آپ اپنی مصروفیات کو سمیٹ لیں ہمیں بھی انتظار ہے کہ آپ اس پر کیا لکھیں گے۔
گزارش ہے کہ آپ نے اس نقطہ کو سمجھا ہی نہیں بلکہ سمجھے بغیر ہی لکھاری بن گئے۔میرانقطہ کیا تھا دوبارہ سنیں
بقول آپ لوگوں کہ کہ ایک مجلس کی تین طلاقیں حرام، ممنوع، بدعت تو ہیں لیکن اگر کوئی آدمی اس طریقے سے طلاق دے دے تو...