• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. گڈمسلم

    کچھ حنفی علماء کا حدیثیں گھڑنے کا ثبوت

    آپ نےمجھ سےسوال ہی غلط کیا ہے۔ جب سوال ہی غلط ہے تو پھر میرا حق بھی نہیں بنتا کہ میں آپ کوجواب دوں۔ آپ سے پھر گزارش ہے کہ میرے اٹھائے گئے سوالات کےجواب دیں۔شکریہ آپ ایک بار پھر بغور اور حوصلہ سےاس تھریڈ کا مطالعہ کریں۔ ان شاءاللہ یہ بات کس نےکہی اس کی حقیقت شاید آپ کے سامنے واضح ہوجائے اگر...
  2. گڈمسلم

    احادیث صحیحہ اور مقلدین ابی حنیفہ

    جزاک اللہ خیرا فقیر الی اللہ بھائی دوبارہ سوال پر غور کریں بھائی اور سوال کا جواب دیں۔پوچھا یہ گیا تھا کہ ایمان اور عقیدہ میں فرق ہے یا نہیں ؟
  3. گڈمسلم

    کچھ حنفی علماء کا حدیثیں گھڑنے کا ثبوت

    اوہو بہت برا ہوا نہیں بلکہ برا ہوگیا ہے۔اس لیے آپ اس برے میں نہ پڑیں آپ سے جو سوال کیے گئے ہیں اسی پر توجہ دیں۔ گڈ یعنی یہ مانتے ہوئے کہ سینکڑوں بار جوابات دیئے جاچکے ہیں لیکن پھر بھی وہ باتیں پیش کررہے ہو۔؟ بھائی میرے جوابات دینا کوئی کمال کی بات نہیں ہوتی پر صحیح جواب دینا اور پھر اس جواب کو...
  4. گڈمسلم

    کچھ حنفی علماء کا حدیثیں گھڑنے کا ثبوت

    کفار مکہ بھی کہتے تھے کہ یارو ایک جادو گر (نعوذباللہ) آیا ہوا ہے اس سے بچ کر رہو کیونکہ وہ جادو کی وجہ سے ہر کسی کو اپنا کیےجارہا ہے۔اورآج اس محمدجوانﷺ کی تعلیم کو پھیلانے والوں کے بارے میں بھی لوگ کہتے ہیں کہ ان لوگوں سے مت الجھو۔واہ میرا مالک کیسا اتفاق ہے۔الحمدللہ رب العالمین
  5. گڈمسلم

    کچھ حنفی علماء کا حدیثیں گھڑنے کا ثبوت

    دوست منصور نے یہ پوسٹ کیوں، کس کےنام اور کس کےجواب میں لکھی کوئی سمجھ نہیں آرہی۔ اس تھریڈ کو پوسٹ میں نے کیا تھا اور مجھے محسوس ہورہا ہے کہ منصور بھائی مجھے ہی مخاطب ہیں۔اس لیے کچھ عرض ہے۔ محترم منصور صاحب سب سے پہلی بات الحمدللہ میں اس فورم کے اصول کاخیال رکھتا ہوں۔اور دوسری بات آپ نےکہا کہ...
  6. گڈمسلم

    اہل کتاب سے شادی - ڈاکٹر ذاکر نائک

    عزیز بیٹھے بیٹھے من مانا حکم لگانے سے پرہیز کیا کریں۔ بہت مہربانی ہوگی۔ آپ پہلے ڈاکٹر ذاکر نائیک﷾ کے اس جواب کو غور سے پڑھیں اور پھر فتویٰ عالیشان ان پہ ٹھونسیں۔خاص طور پر یہ الفاظ ’’اس لیے میرےمطابق‘‘
  7. گڈمسلم

    نور من نوراللہ حقیقت کے آئینے میں

    جزاکم اللہ خیرا مختصر مگر جامع کتاب
  8. گڈمسلم

    کچھ حنفی علماء کا حدیثیں گھڑنے کا ثبوت

    مولانا صوفی صاحب پھریہاں پر وہی باتیں دھرانا شروع کردیں ؟ کیا آپ کی ان لغویات کےلیے وہ ایک تھریڈ کافی نہیں تھا ؟ گزارش ہے کہ وہاں آکر اپنی بات کریں۔شکریہ بخاری ومسلم کی احادیث اور مقلدین ابی حنیفہ
  9. گڈمسلم

