• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. گڈمسلم

    اہل حدیث کے مذہب میں مسجد میں صھبت اور پاخانہ کرنا درست ہے۔

    جب میں نے پوچھا کہ اس جگہ کی مارکیٹ ویلیو کی وجہ سے مسجد کو گرایا گیا؟ یا کوئی اور بھی اسباب تھے ؟ جن کو آپ چھپانے کی کوشش کررہے ہیں۔؟ تو جناب نے کہا دین سے دوری کی بات پڑھ کر مشرکین مکہ کے وہ اقوال یاد آگئے جو پیارے حبیبﷺ کے بارے میں بکا کرتے تھے۔ اشارہ ہی کافی ہے۔۔ جناب آپ مجھے بتا سکتے...
  2. گڈمسلم

    اہل حدیث کے مذہب میں مسجد میں صھبت اور پاخانہ کرنا درست ہے۔

    جناب اس میں کوئی شک نہیں کہ فرضی کہانیاں اور افسانے آپ لوگ بناتے، گھڑتے اور بیان کرتے رہتے ہیں۔یہ ایسی حقیقت ہے جس کا انکار کیا ہی نہیں جاسکتا۔ پہلی بات آپ کی اپنی زبان اور قلم ہے کسی کےبارے میں جو کچھ کہتے بولتے اور لکھتے رہیں کم از کم میں آپ کو زبردستی تو روک نہیں سکتا ہاں سمجھا سکتا ہوں۔...
  3. گڈمسلم

    اہل حدیث کے مذہب میں مسجد میں صھبت اور پاخانہ کرنا درست ہے۔

    انفارمیشن کے بعد کنعان بھائی کا جواب بھی پڑھ لیں۔ جناب پتہ نہیں آپ لوگ باتوں اور خیالوں کی دنیا میں رہنے کو کیوں پسند کرتے ہیں۔۔ میں نے پوسٹ نمبر4 میں کتنی وضاحتوں کے ساتھ مسئلے کو سمجھانے اور حقیقت کو آشکارا کرنے کی کوشش کی۔ اور سوچا کہ شاید آپ اسی طرز پہ جواب دیں گے۔۔لیکن جناب نے شاید پوسٹ...
  4. گڈمسلم

    اہل حدیث کے مذہب میں مسجد میں صھبت اور پاخانہ کرنا درست ہے۔

    جس طرح کی پوسٹ کی جاتی ہے جواب بھی اسی طرح کا دیا جاتا ہے۔ اور یہ طریقہ وہاں اپنایا جاتا ہے۔ جہاں مسلکی تعصب کی جھلک نظر آرہی ہو۔ شرعی نقطہ نظر سے آپ مجھے بتائیں کہ یہ حرکت کیسی ہے ؟ اگر غلط ہے تو کیوں اور آپ کے پاس کیا دلیل ہے ؟ اگر شرعی طور غلط حرکت نہیں تو رولا ہی ختم۔۔۔ شرعی طور پہ وہ...
  5. گڈمسلم

    اہل حدیث کے مذہب میں مسجد میں صھبت اور پاخانہ کرنا درست ہے۔

    یہ تو پھر صاحب تھریڈ کو بھی سوچنا چاہیے تھا ناں۔۔ کہ وہ کہاں کریں ؟چلیں اب آپ ہی بیچ میں آگئے تو آپ ہی نفس مسئلہ پر بات چیت کرلیں۔۔۔ لگتا ہے آپ بھی دلچسپ آدمی ہیں۔۔
  6. گڈمسلم

    اہل حدیث کے مذہب میں مسجد میں صھبت اور پاخانہ کرنا درست ہے۔

    السلام علیکم محترم جناب نے تھریڈ کا عنوان رکھا ہے۔ اہل حدیث کے مذہب میں مسجد میں صھبت اور پاخانہ کرنا درست ہے۔ عنوان دیکھ کر ایسا لگا کہ دلیل کی رو سے حقیقت کا ہی انکشاف کیا گیا ہوگا۔ کیونکہ تھریڈ کا ٹائٹل جن الفاظ پر مبنی ہیں۔ اس طرح کے الفاظ اس وقت بولے جاتے ہیں جب حقیقت کو بادلائل ثابت بھی...
  7. گڈمسلم

