• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. گڈمسلم

    جشن عید میلاد النبی جیسی بدعات کو اچھا سمجھنے والے کا رد

    عزیز معاملہ خراب ہونے کا کیا معنی ومطلب ومفہوم۔؟۔اخلاق کےدائرہ میں رہتے ہوئے بادلائل گفتکو کے ذریعے اپنا موقف پیش کریں۔معاملہ کبھی خراب ہوگا ہی نہیں۔معاملہ جبھی خراب ہوتا ہے جب اخلاق کی دائروں کو کراس کرکے دلائل کو نظر انداز کردیاجاتا ہے۔آپ ان دونوں باتوں کو مد نظر رکھتےہوئے گفتگو جاری رکھیں ان...
  2. گڈمسلم

    دعا میں وسیلہ اور احناف کا موقف

    کسی دنیائے فانی سے گزرجانے والے شخص کووسیلہ بنانا تواس کی حلت پر دلیل کیاہے؟ واضح دلیل!
  3. گڈمسلم

    سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی عمر پر اعتراضات کیوں ؟؟؟

    محترمین عمران صاحب کے سامنے واضح عقلی اور نقلی تشریحات پیش کیے جانے کے باوجود بھی میں نہ مانوں کی رٹ لگائی ہوئی ہے۔ اور شروع بحث سے دلیل نام کی کوئی چیز کشکول میں نہ ہونے کے عوض فلسفیانہ انداز سے گفتگو کرتے چلے آرہے ہیں۔ابو بکر بھائی نے جو لنک شیئر کیے کہ اگر دلائل کو نہیں ماننا تو کم از کم...
  4. گڈمسلم

    اہل حدیث کب سے ہیں اور دیوبندیہ وبریلویہ کا آغاز کب سے ہوا ؟

    اہل حدیث کب سے ہیں اور دیوبندیہ وبریلویہ کا آغاز کب سے ہوا ؟ شیخ زبیر علی زئی﷾ سوال: جواب: جس طرح عربی زبان میں ’’اہل السنۃ ‘‘ کامطلب ہے سنت والے۔اسی طرح ’’ اہل الحدیث ‘‘ کامطلب ہے حدیث والے۔ جس طرح سنت والوں سے مراد صحیح العقیدہ سنی علماء اور ان کے صحیح العقیدہ عوام ہیں، اسی طرح حدیث...
  5. گڈمسلم

    شوال کے چھ روزے اور امام ابو حنیفہ

    ابو صالح بھائی حدیث کو دوبارہ پڑھیں حدیث میں نہ اکھٹے کا ذکر ہے اور نہ الگ الگ۔بس ماہ شوال کی بات ہے کہ یہ روزے رکھنے شوال میں ہی ہیں۔چاہے اکٹھے رکھے جائیں، چاہے جدا جدا۔واللہ اعلم
  6. گڈمسلم

    شوال کے چھ روزے اور امام ابو حنیفہ

    محترم ذرا وہی جواب تو یہاں پیسٹ کرنے کی زحمت فرمائیں۔ہم نےتو بار بار پڑھا ہے پر نظر نہیں آسکا۔ اگر آپ کو نظر آرہا ہے تو پلیز یہاں نقل فرماکر شکریہ کاموقع دیں جی حضور جو بات شاکر بھائی نے پوچھی تھی اور پھر آپ نے بغیر سوچے سمجھے لنک ٹکا دیا۔اسی حوالے سے ہی بات کررہا ہوں۔ ماشاءاللہ غیبی امور پر...
  7. گڈمسلم

    تفسیر فضل القرآن

    جزاک اللہ خیرا کلیم حیدر بھائی جان
  8. گڈمسلم

    شوال کے چھ روزے اور امام ابو حنیفہ

    جی تلمیذ بھائی جان آپ سے گزارش ہے کہ جو بات دعویٰ کے طور پر بار بار پیش کیے جارہے ہیں اس کو اس اقتباس کے ساتھ ملا کر پڑھیں دیکھیں بھائی حدیث کہتی ہے شوال کے روزے رکھے جائیں۔۔اور امام صاحب کا قول ہے کہ مکروہ ہیں۔۔اب آپ بتائیں کہ حدیث کی صریح مخالفت ہے یا نہیں؟ ہاں یا ناں میں جواب .........آپ...
  9. گڈمسلم

    شوال کے چھ روزے اور امام ابو حنیفہ

    تلمیذ بھائی لگتا ہے آپ کو بھی بات سمجھ نہیں آئی وہ بات دوبارہ نقل کررہا ہوں۔امید ہے اس بار غور کرنے کی کوشش کریں گے۔ان شاءاللہ حدیث میں ہے کہ ’’جس شخص نے رمضان کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے وہ ایسے ہی ہے جیسے اس نے ایک سال کے روزے رکھے۔(صحيح مسلم:كتاب الصيام13، باب39،حديث1164) ‘‘ اور امام ابو...
  10. گڈمسلم

    شوال کے چھ روزے اور امام ابو حنیفہ

    محترم اگر برا نہ لگے تو دیکھا ہے اور وہ بھی بڑے غور سے دیکھا ہے۔ اللہ کے فضل سے۔ اس میں تو پوسٹ نمبر ایک اور شاکر بھائی کی بات کا جواب ہی نہیں ہے۔ اس میں جو بیان ہے وہ مختصر یہاں پیش کرنے کے ساتھ اس پر تبصرہ بھی پیش کردیتا ہوں اس کے بعد آپ خود ہی بتا دینا کہ یہ پہلی پوسٹ اور شاکر بھائی کی بات کا...
  11. گڈمسلم