    نماز میں ہاتھوں کا سینے کے اوپر باندھنا

    السلام من التبع الھدیٰ جی نوید خان صاحب 12 احادیث پیش کی گئی ہیں لیکن آپ نے اس کے باوجود کہہ دیا کہ ’’ کیا ہی اچھا ہوتا کہ ان میں صرف وہ احادیث پیش کرتے جن میں نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنے کا ذکر ہوتا۔‘‘ اچھا آپ سے گزارش ہے کہ ان احادیث میں بیان عمل پر ذرہ عمل کرنے کی کوشش تو کریں اور پھر...
  10. گڈمسلم

    احادیث صحیحہ اور مقلدین ابی حنیفہ

    محترم تلمیذ بھائی میں کہیں گیا نہیں بلکہ میں آپ کی بےبسی پہ رو رہاہوں کہ دعوی تو یہ تھا کہ احناف ہی قرآن وحدیث پر عمل کرنے والے ہیں۔ لیکن ابھی تک آپ نے اس جاری مسئلہ پر قیل وقال کے علاوہ کوئی بات پیش ہی نہیں کی۔ عزیز آپ کے قیل وقال پر بات کرنے کےلیےہمارے پاس ٹائم نہیں۔جب آپ دلیل پیش کریں...
  11. گڈمسلم

    بخاری ومسلم کی احادیث اور مقلدین ابی حنیفہ

    محترم جناب صوفی بھائی جب سے آئے ہیں تب سے دعوے پہ دعوے کیےجارہے ہیں۔نہ ہمارے کسی سوال کا جواب دے رہے ہیں اور نہ ان کے جواب میں پیش کی گئی ہماری پوسٹ پر کوئی تذکرہ شریف کررہے ہیں۔بار بار ایک ہی رٹ لگائی ہوئی ہے کہ آپ لوگ اجماع کے منکر ہیں۔اور پھر آپ کے پاس کیا دلیل ہے کہ بخاری کی احادیث امام...
  12. گڈمسلم

    بخاری ومسلم کی احادیث اور مقلدین ابی حنیفہ

    محترم بھائی جب آپ نے کہا کہ ’’O bhai ijma musalmanon k ittefaq ko kahte hain. Aisa ijma sahaba ra k dour main mumkin tha.‘‘ آپ نے اس میں یہ دعویٰ پیش کیا کہ ایسا اجماع صحابہ﷢ کے دور میں ممکن تھا۔جس کا صاف مطلب ہے کہ اب ممکن نہیں ہے۔تو انس بھائی جان نے آپ سے اس بات کی دلیل مانگی ہے کہ اس بات کی...
  13. گڈمسلم

    بخاری ومسلم کی احادیث اور مقلدین ابی حنیفہ

    جی بھائی عزیز مجھے بھی معلوم ہی ہے کہ پر ہر مسلمان کی بات آپ نہ کریں کیونکہ اجماع کا تعلق علم سے ہے۔اور مسلمانوں میں عامی بھی ہوتے ہیں۔ اس لیے آپ مسلمان نہیں بلکہ اہل علم کہیں۔اگر اہل علم کا کسی بات پر اجماع ہو جائے تو عامی کی مخالفت کوئی حیثیت نہیں رکھتی۔ یعنی صحابہ کرام﷢ کے دور میں تو ہوسکتا...
  14. گڈمسلم

    بخاری ومسلم کی احادیث اور مقلدین ابی حنیفہ

    اس کامطلب ہے کہ جو اس پر اہل الذکر کا اجماع ہے کہ قرآن کے بعد صحیح ترین کتاب صحیح بخاری ہے۔وہ غلط ہے اور اہل الذکر نے بغیر سوچے سمجھے، غور وغوض کیے، بخاری کی احادیث پر نظر کیے بغیر، بخاری صاحب کی من گھڑت اسانید پر تکے سے کہہ دیا کہ بخاری قرآن کے بعد صحیح ترین کتاب ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون...
  15. گڈمسلم