    مسلک اہل حدیث کے بارے میں چند سوالات کے جوابات

    نمبر1: مسلک اہل حدیث کی ایسی دعوت ہے۔جس کی بنیاد اصول اور فروع یعنی عقائد اور اعمال میں ظاہر کتاب و سنت اور آئمہ سلف یعنی صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین کی روش پر ہے۔جس میں آنحضرت ﷺ کے بعد کسی شخصیت کے نام پر دعوت کی بنیاد نہیں رکھی گئی۔ نمبر2: اصول فقہ میں۔روضة الناظرا بن قدامه...
  8. گڈمسلم

    مسلک اہل حدیث کے بارے میں چند سوالات کے جوابات

    جوابات محترم! السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ! مکتوب گرامی سے مسرت ہوئی کے آپ قانون کے ساتھ شغف کے باوجود مذہب سے لگاؤ رکھتے ہیں۔سوالات سے ظاہر ہے کہ ان فقہی اختلافات میں بھی آپ کا مطالعہ کا انداز مناظرانہ ہے۔آپ نے سوالات کی ترتیب میں قانون اور مناظرہ دونوں کو ملحوظ رکھا ہے۔نیز سوالات اس ذہن...
  9. گڈمسلم

    مسلک اہل حدیث کے بارے میں چند سوالات کے جوابات

    مسلک اہل حدیث کے بارے میں چند سوالات کے جوابات مسلک اہل حدیث کے بارے میں جناب عبد الخالق صاحب بے اے ایل ایل بی نے چند اہم سوالات شیخ محمد اسماعیل ؒصاحب سلفی امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث کی خدمت میں ارسال کیے تھے۔آپ نے اُن کے نہایت تشفی بخش جوابات دیے ہیں۔ سوالات 1۔مسلک اہل حدیث کی( بحیثیت...
  10. گڈمسلم

    عقائد اہل حدیث

    عقائد اہل حدیث اہل حدیث کے عقائد اتنے واضح ہیں کہ اگر کوئی انصاف سے ان عقائد کو ہی دیکھ لے۔تو وہ خود با خود سمجھ سکتا ہے۔کہ اب ان کی نسبت کس طرف کی جائے۔؟ کیا اسلام کے مشہو ر و معروف فرقوں کی طر ح فرقہ ہے۔؟ جو ان عقائد کا حامل ہو۔؟یا جو ان عقائد کی موجودگی میں اپنی فرقہ وارانہ حیثیت کو قائم...
  11. گڈمسلم

    خانہ کعبہ اور مدینہ منورہ میں بیس رکعات تراویح

    قابل توجہ بات کہ یہ تھریڈ اس موضوع پر نہیں جس موضوع پر پوسٹ کی گئی ہے۔ اب پوسٹ کی گئی ہے۔ اس لیے اس کا جواب بھی پیش ہے۔ لیکن تھریڈ کا خیال رکھیں۔ شکریہ محترم القام ٹو، سیون، سیون، ایٹ، سیکس، زیرو، زیرو، سیون، فائیو، تھری، فور، پلس صاحب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک طرف آپ نوافل بھی...
  12. گڈمسلم

    تقلید شخصی۔۔۔نکتہ اختلاف

    تلمیذ بھائی لگے ہاتھوں اس پابندی کی دلیل بھی منظر عام پر آجائے تو کیسا رہے گا ؟؟؟
  13. گڈمسلم

    القرآن الکریم (١٣ سطری) ایم عاشقین اینڈ کمپنی - تجویدی

    جب تک کسی چیز کاعلم نہ ہو تب تک اس پر فتویٰ بھی نہیں لگایا جاسکتا محترم بھائی جان اس دعاء کے لکھنے کے کئی اور بھی مقاصد ہوسکتے ہیں۔ اس لیے جب کوئی مقصد متعین نہ ہوجائے جو شرعاً ناجائز ہو تب تک ایسا حکم نہیں لگا سکتے۔ کیونکہ اس دعاء کے علاوہ قرآن پاک کے اول اور آخر اور بھی بہت ساری چیزیں لکھی...
  14. گڈمسلم

