• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اللہ کو کھو کر کسی نے کچھ نہیں پایا اور اللہ کو پا کر کسی نے کچھ نہیں کھویا۔
  2. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    ہر چمکنے والی چیز سونا نہیں ہوتی
  3. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    حالات نے اگر مات دی تو ہمیں‌یوں‌ہر رشتے توڑ نہیں‌لینے چاہیے
  4. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    جو شخص وہم میں مبتلا ہوتا ہے ، وہ اپنی زندگی خود اجیرن کر لیتا ہے
  5. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    دور بیٹھ کر کسی کے درد کا اندازہ نہیں‌لگایا جا سکتا ‌
  6. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    دو دفعہ پوچھنا ،ایک دفعہ غلط راہ اختیار کرنے سے بہتر ہے ۔
  7. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    کبھی کبھی اندھیرے اتنے بڑھ جاتے ہیں کہ چاہ کر بھی روشنی کی طرف جا نہیں‌پاتے
  8. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    کچھ لوگ نگاہ کی طرح ہوتے ہیں کہ جو اگر ساتھ ہوں تو اندھیروں میں بھی منزلیں مل جاتی ہیں۔
  9. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    انسان بھی کتنا پاگل اور ناداں‌ہے کبھی کبھی ایسی چیزوں‌کی خواہش کرنے لگتا ہے جو کبھی اُسے مل ہی نہیں‌سکتا
  10. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    کچھ لوگ گھر کی طرح ہوتے ہیں ۔ وہ چاہے کتنا بھی دور کیوں نہ ہوں ، دل ان کی روح میں سمٹ جانے کو بے چین رہتا ہے ۔
  11. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    ایک دوسرے کے ساتھ ساتھ چلتے چلتے کئی بار انسان بہت سے اپنوں‌کو پیچھے چھوڑ‌جاتا ہے
  12. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    انسان بہت کچھ تقدیر پر جبکہ تقدیر بہت کچھ انسان پر چھوڑتی ہے ۔
  13. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    ہم حقیقت جیسے لفظ سے آشنا نہیں‌اگر ہو جائیں‌تو رشتوں‌میں‌کبھی خرابی پیدا نہ ہو
  14. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    آنکھیں بند کر لینے سے حقیقت نہیں بدلتی
  15. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    زندگی سے پیار کرنے والے کبھی موت کے آنے کا انتظآر نہیں‌کرتے
  16. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    موسم کو بدلتے دیر لگتی ہے لیکن انسان کو بدلتے ایک لمحہ کی بھی دیر نہیں لگتی ۔
  17. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    رابظہ اگر قائم رہے تو دُشمن بھی دوست بن جاتا ہے اور اگر رابطہ ٹوٹ جائے تو دوست بھی دُشمن بن جاتا ہے۔
  18. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    نہ گرنا کمال نہیں گر کر اٹھنا کمال ہے
  19. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    چار دن ساتھ رہنے سے کوئی کسی کو جان نہیں‌ سکتا
  20. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اپنے اس دن پر افسوس کر جو تیری زندگی سے گزر گیا مگر اس میں نیکی نہ تھی۔
Top