    احادیث صحیحہ اور مقلدین ابی حنیفہ

    میرے جواب میں تلمیذ بھائی جان کی لکھی گئی پوسٹ کا جواب بالتفصیل دیا جائے گا۔لیکن اس جواب سے پہلے میرا ایک چھوٹا سا تلمیذ بھائی سے سوال ہے کہ آپ کے نزدیک عقیدہ اور ایمان میں فرق ہے یا نہیں ؟ کیونکہ تلمیذ بھائی بحث کو خلط ملط کررہے ہیں بات تو ایمان کی کرتے ہیں لیکن بیچ میں عقائد کی باتوں کو لے آتے...
  16. گڈمسلم

    احادیث صحیحہ اور مقلدین ابی حنیفہ

    عزیز بھائی پہلے آپ کا اصرار تھا کہ مسائل پیش کرو اور اب جب مسئلہ پیش کردیا ہے تو پھر میرے اصرار کی بات کاہے کو؟ آپ کا بس یہ حق بنتا ہے کہ آپ میرے پیش کردہ دلائل کو بادلائل غلط ثابت کرتے ہوئے مسئلہ کی حقیقت قرآن وحدیث کےہی دلائل سے بیان کرکے ہمارے علم میں اضافہ فرمائیں۔یادر رہے کہ آپ کی کوئی بھی...
  17. گڈمسلم

    احادیث صحیحہ اور مقلدین ابی حنیفہ

    ارے تلمیذ بھائی حدود اربعہ کس کو کہتے ہیں؟ شاید آپ اس کو نہیں جانتے ؟ یا سہواً آپ نے حدود اربعہ کا لفظ استعمال کردیا ہے محترم موضوع بیان کرکے حدود اربعہ تو طے کردیا ہے۔ مزید آپ حدود اربعہ سے کیا طے کروانا چاہتے ہیں۔؟ ایمان میں کمی وزیادتی ہوتی ہے یا نہیں بولنا ہی حدود اربعہ طے کرنا ہے۔ ارے...
  18. گڈمسلم

    تين طلاق كي حقيقت

    جزاک اللہ خیرا شیخ اگر ایک منٹ کےلیے ہم یہ تسلیم کرلیتے ہیں کہ ایک مجلس کی تین طلاق دینا ازروئے شریعت ہے تو ناجائر یعنی بدعت لیکن اس بدعت کا وقوع ہوجائے گا۔تو پھر اہل بدعت کےلیے کیا راستہ نکلے گا۔؟ اور کہاں جاکر اہل بدعت دم توڑیں گے۔؟ اس کی کوئی حد ہی نہ ہوگی۔کیونکہ ہربدعت میں وہ اسی اصول کو...
  19. گڈمسلم

    احادیث صحیحہ اور مقلدین ابی حنیفہ

    ابن جوزی بھائی نے بغیر پڑھے اور پھر بغیر اس پر سوچ وبچار کیے پوسٹ کرڈالی۔محترم بقول آپ کے چاہے اس کا بیان عقیدہ کی کتاب میں ہے لیکن متعلق تو مقلدین ابی حنیفہ سے ہی ہے۔اور میں نے فقہ حنفی کا مسئلہ لکھا ہے۔مراد یہاں مسئلہ نہ فقہ شافعی کا بیان ہے نہ فقہ مالکی کا اور نہ فقہ حنبلی کا۔اورپھر تھریڈ کے...
  20. گڈمسلم

    احادیث صحیحہ اور مقلدین ابی حنیفہ

    اچھی بات ہے۔ لیکن موضوع تو تھا ایمان میں کمی وزیادتی ہوتی ہے یا نہیں۔؟ پر آپ اس کی کیفیات وتعریفات میں پڑنے کے بعد بھی یہی لکھ رہے ہیں کہ میں نے موضوع پر ہی لکھ رہا ہوں۔جبکہ ماقبل پوسٹ میں مجھے یوں لکھا تھا کہ اب آپ نے ایمان کی تعریف کیا ہے؟، کمی وزیادتی کی کیفیت کیا ہے؟، عمل ایمان میں داخل ہے...
Top