• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    اللھم تقبل!

    جزاک اللہ خیرا سسٹر
  2. ساجد تاج

    بیٹھک

    انٹرویو والا سلسلہ بیسٹ ہے ، یہ کام میں اردو مجلس میں کر چُکا ہوں اور ماشااللہ اُن اُن ممبرز کے جوابات آئے جن سے جواب آنے کی اُمید نہ تھی ، مطلب وہ اپنا کام کرنے آتے اور چلے جاتے لیکن بڑی مشکل سے اُن کو انٹرویو تھریڈز میں لایا جاتا، ماشااللہ بہت اچھا رسپانس ملا، ویسے اردو مجلس کے بہت سے...
  3. ساجد تاج

    ہم سے ایسا برتائو کیوں؟

    بھائی کہیں اس کمپنی میں جاب تو نہیں کر رہے ، مشہوری کر رہے ہیں ، کانا آئیکون پلس سمائل بہرحال بہت شکریہ منہ میٹھا کروانے کے لیے
  4. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اپنے اچھائی کو کھلی کتاب کی طرح مت رکھو کہ جو چاہے الٹ پلٹ کر دیکھ لے ، ایسے لوگ بھی ہیں جو آپ کی اچھائی کو جاننے کے مستحق نہیں
  5. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    مجھے وہ لوگ پسند ہیں... جو زبان سے نہیں عقل سے خطاب کرتے ہیں! اور اپنی گفتگو سے نہیں بلکہ خاموشی سے کلام کرتے ہیں! اگر آپ کے اندر اپنی منزل کی طرف عازمِ سفر ہونے کا بے پناہ جذبہ موجود ہے تو سمجھ لیں آپ کو اس تک پہنچنے سے کوئی نہیں روک سکتا!
  6. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اس دنیا میں انسان کچی پنسل کی مانند ہے ، کوتاہیاں اور غلطیاں اسے گھڑتی ہیں تاکہ وہ اور خوبصورت رائٹنگ میں لکھتا جائے ،، اور اسی طرح گھڑتی چلی جاتی ہیں ،، یہاں تک کہ پنسل ختم ہو جاتی ہے اور صرف خوصورتی سے لکھی ہوئی باتیں رہ جاتی ہیں،،
  7. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    دل کو کمزور و ناکارہ کر دیتے ہیں ، ہمتوں کو پست اور ارادوں کو کمزور کر دیتے ہیں ، شیطان کے لیے اس سے زیادہ پسندیدہ کوئی بات ہی نہیں کہ وہ مومن کو کسی دکھ میں مبتلا دیکھے، اس لیے خوش رہا کریں ، خوشیاں پھیلایا کریں ، اللہ سے اچھی امیدیں رکھیں ، اللہ پر توکل رکھیں ، ہر حال میں خوش رہیں گے ۔۔
  8. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    سچے دوستوں کو تین صفتوں سے پہچانا جاتا ہے : بہت مشکل سے ملتے ہیں ،، انہیں بہت مشکل سے چھوڑا جاتا ہے،، اور ان کو بھلانا ناممکن ہوتا ہے،،
  9. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    ہر انسان مرنے کے بعد اللہ کے پاس چلا جاتا ہے ،، لیکن خوش نصیب وہ ہے جو مرنے سے پہلے بھی اللہ سے قریب ہوتا ہے ۔
  10. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    مومن جتنا صلاح و تقوی میں زیادہ ہوتا ہے اتنا ہی اسے یہ خوف رہتا ہے کہ شائید میں نجات نہ پا سکوں گا ،، جبکہ فاسق کہتا ہے کہ کوئی بات نہیں مجھ جیسے اور بھی بہت لوگ ہیں ، مجھے بھی معاف کر دیا جائے گا ، اللہ کی رحمت بہت وسیع ہے ﴿ حسن بصری﴾
  11. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    انسان کتنے بھی خطرناک اور مہلک ہتھیار ایجاد کر لے، اُس کی گفتگو سے زیادہ خطرناک ہتھیار کوئی اور نہیں!
  12. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    خوش بختی تو یہ ہے کہ کوئی اپنی دعاوں میں دن رات آپ کو یاد کرتا ہو، جبکہ آپ کو اس کا پتہ ہی نہ ہو!
  13. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    جو لوگ روزے میں کھانا پینا اور دیگر جائز امور چھوڑ سکتے ہیں ان کے لیے ناجائز امور سے پیچھا چھڑانا کیا مشکل ہے؟
  14. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    مشکوۃ سسٹر اینی اوکھی اردو ابتسامہ
  15. ساجد تاج

    تجویز Attention

    وائرس کا لنک تو دا لیکن اوپن کرنے کے بعد اور بھی بہت کچھ سامنے نظر آرہاتھا تبھی میں نے یہ کہا۔ شاید دوسرے پیجز بھی سامنے آجاتے ہیں
  16. ساجد تاج

    ہم سے ایسا برتائو کیوں؟

    بہت بہت شکریہ اسحاق بھائی
  17. ساجد تاج

    اللہ کس سے محبت کرتا ہے؟(مکمل کتاب یونیکوڈ میں)

    ایک سچا واقعہ ایک عورت کی حجاب پہننے کی کہانی ، ان کی اپنی زبانی: جب میں نے پہلی بار اسکاف سے اپنا سر ڈھانک کر آئینے میں دیکھا تو مجھے کیا کیا اندیشے لاحق ہوئے؟ آئینہ دیکھ کر اپنی شکل بہت بُری لگی۔ اپنی عمر زیادہ لگی۔ شیطان نے خیال ڈالا کہ لوگ کیا کہیں گے؟ خوب مذاق اڑے گا۔ مخلوط تقریبات کا...
  18. ساجد تاج

    اللہ کس سے محبت کرتا ہے؟(مکمل کتاب یونیکوڈ میں)

    وَلَا يَخَافُوْنَ لَوْمَۃ لَائم: "کسی ملامت کرنے والے کی ملامت سے نہ ڈریں گے۔" اس چھٹی صفت سے مراد یہ ہے کہ حزب اللہ میں شامل لوگوں کو اللہ کے دین کی پیروری کرنے میں، اس کے احکامات پر عمل درآمد کرنے میں اور دین کی رو سے حق کو حق اور باطل کو باطل کہنے میں کوئی عار نہ ہوگا۔ معاشرے میں جن...
Top