• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. گڈمسلم

    احادیث صحیحہ اور مقلدین ابی حنیفہ

    تلمیذ بھائی اجتہادی مسائل کی بات تو آپ نے کی تھی جب آپ نے یہ بات چھیڑ ہی دی تو پھر یہ جاننا بھی ضروری ہوگیا کہ اجتہادی مسائل کیا ہوتے ہیں؟ اس لیے اس سے ماقبل پوسٹ اسی پر ہی پیش کی تھی۔ جزاک اللہ مجھے بھی یہ خوف تھا کہ کہیں آپ یہ نہ کہنا شروع کردیں کہ یہ مسئلہ تو اجتہادی ہے۔ ایمان کی اصلیت...
  2. گڈمسلم

    احادیث صحیحہ اور مقلدین ابی حنیفہ

    نمبر1: عزیز تلمیذ بھائی آپ نے یہاں پر چند باتیں پیش کی ہیں آپ نے یہ باتیں کہہ کر تقلید معین (شخصی) کی گردن پہ چھری چلا دی ہے۔ یہ بات خارج از موضوع ہے کسی اور تھریڈ میں اس کا تفصیلی تذکرہ کیاجائے گا۔مزید اس میں ایک اور بات آپ نے کہا کہ جس سے صاف معلوم ہورہا ہے کہ پیدا شدہ مسائل کاحل قرآن...
  3. گڈمسلم

    تين طلاق كي حقيقت

    یہ ایک ہی سوال ہے جو کئی طرح سے کیا گیا ہے۔ اس بھائی جان کو بولو کہ اللہ تیرا بھلا کرے دوبارہ پوسٹ تحریر کا بنظر غور مطالعہ فرماؤ آپ کے سوال کاجواب تحریر میں ہی موجود ہے۔
  4. گڈمسلم

    احادیث صحیحہ اور مقلدین ابی حنیفہ

    جزاک اللہ عزیز بھائی آپ کی پوسٹ پر مزید باتیں صبح ان شاءاللہ لکھوں گا۔ایک بات کی آپ سے وضاحت طلب کرنے کی جسارت کررہا ہوں کہ آپ مسائل اجتہادیہ کن مسائل کو کہتے ہیں ؟(کچھ ضروری تفصیل کے ساتھ) تاکہ اس وضاحت کے بعد میرے لیے یہ آسانی ہوجائے کہ آپ کے نزدیک یہ مسائل یا یوں صورت والے مسائل اجتہادیہ ہیں۔
  5. گڈمسلم

    مولود کعبہ کون ؟

    آپ کو کیا ہوگیا ہے مسلم صاحب۔؟ کیا آپ کے نزدیک مولود کعبہ کوئی بھی نہیں ہے ؟ اگر کوئی بھی نہیں ہے تو پھر اس بات کا آپ کے پاس کیا ثبوت ہے ؟ اگر پیش کردہ آیت ہی ثبوت ہے تو اس آیت سے یہ کیسے ثابت ہورہا ہے کہ مولود کعبہ کوئی بھی نہیں ہے یا نہیں ہوسکتا ؟
  6. گڈمسلم

    اور مباھلہ ھوگیا

    جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء شاکر بھائی جان بہت عمدہ بات کہی آپ نے۔
  7. گڈمسلم

    عقائد علماء دیوبند

    جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء رشید بھائی جان اس کتاب ” عقائد علماءدیوبند“ میں آل دیوبند نے واضح طور پر یہ اعتراف کر لیاہے کہ وہ عقائد میں امام ابو حنیفہ حضرت نعمان بن ثابت رحمۃ اللہ علیہ کو ردکر دیا ہے اور دو الگ ائمہ حضرت ابو منصور ماتردی اور ابوالحسن اشعری کو عقیدے میں اپنا امام تسلیم کیا ہے۔...
  8. گڈمسلم

    احادیث صحیحہ اور مقلدین ابی حنیفہ

    جزاک اللہ خیرا بالکل آپ کی بات صد فیصد ٹھیک ہے۔ ویری گڈ مقلدین چاہے بریلویوں کی شکل میں ہوں، چاہے دیوبندیوں کی شکل میں ہوں یا حنفیوں کی شکل میں سب قرآن وحدیث پر ہی عمل کرتے ہیں۔ اور پھر اہل حدیث جن کو آپ لوگ غیر مقلد کہتے ہیں یہ بھی قرآن وحدیث پر عمل کرتے ہیں۔باقی فرق کو چھوڑو۔ تو آپ مجھے...
  9. گڈمسلم

    محدثین کا حدیث کو صحیح یا ضعیف کہنا اجتہاد تھا ؟ اور ان کی تصحیح یا تضعیف کو ماننا ان کی تقلید ہے ؟

    ادھر ادھر کی باتوں سےگریز کرتے ہوئے آپ کی ہی بیان شدہ تقلید کی تعریف پر اٹھایا گیا یہ سوال جواب کامنتظر ہے اس لیے پہلے اس کا جواب۔اس کے بعد اور باتیں
  10. گڈمسلم

    امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی حدیث دوستی

    آپ اس بارے کیا کہتے ہیں کہ وہ کیا کرتے تھے ؟ جی بھائی اس عنوان سے تھریڈ پوسٹ کردیا ہے۔ احادیث صحیحہ اور مقلدین ابی حنیفہ
  11. گڈمسلم