    مسلئہ وحدت الوجود اور وحدت الشہود

    اس حدیث جس پر میرے خیال میں مضمون کی بیناد رکھی گئی ہے۔ کو حدیث قدسی تو کجا حدیث کی دوسری اقسام سے ہی باسند صحیح ثابت کردیا جائے۔ مہربانی ہوگی
  12. گڈمسلم

    کچھ حنفی علماء کا حدیثیں گھڑنے کا ثبوت

    عزیز آپ کی ان باتوں کا صاف مطلب ہے کہ عزیز آپ سے گزارش ہے کہ آپ اس اصولی بات کی طرف نہ آئیں اور مان لیں کہ چاہے مصنف نے یہ عظیم کام سرانجام دیا ہے یا پھر کسی اور نے۔ پر صریح جھوٹ ہے ہیں۔ اور پھر حیرانگی مجھے اس بات پر ہے کہ آپ نے ابھی تک تھریڈ ٹائٹل پر بھی غور نہیں کیا ’’کچھحنفی علماء کا...
  13. گڈمسلم

    کچھ حنفی علماء کا حدیثیں گھڑنے کا ثبوت

    ندوی صاحب آپ سے باقی باتیں بعد میں پہلے آپ مجھے اس بیان حدیث کا ماخذ بتادیں
  14. گڈمسلم

    ديوبنديوں کے چند خطرناک عقائد

    ديوبنديوں کے چند خطرناک عقائد ہندستان کا ايک شہر ديوبند ہے۔ جس کی نسبت تين قسم کے لوگ ہيں: پہلا ذکر ميری اس بحث سے خارج ہے، دوسرا ذکر اگر علماء ديوبند کا ہم عقيدہ و ہم مسلک نہيں ہے تو وہ بھی اس بحث سے خارج ہے اور اگر وہ ہم عقيدہ و ہم مسلک ہے تو وہ بھی اس ميں شامل ہے۔ تيسرے کا اور علماء ديوبند...
  15. گڈمسلم

    کیا اہل حدیث نام اپنے آگے لگانا ضروری ہے؟

    جی محترم جب آپ نے یہ بات تسلیم کرلی ہے کہ اس تھریڈ میں اہلحدیث کہلوانا کیسا ہے پر بحث ہورہی ہے تو آپ کو بھی اسی بارے گزارش کرنا چاہیے تھی ورنہ خاموشی بہتر تھی۔ اور دوسری بات آپ نے اہل حدیث کا مطلب حدیث پڑھنے والے بیان کیا ہے۔اہل اور حدیث ان دو الفاظ میں آپ نے پڑھنا کس کا معنی کیا ہے؟ ذرا اس کی...
  16. گڈمسلم

    طاہر القادری نے مردے کو کلمہ پڑھایا.

    بہت خوب یعنی نقطہ نظر چاہے جس حیثیت وحالت کا ہو اس کو بتانا وپیش ضرور کرنا ہوتا ہے تاکہ عوام الناس کے سامنے یہ پول بھی کھل جائے کہ کس فریق کا نقطہ نظر کس طرح کےدلائل پر مبنی ہے۔ بہت اچھا کیا آپ نے۔اور پھر یہی فتویٰ جو آپ نے کاپی پیسٹ کیا ہے۔عاصم محمود بھائی نے بھی یہاں پیش کیاتھا۔جس کاجواب یہاں...
  17. گڈمسلم

    بخاری ومسلم کی احادیث اور مقلدین ابی حنیفہ

    عزیز حسب دستور تو آپ اپنے ایسے سوال پر قائم ہیں جس کا جواب لینے کےلیے کئی طرح کے سوال کرکے ان سوالات کے جوابات آپ سے لینے کی کوشش کی لیکن آپ کو خود بھی نہیں معلوم۔کتنا اچھا ہوتا کہ آپ ان سوالوں کے جوابات مہیا کردیتے تو اپنےجواب میں ہی اپنے اس سوال کا جواب پالیتے۔ لیکن کیاکیا جائے کوا سفید ہی ہے۔...
  18. گڈمسلم

    نماز تسبیح-کیا یہ حدیث صحیح ہے

    تو پھر جناب من جو دھاگہ شروع کیا ہے۔ اس حوالے سے اپنی معروضات اسی دھاگہ میں ہی پیش کیجئے گا۔ اگر مختلف دھاگوں میں اسی دھاگہ سے متعلق باتیں کریں گے تو پھر پوچھے گئے سوالات کےجوابات بھی اسی دھاگہ میں دینے ہونگے۔
  19. گڈمسلم

    نماز تسبیح-کیا یہ حدیث صحیح ہے

    واہ صوفی صاحب واہ آپ تو بہت اعلیٰ پائے کےلگتے ہیں۔ خدارا ایسا ہی ہو۔ حدیث پیش کی گئی کہ من عمل عملا لیس علیہ امرنا فہو رد۔کہ وہ ہر وہ عمل جس کو بجا لایا جارہا ہو لیکن وہ عمل حکم شرعی نہ ہو تو وہ مردود ہے۔اس پر آپ نے اعتراض جڑ دیا کہ اس سے یہ بات کہاں نکلتی ہے کہ عمل کےلیے سند شرط ہے؟ عزیز آپ...
  20. گڈمسلم

    عقیدہ اہل سنت والجماعت

    منصور بھائی اس ویڈیو میں مولانا صاحب بار بار عشق مصطفیﷺ کا لفظ اداء کررہےہیں تو میں آپ سے پوچھ سکتا ہوں کہ اس لفظ کو رسول اللہﷺ کےلیے استعمال کیاجاسکتا ہے یانہیں ؟ اگر کیا جاسکتا ہے تو کیا کوئی آدمی یوں کہہ سکتا ہے کہ مجھے اپنی ماں سےعشق ہے ؟ اور پھر آپ نے عنوان رکھا ہے کہ عقیدہ اہل سنت۔لیکن یہ...
Top