• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. گڈمسلم

    افضل گورو کی مظلومانہ شہادت سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں بہت زیادہ تیزی آئے گی:حافظ محمد سعید

    میرا سوال آپ کی باتوں سے مختلف ہے۔ اگر حمایت کے کوئی اور طریقے بھی ہیں تو پھر میری آپ سے کوئی بحث نہیں یا حمایت کااظہار بھی شرعی امر نہیں تب بھی میری آپ سے کوئی بحث نہیں لیکن اگر آپ حمایت کا ایک ہی طریقہ جلسہ جلوس سمجھتے ہیں یا حمایت کا کسی بھی طور پر اظہار کرنا سمجھتے ہیں یہاں پر میں آپ سےمتفق...
  2. گڈمسلم

    مجھے جمہوریت قبول نہیں

    جزاک اللہ خیرا اس بات سے متفق ہوں بالکل جہاد جہاد تب ہی کہلائے گا جب فی سبیل اللہ ہوگا۔ دکھاوے یا دنیاوی غرض سے کیاجانے والی قتل وغارت کو جہاد کانام دیا ہی نہیں جاسکتا۔ مزید وضاحت کردوں کہ اعلاء کلمۃ اللہ کےلیے جو بھی کوشش کی جائے وہ جہاد کے ذمرے میں آتی ہے۔ کیونکہ آپ نے خود ہی کہہ دیا کہ دین...
  3. گڈمسلم

    مجھے جمہوریت قبول نہیں

    بھائی معذت کے ساتھ آپ مجھے بتائیں کہ کیا آپ اس وقت میدان جہاد میں ہیں؟ اگر ہیں تو پھر میں کہہ سکتا ہوں کہ آپ اس آیت پہ عمل پیرا ہیں اور اگر نہیں تو پھر آپ کے ہی ذہن کی عکاسی کرتاہوں کہ آپ اس آیت کےخلاف ایام گزار رہےہیں۔ اور دوسری بات اس آیت میں فتنہ کو ختم کرنے کےلیے قتال کا حکم ہے۔ اگر قتال...
  4. گڈمسلم

    خوشگوار زندگی کے اُصول

    ایسی جدوجہد جو قابل عمل بھی ہوپرسکون بھی ہو، اسلامی تعلیمات کےخلاف بھی نہ ہو، حکمت اور مصلحت کی آڑ میں بھی ہو اور جس کا نقصان بھی کم سے کم ہو۔
  5. گڈمسلم

    افضل گورو کی مظلومانہ شہادت سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں بہت زیادہ تیزی آئے گی:حافظ محمد سعید

    میں آپ سے ایک سوال پوچھنا چاہونگا کہ کیا جلوس نکالنا ہی حمایت کرنا ہوتا ہے ؟ یا پھر حمایت کے کوئی اور طریقے بھی ہیں۔
  6. گڈمسلم

    مجھے جمہوریت قبول نہیں

    تو پھر اس غیر اسلامی نظام کو کیسے اسلامی نظام میں بدلا جا سکتا ہے ؟ کوئی تجویز ومشورہ ۔۔ اور ہاں تجویز یا مشورہ ایسا ہو جو قابل عمل بھی ہو۔ کسی بھی طرح پورے نظام کو باطل نہیں کہا جاسکتا کیونکہ ایک پورےنظام میں کئے ایسے امور بھی ہوتے ہیں جو اسلام کے خلاف نہیں ہوتے ہاں کسی نظام کی کسی ایک ایسی...
  7. گڈمسلم

    مجھے جمہوریت قبول نہیں

    کیا جمہوریت کفر ہے؟ کیا جمہوریت شرک وکفر ہے؟ میراسوال پھر بھی قائم ہے کہ
  8. گڈمسلم

    ديوبنديوں کے چند خطرناک عقائد

    وعلیکم السلام جناب میری مراد ہرگز اسکین نہیں تھی، بلکہ مراد یہ تھی کہ اگر آپ کے پاس پی ڈی ایف میں ہے تو ؟ میں کوشش کرتا ہوں کہ واقعہ پر کتاب کا اسکین پیش کرسکوں۔ تب تک انتظار فرما کر دوسرے کام کریں۔ شکریہ
  9. گڈمسلم

    ديوبنديوں کے چند خطرناک عقائد

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کے پاس جو کتاب ہے کیا آپ ہم سے شیئر کرسکتے ہیں ؟
  10. گڈمسلم

    حیرت کدہ

    جب پیش مسئلہ کی کھل کر وضاحت کردی جاتی ہے، اور وضاحت بھی ایسی کہ جس کےبعد کوئی دوسرا تیسرا چارہ بھی نہ ہو تو اس مثل کلام وجود میں آیا کرتی ہے۔
  11. گڈمسلم

    مجھے جمہوریت قبول نہیں

    بھائی آپ نے جمہوریت کی جو تعریف کی ہوئی ہے ’’ عوام کی حکومت، عوام کی حکمرانی کےلیے، عوام کے چنے ہوئے لوگ، عوام کی خواہشات کے مطابق چلیں۔‘‘ کیا یہی تعریف آج کے جمہوری نظام پر صادق آتی ہے یا نہیں ؟ اور جب جمہوریت کو کفر کہا جاتا ہے تو کن اسباب، وجوہات کی وجہ سے ؟
  12. گڈمسلم

