• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    انسان سے زیادہ اللہ پر بھروسہ رکھو کبھی مایوس نہیں‌ہو گے
  2. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اچھا دوست وہی ہوتا ہے جو مصیبت میں کام آئے
  3. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    علم کے بغیر انسان آنکھیں ہونے کے باوجود اندھا ہے
  4. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    شِکوہ شُکر کو کم کر دیتا ہے
  5. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    نیکی کر کے بھول جاءو اور برائی پر ہر وقت شرمندہ رہو
  6. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    کچھ حاصل کرنا ہے تو علم حاصل کرو
  7. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    ہمیشہ سچ کا ساتھ دو
  8. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    پریشانی حالات سے نہیں خیالات سے پیدا ہوتی ہے
  9. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    انسان کا اپنے دشمن سے انتقام کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ وہ اپنی خوبیوں میں اٍضافہ کرے
  10. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    دین خیرخواہی ہے۔
  11. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    عدل سے کام لو۔
  12. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اگر کوئی تم سے بھلائی کی امید رکھے تو اسے مایوس مت کرو کیونکہ لوگوں کی ضرورتوں کا تم سے وابستہ ہونا تم پر اللہ کا خاص کرم ہے
  13. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    توحید و سنت کو اپناو شرک و بدعات سے بچو۔
  14. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    سچی،مختصر اور آسان بات دل پر اثر کرتی ہے
  15. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اللہ کو زبان کی سختی پسند نہیں ہے شائداسی لئے زبان میں ہڈی نہیں ہوتی
  16. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    دولت جمع نہ کرو کفن میں جیب نہیں ہوتی۔
  17. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    جو ڈالی جھکنا نہ جانے وہ ٹوٹ جاتی ہے
  18. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    زبان میں ہڈی نہیں ہوتی لیکن یہ ہڈیاں تڑوا دیتی ہے۔
  19. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    زخموں کا گھاؤ بھر سکتا ہے لیکن زبان کا گھاؤ کبھی نہیں بھرتا
  20. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    علم حاصل کرو ماں کی گود سے قبر کے لحد تک۔
Top