• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ط

    خالد محمود سلفی

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، خالد محمود بھائی آپ کے بارے میں جان کر ہت خوشی ہوئی۔ اللہ آپ سے اپنے دین کی زیادہ سے زیادہ خدمت لے، آمین۔ والسلام
  2. ط

    بدعتیوں کی ایک نشانی، شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی زبانی

    محترم عبداللہ حیدر بھائی! اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ ایک بہترین بات کی طرف آپ نے نشاندہی کی ہے۔ اللہ ہمیں مزید ایسے بدعتیوں سے بچائے جو محض فروعی اختلافات کی بنیاد پر ایک دوسرے کے پیچھے نماز پڑھنے کے قائل نہیں اور جن کے اکابرین کی برکات سے مسجد الحرام میں چار چار مصلے قائم ہوئے۔ جن میں...
  3. ط

    کیا یہ نبی کریمﷺ کی بے ادبی اور گستاخی ہے؟!!

    یہ مفتی صاحب جو ایک غلط لفظ کی نفی کو گستاخی بنانے پر تلے ہیں۔ ان کی ساری گفتگو سنیے اور پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو راعی قرار دینے پر یہودیوں کو گستاخ اور احمد رضا کا دفاع دیکھئے آپ کو صاف معلوم ہو جائے گا کہ یہ احباب کس دوغلی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔۔۔؟ تنبیہہ: پوسٹ میں کچھ الفاظ تبدیل کئے...
  4. ط

    آپ کا نیا ممبر

    السلام علیکم، بھائی آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی۔ اللہ آپ کو ہمیشہ راہ ہدایت پر گامزن رکھے اور دین و دنیا کی بھلائیوں سے نوازے، آمین۔
  5. ط

    ترک رفع الیدین

    ؟؟؟؟؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟
  6. ط

    صرف وحیدالزماں ہی کیوں؟؟؟ ایک تحقیق۔

    اللہ آپ کے جہل کو دور کرے اور سلف صالحین کے منہج کے مطابق قرآن و سنت کو ماننے کی توفیق دے، آمین۔
  7. ط

    صرف وحیدالزماں ہی کیوں؟؟؟ ایک تحقیق۔

    سہج نے لکھا: جی کئی ایک دیوبندی علماء اسے شیعہ، رافضی کہتے ہیں اور کئی ایک رحمۃ اللہ علیہ بھی کہتے ہیں۔ سہج صاحب نے لکھا: نہ جانے یہ آپ کی آنکھوں کا قصور ہے یا آپ کے ان علماء و اکابرین کی جنہوں نے اس کے غیر مقلد ہونے سے بھی انکار کرتے ہوئے اسے شیعہ تسلیم کر رکھا ہے۔ سہج نے لکھا: یہ...
  8. ط

    السلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاۃ

    زاہد بھائی اللہ آپ کو خوش رکھے اور اپنے دین کو سیکھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق سے نوازے۔ ہمیں بھی اپنی دعاوں میں یاد رکھئے۔ ولسلام۔
  9. ط

    صرف وحیدالزماں ہی کیوں؟؟؟ ایک تحقیق۔

    سہج نےلکھا: کچھ لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ محض بولتے جانا چاہے جو بات کریں اس کا سر ہو نہ پاوں اور یہ بھی سب کو معلوم ہے کہ جھوٹ کے پاوں نہیں ہوتے۔ لیکن کم از کم اتنا تو معلوم ہو گیا کہ سہج صاحب بھی تسلیم کر گئے کہ وحید الزماں سے اہل حدیث جان چھڑا رہے ہیں۔ نیز یہ تسلیم کیا کہ بقول سہج صاحب...
  10. ط

    صرف وحیدالزماں ہی کیوں؟؟؟ ایک تحقیق۔

    آپ کے الفاظ سے غلط فہمی لاحق ہوئی، اللہ معاف فرمائے، آمین۔
  11. ط

    ایک مجلس کی تین طلاق اور خلیفہ راشد حضرت عمر رضی اللہ عنہ

    عمر معاویہ بھائی کسی بھی موضوع سے متعلق بحث کا صحیح طریق تو یہ ہے کہ اس مسئلہ کے متعلق اپنا مئوقف دونوں فریق بیان کریں۔ طلاق کے مسئلہ پر بحث پر بھی اسی کے مطابق عمل ہونا چاہئے۔ دوسری بات یہ ہے کہ آپ شاید صرف اس بات پر معترض ہیں کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کیسے ایک فیصلہ کتاب و سنت کے خلاف کر...
  12. ط

    صرف وحیدالزماں ہی کیوں؟؟؟ ایک تحقیق۔

    ماشاء اللہ کیا بات کی ہے جناب! وہاں ہی اسکین بھی موجود ہے۔۔۔!!! اسے ہی ملاحظہ فرما لیں۔
  13. ط

