محفل
اتوار کا دن تھا ، موسم بھی خوشگوار تھا اس سے پہلے کہ فیملی کے ساتھ کوئی پلان بنتا اک دوست کی فون کال آئی کہ آج شام فلاں دوست کے گھر دعوت ہے وہاں سب سکول و کالج کے دوسست جمع ہو رہے ہیں لہذا تمہیں بھی وہاں آنا ہے۔دوستوں سے ملنی کی خوشی میں فورا حامی بھر دی کہ ہاں میں وقت پر پہنچ جائوں...