• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    ہر جگہ ہر لمحہ اللہ سے ڈرتے رہیں اور اس کی احکام تلاش کر کے ان پر عمل کرتے رہیں
  2. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    کبھی کسی پر بلائنڈ ٹرسٹ نہیں‌کرنا چاہے ایسا شخص ہمیشہ نقصان میں‌رہتا ہے
  3. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    جب کوئی آپ سے اچھی بات کہے تو اُس کو غور سے سُن لینا چاہیے ماننا نہ ماننا آپ کے ہاتھ میں‌ہے
  4. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    عقیدہ توحید اور ایمان کامل پر موت آنے کی دعا کرو۔
  5. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    صبر کو اپنا شیوہ بنا
  6. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اللہ سے ہمیشہ وہ طلب کرو جو تمہارے حق میں‌بہتر ہو نہ کہ وہ جو آپ چاہتے ہو ہو سکتا ہے کہ آپ کی چاہت بہت کم ہو اور آپ کا حق بہت زیادہ ہو
  7. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    ساری دُنیا کے لوگ تجھے اپنے فائدے کے لیے چاہتے ہیں‌ صرف اِک اللہ ہی ہے جو تجھے تیرے فائدے کے لیے چاہتا ہے
  8. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    گر برداشت سے کام لیا جائے تو بگڑے ہوئے کام بھی ٹھیک ہوجاتے ہیں۔
  9. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اللہ تعالیٰ سب کو رزق دیں گے یہ اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے لیکن اللہ تعالیٰ سب کو بخش دیں گے یہ وعدہ اللہ تعالیٰ نے نہیں کیا پھر کیوں ہم سب رزق کے لیے پریشان ہیں اور مغفرت سے بے پروا!!
  10. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    دو کلمے ایسے ہیں جو ادائیگی میں بہت آسان ہیں اللہ تعالیٰ کو بہت پسند ہیں اور میزان بہت وزنی ہوں گے سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
  11. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    صرف اللہ کو سجدہ کرو۔
  12. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    غلط بات پر غصہ آجانا شرافت کی نشانی ہے۔لیکن اُسی غصے کو پی جانا مومن کی نشانی ہے
  13. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    صبر اور خاموشی طاقتور چیزیں ہیں صبر ہمیں دماغی طور پر مضبوط بناتا ہے اور خاموشی ہمیں جذباتی طور پر مضبوط بناتی ہے
  14. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اور جو اللہ سے محبت کرتے ہیں،وہ تو سب سے طاقتور بن جاتے ہیں۔
  15. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    جس دن تم کسی کی محبت میں گرفتار ہوجاتے ہو تو سمجھتے ہو کہ یہ تمھاری زندگی کا سب سے خوشی والا دن ہے لیکن حقیقت میں تم دنیا کے کمزور ترین فرد بن جاتے ہو جو کسی کے بغیر رہ نہیں سکتا۔
  16. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    آج کا کام کل پر مت چھوڑو
  17. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اچھی بات کرنا بھی صدقہ ہے
  18. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    ہر اچھا کام اللہ کے پاک نام سے شروع کرو
  19. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اپنی غلطی پر اکڑو مت
  20. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اپنی غلطی کو تسلیم کرو
Top