• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    جہاں اپنی بات کی قدر نہ ہووہاں چپ رہنا ہی بہتر ہے۔
  2. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    انسان کا اپنے دشمن سے انتقام کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ وہ اپنی خوبیوں میں اٍضافہ کرے
  3. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    زندگی کی سب سے بڑی سچائی ایک قبرستان کے باہر لکھی تھی۔ منزل تو میری یہی تھی ۔۔ بس زندگی گزر گئی یہاں آتے آتے
  4. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    فضول بولنے سے خاموشی بہتر ہے اور خاموش رہنے سے ذکر اللہ بہتر ہے۔
  5. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اپنی خوشی تو ہر کسی عزیز ہوتی ہی ہے، کبھی دوسروں کی خوشی کا ساماں بننے کی کوشش کرنا چاہیے۔۔۔۔
  6. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    لوگوں سے ملتے وقت اتنا نہ جھکو کہ اٹھتے وقت سہارا لینا پڑے۔
  7. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اگر کوئی اچھی بات کر رہا ہے تو بات کرنے والے کونہ دیکھو آس کی بات کو دیکھو
  8. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    لوگوں سے یاد کرنے کا شکوہ مت کرو کیونکہ جو انسان اپنے رب کو بھول سکتا ہے وہ سب کو بھول سکتا ہے۔۔۔
  9. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    لوگ مذہب کے لیے لڑتے ہیں، مرتے ہیں لیکن اس کی پیروی نہیں کرتے ؟؟؟؟
  10. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    ہر چمکنے والی چیز سونا نہیں‌ ہوتی
  11. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    پہلے تولو پھر بولو
  12. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    نیکی کر کے بھول جائو اور برائی پر ہر وقت شرمندہ رہو
  13. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    انسان کا اپنے دشمن سے انتقام کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ وہ اپنی خوبیوں میں اٍضافہ کرے
  14. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اگر کبھی احساس کمتری کا شکار ہونے لگو تو اپننے سے نیچے والے کو دیکھو اللہ کا شکر ادا کرنے لگ جائو گے۔
  15. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    گلاب کا کوئی بھی نام رکھ لیا جائے، پہچان خوشبو سے ہوتی ہے۔۔۔ اسی طرح انسان کی پہچان بھی اس کے اخلاق سے ہوتی ہے نا کہ اس کے رنگ روپ اور نسل سے۔
  16. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    جو رب کا ہے وہ سب کا ہے جو رب کا نہین وہ سب کا نہیں
  17. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    میں بڑوں کی عزت اس لیے کرتا ہوں کہ ان کی نیکیاں مجھ سے زیادہ ہیں اور چھوٹوں سے پیار اس لیے کرتا ہوں کہ ان کے گناہ مجھ سے کم ہیں
  18. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    زبان انسان کو گراتی ہے اور زبان انسان کو بلندیوں پر لے جاتی ہے
  19. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    آپ کا سچا دوست ہمیشہ آپ سے بہت زیادہ لڑتا ہے لیکن اگر آپ ایک آنسو بھی گراؤ تو وہ آپ کے آنسو روکنے کے لیے پوری دنیا سے لڑتا ہے۔
  20. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اگر کوئی اچھی بات کہے تو اُس کی اچھی بات کو دیکھو اُس کے کردار کو نہ دیکھو
Top