• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ط

    حفظ قرآن - ایک عجیب تجربہ

    السلام علیکم، ماشاءاللہ، اللہ تعالیٰ ہم سب کو قرآن پاک سے زیادہ سے زیادہ شغف رکھنے کی توفیق سے نوازے، آمین یا رب العالمین۔ ابھی چند روز پیشتر شیخ محترم حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کے ہمراہ گوجرانوالہ سے سرگودھا تک جانے کا اتفاق ہوا۔ راستے میں شیخ محترم نے بتایا کہ انہوں نے قرآن پاک کو چار ماہ...
  2. ط

    كيا آغا خانى مسلمان ہيں؟

    جزاک اللہ بھائی جان، ان آغاخانیوں کی حقیقت پر مزید مضامین موجود ہوں تو ان کو پیش کرنا چاہئے۔ ان کے خلاف مواد بہت کم موجود ہے۔
  3. ط

    آغا خانیوں سے متعلق محدث میں شائع شدہ مضامین

    شاکر بھائی مسئلہ یہ ہے کہ آغاخانیوں کی کتب انتہائی نایاب ہیں اور اوپن مارکیٹ سے تو ان کا ملنا ناممکن ہے۔ میرا تو خیال یہ تھا کہ مولانا کیلانی رحمہ اللہ کے کتب خانے تک محدث انتظامیہ کو ضرور رسائی ہو گی۔ وہاں سے ان کو حاصل کر کے اسکین کیا جا سکتا ہے۔ مولانا کیلانی رحمہ اللہ کے زیرِ استعمال ان کتب...
  4. ط

    آغا خانیوں سے متعلق محدث میں شائع شدہ مضامین

    السلام علیکم، سرچنگ کے دوران آغاخانیوں سے متعلق مولانا عبدالرحمٰن کیلانی رحمہ اللہ کا ایک بہترین مضمون نظر سے گزرا جو ماہنامہ محدث مارچ ٢٠٠٥ء کے شمارے میں شائع ہوا تھا۔ اس مضمون کا عنوان ہے: ’’کیا ’آغاخانی‘ مسلمان ہیں؟‘‘ آغاخانیوں کے انتہائی باطل و کفریہ عقائد پر ایک بہترین دستاویز ہے۔ اللہ...
  5. ط

    تقابلی فرقوں کی کتابیں

    السلام علیکم، کتاب و سنت ڈاٹ کام کی پالیسی اس بارے میں کیا ہے وہ تو محترم انس نضر بھائی اور ابوالحسن علوی بھائی ہی بتا سکتے ہیں۔ مگر میرے خیال میں فرقہ باطلہ کی پوری پوری کتاب کو اسکین کی صورت میں پی ڈی ایف بنا کر پیش کرنا ہرگز مناسب نہیں۔ فرقہ باطلہ کے اسکین بطور ثبوت پیش کرنے کے لئے اتنا ہی...
  6. ط

    تقویۃ الایمان کی ایک عبارت اور حقیقی گستاخ

    جزاک اللہ شاکر بھائی، ان شاء اللہ ایک نیا مضمون ’’تکفیر و تضلیلِ ابن عربی اور شبہاتِ حنیف قریشی‘‘ کے عنوان سے ماہنامہ الحدیث جنوری ٢٠١٢ء کے شمارہ میں شائع ہو رہا ہے۔ جسے شمارہ شائع ہونے کے فورا بعد فورم پر یونیکوڈ صورت میں بھی پیش کر دوں گا۔ ماہنامہ ضرب حق سرگودھا کے پچھلے رسائل کی پی ڈی ایف...
  7. ط

    تقویۃ الایمان کی ایک عبارت اور حقیقی گستاخ

    ماہنامہ ضربِ حق سرگودھا (شمارہ نمبر ٢٠، دسمبر٢٠١١ء) پی ڈی ایف فارمیٹ میں پیش خدمت ہے۔ انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اس کا لنک مزید جہاں پر بہتر ہو شئیر کر دے، والسلام۔
  8. ط

    عقیدہ ختم نبوت اور بریلویت

    ماہنامہ ضربِ حق سرگودھا (شمارہ نمبر ١٩) پی ڈی ایف فارمیٹ میں پیش خدمت ہے۔ انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اس کا لنک مزید جہاں پر بہتر ہو شئیر کر دے، والسلام۔
  9. ط

    صحیح حدیث کے بالمقابل کسی امام کے قول پر اعتماد؟ (انتظامیہ)

    جناب اس کو بال کی کھال نکالنا ہرگز نہیں کہتے کیونکہ ہمارے نزدیک تو ایسا کوئی مقام ہے ہی نہیں جہاں پر ایک شخص حدیث کے مقابل میں اگر امام کا قول چھوڑ دے تو گمراہ قرار پائے اور یہی شخص کچھ عرصہ بعد جب حدیث مان کر قول امام چھوڑ دے تو اجر و ثواب کا مستحق قرار پائے۔ بلکہ ہمارے نزدیک تو ہر شخص پر واجب...
  10. ط

    تقویۃ الایمان کی ایک عبارت اور حقیقی گستاخ

    السلام علیکم، ’’تقویۃ الایمان کی ایک عبارت اور حقیقی گستاخ‘‘ کے عنوان سے میرا یہی مضمون کچھ مفید حک و اضافہ کے بعد ماہنامہ ضربِ حق سرگودھا (دسمبر٢٠١١ء) میں شائع ہو گیا ہے۔والحمدللہ یہاں پر ایک اور بات بھی ضرور بھائیوں کی خوشی کا باعث ہو گی کہ میرا ایک مضمون ’’تکفیر و تضلیلِ ابن عربی اور شبہاتِ...
  11. ط

    امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ اور ان پر نقد

    تقی عثمانی صاحب کے ان الفاظ پر غور کر لیجئے ’’۔۔۔۔۔خؤد جارح کو مجروح کرتا ہے‘‘۔ کیا تقی عثمانی صاحب کے یہ الفاظ اس بات کا بالکل واضح ثبوت نہیں کہ طعن کرنے والوں سے ان کی مراد جارح یعنی جرح کرنے والے ہی ہیں۔ بالکل واضح بات کا خوامخواہ انکار کر دینا بھی علمی اعتبار سے ہرگز درست نہیں۔ نیز افسانے...
  12. ط

    صحیح حدیث کے بالمقابل کسی امام کے قول پر اعتماد؟ (انتظامیہ)

    ماشاء اللہ عبداللہ حیدر بھائی، اللہ آپ کو مزید انصاف سے کام لینے کی توفیق نصیب فرمائے، آمین۔ آپ نے تقی عثمانی صاحب کی ایک کتاب کا اقتباس پیش کیاٌ "بیشتر علماء کا کہنا یہ ہے کہ اگر ایسے "متبحر فی المذہب" نے مسئلے کے تمام پہلوؤں اور دلائل کا پوری طرح احاطہ کرنے کی کوشش کر لی ہو تو ایسی صورت میں...
  13. ط

    اسلام علیکم و رحمۃ اللہ (دیر آمد درست آمد)

    خوش آمدید عبداللہ بھائی آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی اور مزید آپ کے شئیر کردہ موضوعات بھی بہت زبردست ہیں۔ جاری رکھئے گا۔ والسلام
  14. ط

    منہج موازنات کیا ہے ؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم فضیلۃ الشیخ صالح بن فوزان الفوزان (حفظہ اللہ) تعلیق جمال بن فریحان الحارثی ترجمہ طارق علی بروہی منہج ِموازنات سوال: آجکل نوجوانوں کے درمیان یہ بات عام ہورہی ہے کہ: تنقید کرتے وقت لازم ہے کہ ہم موازنہ کریں، چناچہ وہ کہتے ہیں کہ اگر تم فلاں شخص پر اس کی بدعت...
  15. ط

    تمام انبیاء وشہداء اپنی قبروں میں زندہ ہیں، لیکن ان کی یہ زندگی برزخی ہے۔

    السلام علیکم، یہ بہت اہم موضوع ہے اور میرے خیال میں اس موضوع پر خود ہمارے بھائی بھی ابہام کا شکار ہیں اور خود کچھ عرصہ پہلے تک مجھے خود بھی یہ پریشانی لاحق ہوتی تھی کہ کچھ آیات اور روایات میں انبیاء کے لئے یا شہداء کے لئے زندگی یا زندہ ہونے کا لفظ موجود ہے اور اسی طرح کچھ آئمہ و محدثین کی...
  16. ط

    علمائے دیوبند کی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں زبان درازیاں

    فہم صحابی = صحابی کی سمجھ معتبر نہ ہونا = حجت نہ ہونا ایک کہتا ہے فہم صحابی حجت نہیں دوسرا کہتا ہے کہ صحابی کی سمجھ معتبر نہیں۔ مطلب دونوں باتوں کا ایک ہی ہے مگر sahj صاحب کے نزدیک ایک گستاخ ہے اور ایک با ادب کیونکہ ایک اپنا بڑا ہے اور دوسرا مخالف ہے۔ سبحان اللہ۔ رہی یہ بات کہ ایک حوالے میں...
  17. ط

    عقیدہ ختم نبوت اور بریلویت

    جزاک اللہ! محترم خضر بھائی، میرے اس مضمون میں جو حوالہ جات بریلوی کتب کے دیے گئے ہیں وہ تمام کتب ماسوا چند ایک (فوائد فریدیہ، منازل الابرار) کے تمام کی تمام باآسانی لاہور کے اردو بازار سے دستیاب ہیں۔ اگر کوئی بھی بھائی کسی بھی کتاب کے متعلق پچھنا چاہتا ہے تو اس کی بخوشی رہنمائی کی جا سکتی ہے کہ...
  18. ط

    عقیدہ ختم نبوت اور بریلویت

    السلام علیکم، میرا یہ مضمون ’’عقیدہ ختم نبوت اور بریلویت‘‘ کچھ مفید ترمیم و اضافہ کے بعد ماہنامہ ضرب حق، سرگودھا (شمارہ نمبر ١٩، نومبر٢٠١١) میں شائع کر دیا گیا ہے۔ والسلام
  19. ط

    آل دیوبند کے تعاقب میں مکمل نصاب

    میں نے ایک اصولی بات پیش کر دی تھی اب کسی خاص شخص کو کیا کہا جائے گا اس کا مجھے علم نہیں۔ باقی کیا کوئی مجھے یہ بات سمجھا سکتا ہے کہ ’’خلط مبحث‘‘ کسے کہتے ہیں؟ والسلام۔
  20. ط

    آل دیوبند کے تعاقب میں مکمل نصاب

    سیفی صاحب آپ نے ابن بشیر الحسینوی صاحب کو لکھا تھا: میں نے جوابا آپ کو لکھا تھا کہ محترم شیخ ابن بشیر الحسینوی نے بتایا ہے کہ اور پھر لکھا تھا کہ آپ دوسری باتوں کی طرف چلے گئے جن کا جواب اوپر دے چکا ہوں۔ مگر عرض ہے کہ آپ نے اس اصل بات کو تو چھیڑا ہی نہیں۔ لہٰذا پوچھنا ہے کہ کیا آپ کے پاس...
Top