• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    موت مومن کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں‌
  2. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    زندگی کا ہم پر کتنا بڑا احسان ہے کہ وہ ہم سے صرف ایک بار روٹھتی ہے ۔
  3. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اتفاق میں بڑی برکت ہے۔
  4. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    پرانا تجربہ نئی تعمیر کی بنیاد ہوتا ہے ۔
  5. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    عدل سیکھنا ہے تو بارش سے سیکھو جو پھولوں پر بھی برستی ہے اور کانٹوں پر بھی۔
  6. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    آپ کا ایک لفط زخم بھی لگا سکتا ہے اور مرہم بھی بن سکتا ہے ، اختیار آپ کے پاس ہے ۔
  7. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اپنی مدد آپ ، کامیابی کا سب سے بڑا اصول ہے ۔
  8. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    کچھ لوگ معصومیت کا نقاب پہن کر دوسروں کے دلوں سے کھیلتے ہیں ایسے لوگوں سے بچنا چاہیے ۔
  9. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    وقت سے پہلے نہیں مقدر سے زیادہ نہیں
  10. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اللہ کو پا کر کبھی کسی نے کچھ نہیں کھویا اور اللہ کو کھو کرکبھی کسی نے کچھ نہیں پایا
  11. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    جب تمھارا گناہوں میں لگنا شروع ہوجائے تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ تمھارا رب تم سے ناراض ہے۔
  12. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    کسی نے کہا بچپن ایک بار ملتا ہے خوب کھیل کود کر لو کہیں سے آواز آئی جوانی ایک بار ملتی ہے خوب انجوائے کر لو کسی نے کہا کالج لائف ایک بار ملتی ہے خوب مستی کر لو لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی کسی نے یہ بھی کہا کہ زندگی ایک بار ملتی ہے اپنے اللہ کو راضی کر لو۔۔۔۔۔۔
  13. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    خوبصورت دلوں کی تلاش کرو خوبصورت چہروں کی نہیں کیوں کہ خوبصورت چہرے تو دھوکا دے جاتے ہیں لیکن خوبصورت دل کبھی دھوکا نہیں دیتا
  14. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    پیار دل میں ہونا چاہیے، لفظوں میں نہیں اور ناراضگی لفظوں میں ہونی چاہیے، دل میں نہیں
  15. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    زندگی کی بہت سی پریشانیوں کی دو وجہیں ہوتی ہیں۔ 1۔ ہم بغیر سوچے کام کرتے ہیں۔ 2۔ ہم بغیر کام کیے سوچتے رہتے ہیں۔
  16. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    بعض چہرے ان خطوط کی طرح ہوتے ہیں جنہیں بار بار پڑھنے کو دل چاہتا ہے۔
  17. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    دنیا میں آپ اس انسان کی طرح نہ بنو جو پھول توڑتا ہے بلکہ اس پھول کی طرح بنو جو توڑنے والے کو بھی خوشبو دیتا ہے
  18. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    دن کو رزق تلاش کرو اور رات کو اسے تلاش کرو جو تمہیں رزق دیتا ہے
  19. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    جو شخص اللہ سے ڈرتا ہے وہ کبھی بدلہ نہیں لیتا
  20. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    مومن کا امتحان تکلیف اور مصیبت سے ہوتا ہے جیسے خالص سونے کا آگ سے
Top