• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    تجویز Attention

    اطلاع دینے کا شکریہ بھائی جزاک اللہ خیرا اوپنلی یہ لنک دینا کیا ٹھیک رہے گا ارسلان بھائی ؟ کیونکہ لنک اوپن کرنے بعد بہت سی ایسی سائٹس جو دیکھنے کے قابل نہیں سامنے شو ہو جاتی ہیں ۔
  2. ساجد تاج

    ہم سے ایسا برتائو کیوں؟

    بہت بہت شکریہ بھائی بس اپنے بھائی کو اپنی خاص دُعائوں میں یاد رکھیئے گا آمین یہ ہوئی نا بہنوں والی بات بھائی جی ننھے مُجاہد والے لکھاری کے بارے میں علم نہیں ہے کہ وہ ساجد تاج کون سے ہیں ، یا کسی نے وہاں دی ہوں اپنے پاس ، ویسے مجھے لکھتے ہوئے 5 سے چھ سال ہی ہوئے ہیں، اس دوران اپنی تحاریر...
  3. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اس کا مطلب یہ بھی ہو سکتا ہے اور یقینا یہی مطلب ہے کہ ان ناموں کے جو مطلب بنتے ہیں وہ تمام صفات ہی اللہ تعالی ہی کی ہیں
  4. ساجد تاج

    ہم سے ایسا برتائو کیوں؟

    بہت بہت شکریہ بھائی جی جناب آپ کا شکوہ بجا ہے اور ہم اس باے سے ایگری کرتے ہیں کہ پہلے مُستحق آپ اور کچھ ممبرز ہیں ، لیکن اُن دنوں میں فورم پر بہت کم آیا ہوں اس لیے لگا نہ سکا ۔ اصل میں محدث فورم میں عہدے ملنے اور پوسٹس کا حساب اردو مجلس سے کچھ مختلف ہے اس لیے تھوڑی بہت پریشانی ہوتی ہے۔ بہت...
  5. ساجد تاج

    ہم سے ایسا برتائو کیوں؟

    ہم سے ایسا برتائو کیوں؟ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اُمید کرتے ہیں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو اپنے حفظوامان میں رکھے اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ سب کی زندگی میں آنے والے ہر دُکھ و پریشانی کو خوشیوں میں بدل دے...
  6. ساجد تاج

    پوری ملاقات

    شاکر بھائی تو لاہور آنے کو ہیں ، وہ واپس جب جائیں تو ممبران ِکراچی بھی کوئی مُلاقات کا احوال سنائیں ، ہمیں بھی ایک عرصہ ہوا کوئی مُلاقات کا احوال نہ لکھا
  7. ساجد تاج

    بے نمازکے متعلق سعودی علماء کے استدلال (مکمل کتاب یونیکوڈ میں)

    اللہ تعالی ہمیں ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ جوڑے رکھے اور ہماری محبت اور نفرت ہمیشہ اللہ تعالی کی رضا کے لیے ہو آمین
  8. ساجد تاج

    پوری ملاقات

    اللہ تعالی ہمیں ایسی ہی محبت میں ہمیشہ رکھے آمین میرے اندازے کے مطابق کراچی میں بہت سے رُکن ہیں ، جن میں ہمارے شاکر بھائی بھی شامل ہیں
  9. ساجد تاج

    کوئی غلطی ہوگئی تو معاف کر دیں محمد نعیم یونس بھائی

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آں ہاں وہاں بھی نظر رکھی ہوئی ہے کیا ہماری پوسٹوں پر اب بتائیں میں کیا سمجھوں ؟ ابتسامہ جناب ہماری محبت ہے جو ہم آپ سے محبت و مذاق کر لیتے ہیں ورنہ ہمیں بلی ۔۔۔۔۔۔کانا آئیکون
  10. ساجد تاج

    بے نمازکے متعلق سعودی علماء کے استدلال (مکمل کتاب یونیکوڈ میں)

    محمد ارسلان بھائی میں علم سے چھوٹا ہوں یا بڑا میں نے کبھی اس چیز میں بحث و تکرار نہیں کی اور کسی معاملے میں ٹانگ اڑا کر اپنی بات کو منوانے کی کوشش کی ہے اور نہ مجھے عادت ہے ، میری مخالفت کبھی کسی کے لیے نہیں ہوتی اور نہ اس کی ضرورت محسوس کرتا ہوں، جہاں غلطی نظر آتی ہے وہاں اصلاح کیا میں معافی...
  11. ساجد تاج

    پوری ملاقات

    بہت شکریہ جناب بس مسئلہ اتوار کا ہی ہوتا ہے ، کوئی دعوت ہو میرا اتوار کو آنا ممکن نہیں ہوتا ہے ، ہفتے کے دن ہر وقت حاضر ہوں گے ۔
  12. ساجد تاج

    بیٹھک

    شادہ اس لیے لکھا کہ انسان کی زندگی میں سب سے بڑی تبدیلی اسی دن آتی ہے تو شادی سے شادہ کہنا زیادہ بہتر لگا ابتسامہ
  13. ساجد تاج

    بیٹھک

    بھائی جی آپ کی بھابھی جی رجسڑڈ تو ہیں ، مگر مصروفیت کی وجہ آنا نہیں ہو پاتا
Top