• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    " 300 منافق" ؟؟؟

    Qari Hanif Dar وہ سوال جس کا کوئی جواب نہیں ! ھم بچپن سے پڑھتے آ رھے ھیں ، پھر تیس سال سے لوگوں کو خطبوں میں سنا بھی رھے ھیں کہ غزوہ احد میں عبداللہ ابن ابئ اپنے 300 منافق ساتھیوں کے ساتھ نبئ کریم ﷺ کے لشکر سے الگ ھو کر واپس آ گیا یوں نبئ کریم ﷺ کے ساتھ ھزار میں سے 700 مسلمان رہ گئے ،،،،،،،،،،،...
  2. یوسف ثانی

    اس عورت کو فوری طلاق دے دو

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%B9%D9%88%D8%B1%D8%AA%D8%8C-%DA%AF%DA%BE%D8%B1-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%DA%AF%DA%BE%D9%88%DA%91%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%86%D8%AD%D9%88%D8%B3%D8%AA-%D8%AD%D8%AF%DB%8C%D8%AB-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%D8%B9%D8%AA%D8%B1%D8%A7%D8%B6-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%B2%D8%A7%D9%84%...
  3. یوسف ثانی

    اس عورت کو فوری طلاق دے دو

    غالباً اس حدیث کی ”تصحیح“ حضرت عائشہ رض سے یوں مروی ہے کہ ۔۔۔ یہودی کہتے ہیں کہ تین چیزون میں نحوست ہے ۔ ۔ ۔ ۔ @خضر حیات
  4. یوسف ثانی

    اس عورت کو فوری طلاق دے دو

    ہاہاہاہا ۔ اس لطیفہ نما واقعہ پر ہنسنے کے سوا اور کچھ نہیں کہا جاسکتا ۔ ہاہاہاہا
  5. یوسف ثانی

    محدث فورم پر ھجری و عیسوی تاریخ دیکھنے کی سہولت

    پاکستان میں آج 13 جون کو سرکاری قمری تاریخ 25 شعبان ہے۔ تمام قومی اخبارات کی لوح پر یہی تاریخ درج ہے۔ سعودی عرب میں قمری تاریخ بالعموم پاکستان سے ایک دن آگے ہوتی ہے۔ اس لئے آج کے تمام سعودی اخبارات میں 26 شعبان ہی درج ہوگی۔ ویسے یہ ”فرق“ شمسی تاریخ میں بھی ہوتا ہے، کیونکہ گھنٹوں کے فرق کی وجہ...
  6. یوسف ثانی

    دعاؤں کا مجموعہ

    آمین ثم آمین
  7. یوسف ثانی

    ایک عجیب مگر حقیقی مسئلہ ، علماء کرام توجہ دیں

    الزام در الزام سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ @کنعان بھائی کے پیش کردہ ”اختصاریہ“ اور اصل فتویٰ میں فرق یا تضاد (اگر کوئی ہو) کی نشاندہی کیجئے ۔ عربی سے ناواقف قارئین کیا جانیں کہ آپ اور کنعان میں سے کون غلطی پر ہے۔
  8. یوسف ثانی

    محدث فورم پر ھجری و عیسوی تاریخ دیکھنے کی سہولت

    سیاہ حاشیہ کے اندر اگر بیک گراؤنڈ سفید اور الفاظ سیاہ کردئے جائیں تو تاریخ نمایاں بھی ہوگی اور اس جگہ اچھی بھی لگے گی۔
  9. یوسف ثانی

    ایک عجیب مگر حقیقی مسئلہ ، علماء کرام توجہ دیں

    گو کنعان بھائی کے تمام نکات اہم ہے اور بظاہر یہ مسئلہ ”غیر حقیقی“ ہی لگتا ہے۔ لیکن یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ”وقوعہ“ تو ہوا ہو، لیکن راوی کے پاس اس کی درست معلومات نہ ہوں۔ تاہم تفاصیل سے قطع نظر اگر یہ شادی ”منعقد“ ہوئی ہے اور اس کے بعد لڑکا غائب ہوگیا ہے اور طلاق دینے پر بھی راضی نہیں ہے تو اب لڑکی...
  10. یوسف ثانی

