الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شاکر بھائی کا انٹرویو
http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%AA%DA%A9%D9%86%DB%8C%DA%A9%DB%8C-%D9%86%D8%A7%D8%B8%D9%85-%D8%B4%D8%A7%DA%A9%D8%B1-%D8%A8%DA%BE%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.22149/
میں نے اپنی لائف میں ایسا انٹرویو کبھی نہیں دیکھا، عامر بھائی کی طرح میں بھی اس بات سے متفق ہوں کہ اس تھریڈ میں انس بھائی کوی شخصیت کے متعلق جو گُمان تھا وہ دور ہو گیا
خوش رہیں ہمیشہ اور دُعائوں میں اس بھائی کو بھی یاد رکھیں
تکنیکی ناظم شاکر بھائی کا انٹرویو
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اُمید کرتے ہیں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ سب کی زندگی میں آنے والے ہر دُکھ و پریشانی کو خوشیوں...
غلطی نہ کریں گے تو سیکھیں گے کیسے بھلا ۔۔۔ابتسامہ ۔۔۔۔
ایک بار پوچھے سوالات کے جوابات مل جائیں اُس کے بعد کوئی بھی رُکن سوال کر سکتا ہے۔
جو بھائی یہ سمجھ رہے ہیں کہ سوالات بہت زیادہ ہیں اور جوابات نہیں دیئے جائیں گے ان سے تو بتاتا چلوں کہ گھبرائیں نہیں ان سوالات کے جوابات آپ کو 3 گھنٹے میں نہیں...
انٹرویو دینے والوں کے لیے ایک خوشخبری
جو پاس ہوتےہیں اُن کےلیے ڈھیر ساری دُعائیں اور ہمیشہ کے لیے انہیں اس فورم سے جوڑ دیا جائے گا، چاہے اختلاف ہوں ، چاہے کوئی ناراضگی انہیں اس فورم سے ایلفی لگا کر ہمیشہ کےلیے جوڑ دیا جائے گا۔
فیل ہو جانے والے کے لیے بھی ڈھیروں دُعائیں + حوصلہ افزائی +...
نعیم یونس بھائی یہ واقعات ہونے دیں ، جُرمانہ ادا نہ ہوگا کیونکہ تھریڈ جلدی منظرِعام پر آجائے گا۔
محمد ارسلان بھائی غلطیاں اس لیے ہو رہی ہیں کہ میں صرف 10 سے پندرہ منٹ کے لیے آک کل آنلائن ہو رہا ہوں ، جس کی وجہ سے تیزی میں یہ الفاظ میں گڑبڑ ہو رہی ہے۔ اور ان 15 منٹ میں مجھے بہت سے کام تھوڑے...
جناب یہ پیغام ذاتی پیاغم کی صورت میں دیتے تو شاید میں ایک خوبصورت سا تھریڈ بنا کر پیش کرتا ، کام کی مصروفیت کی بدولت میں بہت سے کم ادھورے چھوڑ رہا ہوں یا وقت نہیں مل پا رہا ، جیسے ارسلان بھائی کا تھریڈ رونے والا آئیکون۔ چلیں کل تک دیکھتا ہوں پھر شاید لگا دوں
علی اوڈ کا نام تو سُنا اور فون پر گپ شپ بھی رہی ، پر علی اوڈ بھائی ایم اسلم اوڈ میں تبدیل ہوئے مجھے نہیں پتہ چلا، پہلے سمجھا کہ شاید علی بھائی کے بھائی ہوں گے ، چلیں اچھا کیا بتا دیا ورنہ شاید ریپلائل کبھی نہ کرتا میں ابتسامہ
کروم میں یہ مسئلہ پیش آرہا ہے اور اب سے نہیں ایک عرصے سے آرہا ہے ، مجھے فائر کوس سے زیادہ مزہ کروم کو استعمال کر کے آتا تھا ، لیکن اچانک اُس میں لکھائی ، سپیس اور دیگر مسائل ہونے لگے جو کہ اب تک جاری ہیں لہذا کروم کو چھوڑ دیا ، فائر فوکس ہی استعمال کیا جائے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اُمید کرتے ہیں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ سب کی زندگی میں آنے والے ہر دُکھ و پریشانی کو خوشیوں میں بدل دے آمین۔
اس دھاگے کو اس...
بھائی جان اگر کوئی سوال رہ بھی جاتا ہے تو کوئی بھی رُکن کو اُس کے بارے میں سوال کر سکتا ہے ۔ لیکن تجویز اچھی ہے آگے تھریڈز میں اس سوال کو ایڈ کر لیا جائے گا
منتظمِ اعلی انس نضر بھائی کا انٹرویو
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اُمید کرتے ہیں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ سب کی زندگی میں آنے والے ہر دُکھ و پریشانی کو...
غلیطوں کی نشاندہی چلتی رہے گی، اب سب انٹرویوز ے لیے تیاریاں پکڑیں ، اور اپنے ذہنوں پر سوالات اُجاگر کرنا شروع کر دیں ۔ مزید کسی کو اپنے نام لکھے ہوئے میں مسئلہ نظر آئے تو معذرت پہلے ہی قبول کر لیں
جزاک اللہ خیرا
محدثِ فورم اراکین ہمارے رُوبرو
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اُمید کرتے ہیں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ سب کی زندگی میں آنے والے ہر دُکھ و پریشانی کو خوشیوں میں...
انٹرویو میں ضروری نہیں کہ پہلی پوسٹ میں صرف دس سوالات بھی ہوں بلکہ 20 یا 30 بھی ہو سکتےہیں ۔ اگر کوئی رُکن کسی سوال کے جواب کو ملنے پر مزید اُس بارے میں پوچھ سکتا ہے تو اُسے اجازت ہو گی
اگر دُعا سسٹر کو اور مجھے سوالا ت کے لیے چُنا جانا ہے تو میرے خیال سے ایک دم سب کچھ کرنے کی کوشش نہ کریں، ورنہ گڑ بڑ نہ ہو جائے اور سب کچھ مکس نہ ہو جائے۔ اگر ٹیم میں کوئی شامل نہیں ہونا چاہتا ہے تو بھی اس میں کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے ۔ دُعا سسٹر اور میں مل کر ہررُکن کے لیے سوالات ترتیب لگا لیں...