    اہل حدیث کے مذہب میں مسجد میں صھبت اور پاخانہ کرنا درست ہے۔

    سمجھ داری سے زیادہ سمجھداری سمجھیں یا لغات کی تشریحات میں سے کسی لغت کی تشریح سمجھیں یا بیجا دفاع سمجھیں ہم آپ کی دل کی اتھاہ سے ہی اتھاہ گہرائیوں سے شکر گزار ہیں کہ آپ نے ہمارے مطالبے کو بادلائل صریحہ، صحیحہ سے پورا کردیا ہے۔۔ والسلام
  13. گڈمسلم

    کیا یہ سچ ہے؟

    لگتا ہے عقیل صاحب کو میری بات سمجھ ہی نہیں آئی اگر سمجھ آگئی ہے تو جب کتاب حاصل کرلیں مجھے دےدینا۔ اور ہاں جو صفحات آپ نے اسکین کیےہوئے ہیں وہ تو دے سکتے ہیں؟ اگر وہ بھی نہیں دے سکتے تو جب اصل کتاب آپ حاصل کرلیں تب مجھے بھی بھیج دینا۔ شکریہ
  14. گڈمسلم

    حیرت کدہ

    وعلیکم السلام جی پڑھتا ہوں، باقی کوئی پڑھے یا نہ پڑھے۔ اور پہلے بھی پڑھ چکا ہوں۔ پڑھ لیں۔ اچھا لکھا ہے کنعان صاحب نے۔ ثبوت دکھا سکتے ہیں ؟ پہلے ثبوت دکھا دیں تاکہ وہاں کے ماحول کو پڑھ کر ہی کوئی بات کہی جاسکے۔ آپ کاخیال ہے۔ آپ کی مرضی جیسا مرضی خیال رکھیں۔ یہ تو انتظامیہ کو ہی معلوم...
  15. گڈمسلم

    کیا یہ سچ ہے؟

    جس کتاب سے آپ نے عبارت نقل کی ہے اگر کتاب پاس ہے تو کسی طرح مجھے دے سکتے ہیں ؟ اور پھر جس صفحہ سے آپ نے یہ عبارت ٹائپ کرکے پوسٹ کی ہے وہ صفحہ بھی بتا دینا۔
  16. گڈمسلم

    سو اونٹ انعام

    عقیل صاحب کا سو اونٹ انعام میں دینے کا فیصلہ احترام کی نظر ہوتا ہے۔(اب لفظوں میں دیں گے کہ یہ لو سو اونٹ، یا تصاویر میں دیں گے یا پھر حقیقت میں دیں گے۔ یہ تو عقیل بھائی ہی جانتے ہیں) لیکن ممبر ہونے کی ناطے میری ایک گزارش ہے کہ ایک بار فورم کے قوانین اچھی طرح پڑھ لیں۔ خاص طور پر یہ قاعدہ امید...
  17. گڈمسلم

    خوبصورت بات !!!!

    کلام درست ہے لیکن آیا یہ کلام شیخ صاحب سے ثابت بھی ہے کہ نہیں ؟ کیونکہ آج کل بہت سارے اقوالات میسج کےتھرو گردش کررہے ہیں۔ میرےخیال میں کوئی بھی قول ایسا نہیں ہوگا جو منسوب ہستی سے ثابت کیا جاسکے۔۔الاقلیل
  18. گڈمسلم

    اہل حدیث کے مذہب میں مسجد میں صھبت اور پاخانہ کرنا درست ہے۔

    واہ خان صاحب واہ۔۔ میاں مٹھو کیسے بنے ہوئے ہیں۔ اچھا یہاں حسن ظن کی صدائیں ہیں تو کیا آپ لوگوں نے اس بیچارے کے ساتھ حسن ظن رکھا ہوا ہے ؟ ہوسکتا ہے کئی ایسی وجوہات ہوں جس وجہ سے مسجد کو منتقل کرنا زیادہ مفید ہو۔۔ کیا آپ باثبوت یہ کہہ سکتے ہیں کہ اس نے ایک جگہ سے جب دوسری جگہ مسجد منتقل کی تو کوئی...
  19. گڈمسلم

    اہل حدیث کے مذہب میں مسجد میں صھبت اور پاخانہ کرنا درست ہے۔

    ثبوت ؟؟ کہ ہم نے کسی بریلوی یا دیوبندی کی غلط حرکت کی وجہ امام ابوحنیفہ کو ٹھہرایا ہو۔ چلیں ان تینوں کی تعریف بھی کردیں اور ساتھ مسجد کی بھی تعریف کردینا سب سے پہلے تو آپ ہمیں اس بات کی دلیل پیش کریں کہ وقف شدہ جگہ میں تصرف کیا ہی نہیں جاسکتا۔؟ دوسرے نمبر پہ آپ ہماری شرعی طور یہ رہنمائی کریں...
  20. گڈمسلم

    اہل حدیث کے مذہب میں مسجد میں صھبت اور پاخانہ کرنا درست ہے۔

    مفتی اعظم جناب دی مسلم صاحب نہ میں نے پینترے بدلےہیں اور نہ مجھے چکر آئے ہیں۔۔ اورنہ کبھی قرآن وحدیث کے داعی کو پینترے بدلنے کی ضرورت ہوتی ہے اور نہ کبھی ایسے آدمی کو چکر آتے ہیں۔۔ہاں یہ بات مسلم ہے کہ جناب اب پینترے بھی بدلیں گے اور چکر تو آگئے مزید آئیں گے بھی لیکن ساتھ جکھڑوں میں بھی جھولیں...
Top