الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سُوۡرَةُ النُّور
ٱلۡخَبِيثَـٰتُ لِلۡخَبِيثِينَ وَٱلۡخَبِيثُونَ لِلۡخَبِيثَـٰتِۖ وَٱلطَّيِّبَـٰتُ لِلطَّيِّبِينَ وَٱلطَّيِّبُونَ لِلطَّيِّبَـٰتِۚ (٢٦)
اشرف تھانوی: (اور یہ قاعدہ کلیہ ہے کہ) گندی عورتیں گندے لوگوں کے لائق ہوتی ہیں اور گندے مرد گندی عورتوں کے لائق ہوتے ہیں اور ستھری عورتیں ستھرے...
Zeni Zedi
مولانا طارق جمیل کے عمران خان کی دعوت افطار پر اس کے گھر جانے پر جو میں دھما چوکڑی دیکھ رہی ہوں، قسم خدا کی دماغ کی دہی بن گئی ہے۔ اور جب میرا دماغ چکراتا ہےناں تو میں کافی خطرناک ہو جاتی ہوں۔۔۔۔ سو اسی جذباتی کیفیت میں آج میں ایک راز کھولنے جا رہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ بھی آپی فاطمہ...
ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک جنبی صحابی سے مخاطب ہوکر کہا کہ مومن کبھی ناپاک نہیں ہوتا۔ ایک مومن غسل یا وضو ”ناپاک“ (گندگی کی حالت) سے ”پاک“ (صفائی کی حالت) ہونے کے لئے نہیں بلکہ ”حکم کی بجا آوری“ کے لئے کرتا ہے۔ حکم ہے کہ فلاں فلاں ”حالت“ میں مبتلا ہوجاؤ تو غسل کرلو اور فلاں...
آپ نے فتویٰ یونی کوڈ میں پیش نہیں کیا ہے، جس میں الفاظ آگے پیچھے ہوسکتے ہیں۔ یہ تحریری فتویٰ تو عکس یعنی ”تصویر“ کی صورت میں ہے، جس میں کوئی لفظ آگے پیچھے یا ”تبدیل“ نہیں ہوسکتا۔
بائی دا وے آپ فتویٰ میں موجود الفاظ ”واللہ عالم بالصواب ‘‘ کی ”وکالت“ کیوں کر رہے ہیں (ابتسامہ)
علامہ ابتسام الہٰی ظہیر صاحب روزنامہ دنیا میں یکم رمضان المبارک سے ہر روز قرآن مجید کے ایک پارہ کا خلاصہ پیش کر رہے ہیں۔ آج 17 رمضان المبارک تک سترہ پاروں کا خلاصہ پیش کیا جاچکا ہے۔ ذیل میں یہ خلاصے ایک ساتھ پیش خدمت ہیں۔
@کلیم حیدر بھائی اور @خضر حیات ! کیا آپ برادران یا کوئی اور صاحب ان...
کہتے ہیں کہ سحری میں نمکین اشیاء کھانے سے دن بھر پیاس لگتی ہےـ سحری کے لئے بہترین مشروب عربی نبیذ ہےـ رات ایک پاؤ گیلے کھجور کو دوگلاس پانی میں بھگو دیں ـ سحری کے وقت کھجور کے بیج نکال کر اس میں تازه گلاب کی پتیاں تھوڑی سی ڈال کر گرائینڈ کرلیں ـ پھر اس میں دودھ آور پانی ملاکر مزید گرائینڈ کرلیں...
بات انداز بیان کی نہیں ہے۔ بات یہ ہے کہ ایک عوامی مجلس (فیس بک) میں کوئی فرد عوام الناس کو غلط بات مسلسل بیان کئے چلا جارہا ہے ۔ اور اس مجلس میں آپ بھی موجود ہیں۔ آپ کو غلط بات کا صحیح جواب بھی معلوم ہے۔ اور آپ کو بھی بات کرنے کا اتنا ہی حق ہے، جتنا کسی اور کو۔ اس کے باوجود آپ لب نہیں کھولتے۔...
تمام احباب کا بے حد شکریہ۔ قاری حنیف ڈار جیسے "مولوی" کا فیس بک پر "تعاقب" ضروری ہے تاکہ میرے جیسے بے شمار کم علم افراد گمراہی سے بچ سکیں۔ لیکن حیرت اس بات پر ہے کہ بہت سے علمائے حق فیس بک پر موجود ہیں، لیکن شاید وہ قاری ڈار صاحب کو ”جواب“ دینا پسند نہیں کرتے۔ جہاں تک اس پوسٹ کے عنوان کا تعلق ہے...