    نواب وحید الزماں کی شخصیت، ایک تحقیقی جائزہ

    محترم بھائی! وہی مرغے کی ایک ٹانگ، میں اپنے مضمون میں تفصیل کے ساتھ دلائل عرض کر چکا ہوں۔ آپ پہلے ان کا رد کریں پھر سوال کیجئے۔ انتہائی حیرت انگیز بات ہے کہ جس چیزمیں اہلحدیث اور دیوبندی دونوں شریک ہیں اس میں مطعون صرف اہل حدیث ہوں۔ نیز میں آپ کی باتوں کے جواب میں آپ کی جانب سے بھی ثبوت پیش کر...
  14. ط

    سجدہ سہوكے أحکام

    محترم ہم آپ کی بات تسلیم کر لیتے ہیں کہ آپ کے نزدیک مدت رضاعت دو سال ہی ہے اور امام ابوحنیفہ کا جو قول ڈھائی سال کا ہے آپ سے نہیں مانتے۔ اچھی بات ہے اللہ مزید توفیق دے، آمین۔ مگر اسی مسئلہ کا ایک پہلو دوسرا بھی ہے ذرا اپنے مدارس سے وہ بھی معلوم کر دیجئے۔ ہو سکتا ہے کہ میری معلومات غلط ہوں اسی...
  15. ط

    سجدہ سہوكے أحکام

    کاش کے یہ اصول مقلدین اچھی طرح خود بھی سمجھ لیں جن کی کتب اہل حدیث کے خلاف اسی طرح کے شاذ اور یک شخصی مسائل کو پوری جماعت کی جانب تھوپنے سے بھری پڑی ہیں۔ نیز یہ بھی سوچنا چاہئے کہ ایک شخص کی صریح غلط بات سامنے آنے پر بھی اگر کوئی انکار نہیں کرتا اور اس کی تائید کرتا ہے وہ کس زمرے میں آتا ہے۔۔۔۔؟
  16. ط

    نواب وحید الزماں کی شخصیت، ایک تحقیقی جائزہ

    جزاک اللہ عمر بھائی، اللہ ہم سب کو بہتر بات کہنے کی توفیق دے، آمین۔ میں بیان کر چکا ہوں کہ علامہ وحید الزماں سے اہل حدیث کا کوئی تعلق نہیں اور ہم اس سے بری ہیں اور اس کی وجوہات کوئی ایک نہیں بلکہ علامہ صاحب کے بہت سے خلاف کتاب و سنت اور شیعہ نواز عقائد و نظریات ہیں۔ نیز آپ کے ذاتی شکوہ سے...
  17. ط

    صرف وحیدالزماں ہی کیوں؟؟؟ ایک تحقیق۔

    سہج نے لکھا: میں نے آپ کی جس بات سے استدلال کیا تھا وہ مکمل کچھ یوں ہے: اگر محترم انس نضر بھائی کے ایک اہل حدیث فورم کے نگران اعلیٰ ہونے کا مفہوم آپ نے یہ لیا ہے کہ انہیں اہل حدیث جماعت کی نمایندگی حاصل ہے اور آپ اسے اپنے آپ کو "اہل سنت والجماعت حنفی دیوبندی" کی حیثیت کے مقابلے میں پیش کر...
  18. ط

    نواب وحید الزماں کی شخصیت، ایک تحقیقی جائزہ

    عمر معاویہ بھائی سب سے پہلے تو آپ کا شکریہ کہ آپ نے اس عاجز کی درخواست کو پزیرائی بخشتے ہوئے یہاں اپنی گزارشات پیش کی ہیں۔ اللہ مجھے اور آپ کو حق بات کہنے کی توفیق سے نوازے اور بحث برائے بحث کے نقطہ نظر سے ہٹتے ہوئے افہام و تفہیم کی راہ اپنانے کی توفیق دے، آمین یا رب العالمین۔ آپ نے لکھا...
  19. ط

    صرف وحیدالزماں ہی کیوں؟؟؟ ایک تحقیق۔

    sahj صاحب چونکہ خود اقرار کر چکے ہیں کہ وہ جاہل ہیں اس لئے بہتر یہ سمجھتا ہوں کہ ہمارے بھائی بھی یہ سمجھ لیں کہ بعض جگہ جو انہوں نے یہ دعویٰ کر رکھا ہے کہ اس بات کو ہرگز دل پر نہ لیں یہ بات محض ہوائی ہے اور sahj بھائی ہم لوگوں کے ساتھ زرا دل لگی کر رہے ہیں۔ ورنہ جو خود کو جاہل کہہ رہا ہے وہ...
  20. ط

    صرف وحیدالزماں ہی کیوں؟؟؟ ایک تحقیق۔

    شاہد نزیر بھائی ان دنوں اپنے شہر سے باہر ہیں۔ اسی موضوع پر ایک مضمون "نواب وحید الزماں کی شخصیت، ایک تحقیقی جائزہ" میرا لکھا ہوا موجود ہے۔ یہاں موجود حنفی حضرات سے گزارش ہے کہ اس مضمون کو مکمل ملاحظہ فرمائیں اور اس طور پر جو اعتراض آپ کا ہو وہاں سامنے لائیے ان شاء اللہ کوشش کروں گا بہتر انداز سے...
Top