شریعت کا نفاذ کیا، بیت المال کا سیٹ اپ، شرعی سزاؤں کا اطلاق ۵. پوست کی کاشت و فروخت صفر تک پہنچا دیا ۶. بدامنی کو کنٹرول کیا، منافع خور تاجروں اور اغوا...
  19. یوسف ثانی

    ملا عمر رحمہ اللہ کی وفات

    ملا عمر کی وفات ؛ ملا اختر نئے امیر مقرر
  20. یوسف ثانی

    ملا عمر رحمہ اللہ کی وفات

    جماعت الدعوہ کی طرف سے ملا عمر کی غائبانہ نماز جنازہ
Top