الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سپر موڈ ریٹر کلیم حیدر بھائی کا انٹرویو
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اُمید کرتے ہیں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ سب کی زندگی میں آنے والے ہر دُکھ و پریشانی کو...
علمی نگران ابوالحسن علوی(زبیر بھائی) کا انٹرویو
http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%B9%D9%84%D9%85%DB%8C-%D9%86%DA%AF%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D8%A8%D9%88%D8%A7%D9%84%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D8%A8%DA%BE%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.22353/
کس نے کہا کہ شاکر بھائی انٹرویو نہیں دے رہے ؟ انسان مصروفیت کی بنا پر بھی ایسا کر سکتا ہے۔ اختر علی بھائی بھی بہت مصروف رہتے ہیں لیکن مصروفیت کے باوجود انہوں نے ایک بار بھی نہیں کہا کہ میں نہیں دوں گا بلکہ انہوں نے کہا کہ میں ضرور دوں گا۔
آپ دونوں بھائی کے پوسٹ پڑھ کر اب یقینا مجھے دکھ ہو رہا...
علمی نگران ابوالحسن(زبیر بھائی) کا انٹرویو
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اُمید کرتے ہیں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ سب کی زندگی میں آنے والے ہر دُکھ و پریشانی کو...
بھائی خاص اور عام کی بات کہاں سے آگئی ؟ یہاں صرف بڑے علماکرام کا انٹرویو نہیں ہونا بلکہ محدث فورم کے تمام اراکین کا ہونا ہے جو اس فورم کا حصہ ہیں ، بشرطیہ کہ وہ محدث فورم آتے جاتے ہوں۔ آپ کی یہ بات میرے ذہن میں بھی آئی تھی کہ یہاں بہت بڑے بڑے علم والے موجود ہیں ، جن کا دل و دماغ علم سے بھرا...
ویسے یقین کریں انس بھائی مجھے انٹرویو لیتے وقت بھی اتنا یقین نہیں تھا کہ آپ کی طرف سے اتنا تفصیلی انٹرویو دیکھنے کو ملے گا، پہلے تو آپ سے مختصت بات چیت کرنے کی کوشش ہوتی تھی لیکن لگتا ہے اب جب بھی گفتگو ہوئی تو تفصیل سے ہو گی ابتسامہ
پاکستان جب آنا ہوا تو ہمارے گھر بھی آئے تھے اور کچھ دیر کےلیے اور اُن کے شوہر سے بات ہوئی تھی اس بارے کہ کسی نے مشورہ دیا تھا شوکت خانم ہسپتال اور ایک دو جگہ کا ، لیکن وقت کی کمی کے باعث بہت سے شاید کام ادھورے رہ گئے اُن کے، بہرحال جو بھی ہم اُن کے لیے دُعا تو کر سکتے ہیں کہ اللہ تعالی انہیں جلد...
عبدہ بھائی آگاہ کرنے کا شکریہ
ویسے یہ تھریڈ پرانے ممبران کو ایکٹیو کرنے اور حال چال پوچھنے کے لیے تھا لیکن یہاں تو کچھ اور ہی شروع ہو جاتا ہے ، لیکن ایک لحاظ سے ٹھیک ہے اسی بہانے تھوڑی چہل قدمی رہتی ہے۔
غلطیاں نکالتے رہیں میری ، جزاک اللہ خیرا
حافظ اختر علی بھائی کا انٹرویو
http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%86%D8%A7%D8%B8%D9%85-%D8%AE%D8%A7%D8%B5-%D8%AD%D8%A7%D9%81%D8%B8-%D8%A7%D8%AE%D8%AA%D8%B1%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D8%A8%DA%BE%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.22181/
ناظم خاص حافظ اخترعلی بھائی کا انٹرویو
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اُمید کرتے ہیں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ سب کی زندگی میں آنے والے ہر دُکھ و پریشانی کو...
ایک بار پھر تمام اراکین سے دُعائوں کی اپیل ہے
جس بہن کے لیے یہ تھریڈ لگایا گیا ہے ، وہ ایک خطرناک بیماری سے لڑ رہی ہیں ، کافی عرصے سے اس تکلیف کو برداشت کر رہی ہیں لیکن ابھی تک وہ مکمل طور صحت یاب نہ ہو سکیں ہیں، کچھ دن پہلے ڈاکٹروں نے کہاکہ ہمیں لگتا ہے کہ آپ کی بیماری(کینسر) اب اس کے نشانات...
چھوٹے تایا جان (آہ رہا تو پھر بھی تایا جان ہی نا) عمر کے لحاظ سے آپ کے پاپا سےاور آپ کے تایا جان سے چھوٹا ہوں تو چھوٹا تایا جان کیسے ہو سکتا ہے ، چاچو کہنا زبردست رہے گا
پانچ صفحے گزر گئے اور مجھے علم تک نہ ہوا رونے والا آئیکون
ہماری بھتیجی فورم پر آگئی اور ہمیں کانوں کان خبر تک نہ ہوئی
اور ان کے ابا جان اور تایا جان مطلب محمد آصف مغل بھائی نے بھی ہمیں نہ بتایا کہ ہماری بھتیجی فورم پر تشریف لاچُکی ہیں اور 16 سے 18 پوسٹس بھی وہو چُکی ہیں۔
کسی تھریڈ میں ایک...