    القرآن الکریم (١٣ سطری) ایم عاشقین اینڈ کمپنی - تجویدی

    ارسلان بھائی مجھے یہ سمجھا دیں کہ قرآن پاک کے آخیر میں جو یہ دعا لکھی ہوتی ہے۔ کیوں لکھی جاتی ہے ؟ کیا اس پر سادہ لوح لوگوں کو یہ تعلیم دی جاتی ہے کہ جب تک یہ دعا نہ پڑھی جائے تب تک قرآن پاک مکمل ہی نہیں ہوتا۔ یا اس دعا سے کچھ اور مقصود ہے۔ اس بارے اگر معلومات ہوں تو برائے مہربانی شیئر کریں۔...
  15. گڈمسلم

    اہل حدیث اور حنفی

    جی بھائی جان .... ایک گزارش ہے کہ گذ کی جگہ گڈ کرلیں آمین ثم آمین اور آپ کے بھی دیکھیں بھائی میرا مقصد ہرانا اور بلے بلے وصول کرنا نہیں اور نہ ہی ہونا چاہیے بلکہ حق بات کو پہنچانا ہے۔ ہاں حق بات پہنچانے کےلیے کئی طریقے اختیار کیےجاتے ہیں۔ آپ ان کومناظرانہ کہیں یا کوئی اور نام دیں۔ باقی ہم پر...
  16. گڈمسلم

    اہل حدیث اور حنفی

    یہ تھریڈ تین باتوں پر مشتمل ہے اہل حدیث حنفی اہل سنت والجماعت یہ سب باتیں وضاحت کےلیے پیش کردی ہیں۔۔ عابد بھائی بجائے اس کے ہم اس بات پر بات کریں کہ اہل سنت والجماعت کون لوگ ہیں؟ ان کے عقائد کیا ہیں ؟ وغیرہ اس پر بات کرلیتے ہیں کہ اہل حدیث کن کو کہا جاتا ہے؟ اور حنفی کن کو کہا جاتا...
  17. گڈمسلم

    اہل حدیث اور حنفی

    وعلیکم السلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا جو آپ نے قول نقل کیا ہے اس میں تین باتیں ہیں 1۔ جو لوگ کتاب اللہ یعنی قرآن پر عمل کرنے والے ہوں 2۔ جو لوگ فرمان رسول مقبول یعنی احادیث شریف پر عمل کرنے والے ہوں 3۔ جو لوگ اجماع پر عمل کرنے والے ہوں ان تینوں باتوں پر جو لوگ عمل کرنے والے ہوں وہ...
  18. گڈمسلم

    اہل حدیث اور حنفی

    کیا ہم ایسے لوگوں کو اہل حدیث کہہ سکتے ہیں ؟ یہ بھی ایک امام کا قول ہے کہ فرقہ ناجیہ اگر اہل حدیث نہیں تو پھر میں نہیں جانتا اس سے مراد اور کون لوگ ہیں۔ ہاں آپ کی اس بات سے اتفاق ہے کہ کسی پر کیچڑ نہیں اچھالنا چاہیے جو ایسا کرتے ہیں وہ غلط کرتے ہیں۔ میرا سوال معقول ہے کہ ہمیں کیسے پتہ چلے...
  19. گڈمسلم

    اہل حدیث اور حنفی

    جی محترم بھائی وہ کبھی یہ نہیں کہتے جو آپ سوچ رہے ہیں۔ متفق لیکن درجات میں بخاری ومسلم مقدم ہیں یہ بھی علم میں رکھنا چاہیے۔ ظاہری طور پر تو نہیں کرتے لیکن تاویلات کا سہارا لے کر بہت سوں کو احادیث کا انکار کرتے دیکھا ہے۔ ایک بات یاد رہے کہ وحی متضاد نہیں ہوا کرتی۔ کیونکہ یہ رب العالمین کی...
  20. گڈمسلم

    اہل حدیث اور حنفی

    قرآنی حکم کسی خاص شخص پر اعتماد (تقلید شخصی) کا نہیں بلکہ یہ ہے ’’فاسئلوا اہل الذکر ان کنتم لا تعلمون‘‘ آپ کوئی ایسا فتویٰ پیش کرسکتے ہیں جو صحابہ کرام میں اختلافی ہو اور اس بات کے معلوم ہوجانے کے بعد کہ قرآن وحدیث کے صحیح دلائل اس طرف ہیں لیکن وہی فتویٰ معمول بہا رہا ہو۔ انتظار رہے گا۔...
Top