    بےےےےے چارہ مرد

    گویا آپ کو بھائی @کلیم حیدر سے کوئی ہمدردی نہیں ۔ ابتسامہ
  11. یوسف ثانی

    بےےےےے چارہ مرد

    تو وہ ہوگا تو ”ڈبل بے چارہ“ ، لیکن اپنی اس ڈبل بے چارگی سے جان چھڑانا ہھی نہیں چاہے گا۔ اُف بے چارہ
  12. یوسف ثانی

    بےےےےے چارہ مرد

    کہیں ”جانے“ کی ضرورت نہیں ہے ۔ بس اپنی ”جگہ“ کرکٹر گل محمد کی طرح کھڑا رہے۔ کبھی نہ کبھی تو ”گیند” اس کے پاس ”کیچ ہونے“ کے لئے آئے گی ہی۔ زمیں جنبد، نہ جنبد گل محمد ع
  13. یوسف ثانی

    بےےےےے چارہ مرد

    میرا خیال ہے (جو اتفاق سے درست بھی ہوسکتا ہے۔ ابتسامہ) کہ: شادی شدہ مرد (جی ہاں! مرد ہمیشہ شادی شدہ ہی ہوتا ہے۔ بصورت دیگر وہ یا تو لڑکا ہوتا ہے یا رنڈوا ۔ ابتسامہ ) بالعموم اندرونِ خانہ بےےےےے چارہ ہی ہوتا ہے۔ جبکہ خواتین (بر وزن سوا تین) شادی شدہ ہوں یا غیر شادی شدہ یعنی لڑکیاں ۔۔۔ وہ بیرونِ...
  14. یوسف ثانی

    Siyar A'lam an-Nubala'

    گیارہ (11) امہات المومنین پر تو اتفاق ہے۔ 18 کے بارے میں پہلی مرتبہ سنا ہے۔
  15. یوسف ثانی

    ایک سوال۔۔۔

    وعلیکم السلام جن جرائم کی شرعی حدود مقرر ہے، ان جرائم کے لئے وہی ”ثبوت“ قابل قبول ہوگا جو شریعت اسلامی میں مقرر ہے۔ تاہم ڈی این اے ٹیسٹ رپورٹ یا اس جیسے دیگر مصدقہ شواہد کو ”اضافی ثبوت“ کے طور پر پیش کیا جاسکتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ حدود والے جرائم بالخصوص چوری، زنا وغیرہ کی سزا انتہائی سخت...
  16. یوسف ثانی

    اللہ تعالی اور بندہ کے تعلق پر کچھ سوال اور الجھن!

    اس آخری سطر کا کیا مطلب ہے۔ اوپر تو کہا کہ یہ حدیث ضعیف ہے۔ اس آخری سطر میں کہا جارہا ہے کہ صحیح ہے ؟؟؟ اس تحقیق کا نتیجہ بتلائیے کہ یہ حدیث صحیح ہے ہا ضعیف ؟
  17. یوسف ثانی

    اللہ تعالی اور بندہ کے تعلق پر کچھ سوال اور الجھن!

    حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ہر ضرورت اللہ ہی سے مانگنی چاہئے ، یہاں تک کہ جوتے کا تسمہ ٹوٹ جائے تو وہ بھی اللہ ہی سے مانگے۔ (ترمذی عن انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ)
  18. یوسف ثانی

    موبائل فون ميں موسيقى والى ٹونز كا استعمال :

    دعاؤں کے مختصر مگر مکمل حصہ کو رنگ ٹون بنانا درست ہے۔ اسی طرح مختصر ذکر اذکار پر مشتمل کلمات کو بھی رنگ ٹون بنایا جاسکتا ہے ۔ واللہ اعلم بالصواب
  19. یوسف ثانی

    نماز ۔ ایک منظم ضابطہ حیات ۔ ڈاکٹر عبد القدیر خان

    یہ تو طے ہے کہ دین اور دینی تعلیمات سیکھنے کے مراکز دینی مدارس، مساجد ، علمائے کرام اور ان کی تحاریر ہوا کرتی ہیں نہ کہ کالج یونیورسٹی، میڈیا ہاؤسز، اخباری مضامین و کالمز اور کالم نویس۔ پھر دینی موضوعات پر اخباری مضامین و کالم کو میں اتنی ”اہمیت“ کیوں دیتا ہوں کہ انہیں بار بار آپ کے سامنے پیش...
Top