    احادیث صحیحہ اور مقلدین ابی حنیفہ

    احادیث صحیحہ اور مقلدین ابی حنیفہ السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ جاری موضوع بنام ’’امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی حدیث دوستی‘‘ میں ایک سوال کچھ یوں کیا گیا کہ امام صاحب کے علاوہ آج احناف کا کیاعمل ہے؟ کیا وہ بھی صحیح احادیث کے سامنے گردن جھکا دیتے ہیں یا پھر تقلید میں ہی مست رہتے ہوئے شریعت...
  12. گڈمسلم

    محدثین کا حدیث کو صحیح یا ضعیف کہنا اجتہاد تھا ؟ اور ان کی تصحیح یا تضعیف کو ماننا ان کی تقلید ہے ؟

    جزاک اللہ محترم آپ کے حجت کے الفاظ سے یہ بات واضح ہورہی ہے کہ دین میں جس کا قول حجت نہ ہو اسےتسلیم کرلینا تقلید کہلاتا ہے۔ رائٹ ؟ یعنی مسئلہ یہاں دین کا ہے۔دنیا کا نہیں۔یعنی وہ امور جن کو ہم ثواب وعتاب کی غرض سے کرتے ہیں۔صحیح کہا میں نے ؟ محترم جس آدمی کا قول ادلہ اربعہ میں سے نہ ہو اس کی بات...
  13. گڈمسلم

    محدثین کا حدیث کو صحیح یا ضعیف کہنا اجتہاد تھا ؟ اور ان کی تصحیح یا تضعیف کو ماننا ان کی تقلید ہے ؟

    محترم صوفی بھائی ذرا تقلید کی تعریف بتانا پسند کریں گے۔ تاکہ اس بات کا جائزہ لیا جائے کہ آپ نے کیسے یہ بات تقلید میں شامل کی ہے کہ اگر محدثین کے اقوال قرآن وحدیث ہیں تب اتباع ہوگی اور اگر محدثین کے اقوال قرآن وحدیث نہیں ہیں تب تقلید ہوگی۔ کیونکہ اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ ہر اغیرہ وغیرہ آتا ہے...
  14. گڈمسلم

    کیا بسم اللہ کی جگہ 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟کیا بسم اللہ کی جگہ 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟

    اچھا جی قریشی بھائی ٹھیک بھائی ٹھیک جی جی اچھا آپ مجھے یہ بتائیں کہ اگر کوئی اسی طرح پورے قرآن پاک کو نمبروں میں لکھ دے ۔ مثلا ۔ایک ، دو، تین، چار، پانچ، چھ، سات، آٹھ، اور مراد ان سے کوئی نہ کوئی آیت اپنےحساب سے لے یعنی وہ یہ کہے کہ اگر کوئی نمبرایک بولے گا تو مراد یہ آیت ہوگی۔نمبردو...
  15. گڈمسلم

    صحیحین میں صحیح بخاری کو ترجیح کیوں ہے؟

    ماشاءاللہ صوفی صاحب نے پہلی پوسٹ کی اور وہ بھی بہت عمدہ۔محترم بہتر جواب تو انس بھائی نے آپ کو دے دیا ہے لیکن آپ پہلے مجھے یہ بتائیں کہ آپ اس بات سےانکاری ہیں کہ بخاری کی احادیث کو دوسری کتب احادیث پر ترجیح حاصل نہیں ہے۔پہلے بادلیل اس بات کو ثابت کریں۔ تو پھر ان شاءاللہ ہم بادلائل اس بات کو ثابت...
  16. گڈمسلم

    برادران احناف سے 20 سوالات

    جی بھائی یہ بات میں خود لکھنےوالا تھا کہ پہلےمیں بھی یہی سمجھتاتھا ۔اور کہتا بھی تھا اور میرا دل بھی مطمئن تھا کہ ایسی بات امام علیہ الرحمۃ سے ثابت ہی ہوگی۔ لیکن نیٹ سرفنگ میں یہ بات اب محسوس ہونے لگی ہے کہ یہ قول امام صاحب سے بسند صحیح ثابت نہیں ہے۔ اس لیے تو آپ سےپوچھا۔ہاں در مختار میں ہے...
  17. گڈمسلم

    اہل حدیث

    اگر بات سمجھی ہوتی تو یہ سب کہنے کی جرات نہ کرتے۔ محترم قریشی بھائی آپ اس آدمی کے بارے میں کیا رویہ اختیار کرتے کا مشورہ دیتے ہیں جو نبی کریمﷺ پر اعتراض کرے۔؟ جبکہ حقائق منکشف ہوچکے ہوں۔
  18. گڈمسلم

    اہل حدیث

    عزیز بھائی جزاک اللہ آپ کی بات مناسب ہے۔لیکن جو اقوال محمد عربیﷺ میں اختلاف واعتراض کرے اس کےلیے نرم گوشہ کی گنجائش ہے یا نہیں ؟
  19. گڈمسلم

    اہل حدیث

    جزاک اللہ بھائی جان لیکن آپ نے اعتراض والی بات سمجھی نہیں وہ بات یہ ہے کہ یہاں محمد عربیﷺ کے اقوال پر اعتراض کی بات ہورہی ہے۔قرآن میں تو کسی کو شک نہیں اس کے ساتھ ہر وہ بات جو بسند صحیح ثابت ہو محمد عربی ﷺ کی بات تسلیم کی جائے گی۔اب بسند صحیح ثابت شدہ بات میں بھی کوئی اعتراض کرے تو اس میں کیا...
  20. گڈمسلم

    برادران احناف سے 20 سوالات

    محترم بھائی یہ قول بسند صحیح امام صاحب سے ثابت نہیں ہے۔واللہ اعلم اگر آپ بسند صحیح یہ قول امام صاحب سے ثابت کردیں تو میرے ساتھ بہت سوں کا بھلا ہوجائے گا۔
Top