• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    افسانے: شہناز احمد (آٹووا)

    اضطراب کنسرٹ پورا بھرا ہواتھا۔مشہور زمانہ پیانوسٹ، بیتھوون (Beethovan) کی سمفونی (Symphony) پر اپنے فن کامظاہرہ کررہاتھا۔ ماحول پر خوابناک رومانوی سحر چھایا ہوا تھا۔محسوس ہوتا تھا کہ ہر ساز لہروں میں ڈوبا ہواہے۔دھیمی دھیمی آواز ابھرنے لگی۔لہریں اونچی اٹھنے لگیں۔فوجیں شہر میں داخل ہوگئی...
  2. ساجد تاج

    افسانے: شہناز احمد (آٹووا)

    شامِ زندگی نجانے کیاہوکررہ گیا ہے لگتا ہے زندگی ایک نکتہ پر سمیٹ آئی ہے۔ زندگی کی ساری خوشیاں ، لذتیں ، راحتیں ، خواہشیں اور آرزوئیں ختم ہوکر رہ گئی ہیں۔ کسی چیز میں رعنائی اور کسی شکل میں حسن باقی نہیں رہا ہے۔ روح کے درد جسم کے درد سے کہیں زیادہ ہیں۔ روح کے زخم جسم و جاں کو چورچور کئے ڈال...
  3. ساجد تاج

    افسانے: شہناز احمد (آٹووا)

    خوابِ غفلت اللہ اللہ کیاشان تھی ، کیارونق تھی اور کیارنگ وسرور تھااس شادی میں !۔ مجھے تو راجاؤں مہاراجاؤں کی شادیاں یاد آگئیں۔کشور ، عطیہ بیگم کے کمرے میں داخل ہوتے ہوئے سمیرا سے مخاطب تھیں۔ ہاں جیسے راجہ مہاراجاؤں کی شادیوں میں تم نے بہت دفعہ شرکت کی ہے جو اس شادی کو دیکھ کر وہ...
  4. ساجد تاج

    افسانے: شہناز احمد (آٹووا)

    اس دورِ بے حسی میں ''لیجئے آج بیسواں روزہ بھی ختم ہوگیا۔ رمضان کامہینہ تو ایسا لگتا ہے، ہواؤں کے دوش پر اڑتا ہے۔ کتنے خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو اس ماہ مبارک کی رحمتوں اوربرکتوں سے اپنی جھولیاں بھرتے ہیں۔ ہُمانے چائے کی ٹرے میز پر رکھ کر فراز کے قریب بیٹھتے ہوئے افسردگی سے کہا۔ او مما !بیس روزے...
  5. ساجد تاج

    افسانے: شہناز احمد (آٹووا)

    حساب دینا ہے۔ کبھی کبھی مجھے لگتا جیسے میں منجمد ہوکررہ گئی ہوں۔ ہرسوچ، ہر فکر اور ہر خیال میرے ذہن سے نکل گیاہے۔ ہرتمنا ،ہرخواہش اور ہر آرزو سے دل بے نیاز ہوگیا ہے کائنات کاسارارنگ،ساری خوبصورتی میر نظروں میں دھندلا کررہ جاتی ہے۔ دنیاکی لذتوں، کیف و سرور اور راحتوں سے مجھے بیزاری سی ہوجاتی...
  6. ساجد تاج

    افسانے: شہناز احمد (آٹووا)

    تکمیلِ آرزو... کیاریاں پھولوں سے بھرگئیں ، غنچے کھل پڑے۔ خوشبوئیں ہرسوپھیل گئیں، بادِ سموم کے جھونکے کہیں کھسک گئے۔ پودوں کا کیا گھر کا ہی رنگ بدل گیا۔ چھوٹا سا گھر کاآنگن ، اس میں نماز کے لئے بنا چبوترا اور چاروں طرف گلاب، بیلا اورچنبیلی کی کیاریاں۔ گرمیوں کی شام کاچھڑکاؤ۔ پانی کی بوندوں...
  7. ساجد تاج

    افسانے: شہناز احمد (آٹووا)

    بدلتا ہے آسماں رنگ کیسے کیسے؟... امیروں ، سفیروں اور وزیروں کی محفلوں میں اٹھنے بیٹھنے کاخیال توکبھی ہمارے خوابوں میں بھی نہیں آیاتھا...مگر قسمت دیکھئے کہ کینیڈا کی سرزمین کو ہم اس قدر پسند آئے کہ یہاں کاکوئی شہر یہ نہیں چاہتا کہ ہم اس کا دیدار کئے بغیر اپنے مفلس اور قلاش ،فتنوں اور آفتوں...
  8. ساجد تاج

    افسانے: شہناز احمد (آٹووا)

    آؤ ہمیں پوجو!... مسز ہاشمی کو سخت غصہ آرہا تھا ، ہاشمی صاحب اپنی بیگم کی برہمی کی وجہ کچھ نہ کچھ تو سمجھ گئے تھے لیکن اصل معاملے کی تہہ تک ابھی نہیں پہنچ پائے تھے... ''بھئی کچھ بتاؤگی بھی کہ یونہی اپنا خون جلاتی رہوگی''۔وہ بھی ان اندھی قسم کے لوگوں سے بہت گھبراتے تھے ... ''جاوید ! یہ...
  9. ساجد تاج

    افسانے: شہناز احمد (آٹووا)

    جگمگاتے ہوئے جگنو ''عنبرین کی Sweet Sixteen پارٹی تھی پرسوں۔بہت سے لوگ آئے ہوئے تھے۔اب تو خیر سے اس شہر میں اتنی لڑکیاں ہوگئی ہیں کہ فرزانہ کو اپناگھر چھوڑنا پڑا۔چنانچہ اس نے T.V.ہال میں بڑاشاندار انتظام کیاہواتھا۔ایک سے ایک پیاری لڑکی اور سب اتنی اچھی طرح ڈریس اپ ہوکر آئی ہوئی تھیں کہ لگتا...
  10. ساجد تاج

    افسانے: شہناز احمد (آٹووا)

    کٹی ہوئی شاخیں نومبر شروع ہو چکاتھا میں نے سوچا کہ کسی دن موتیا اوررات کی رانی کی کٹنگز باہر سے اندر لاکر پانی میں ڈال دوں گی تاکہ یہ پودے گھر کے اندر زندہ رہ سکیں کیونکہ باہر موسم سرد ہوچکاتھا کسی روز بھی Frostپڑ سکتی تھی۔۔۔۔اورا س دن میں سارے کام چھوڑ کر ابھی چند شاخیں ہی کاٹنے پائی تھی کہ...
  11. ساجد تاج

    افسانے: شہناز احمد (آٹووا)

    بچوں کے مستقبل کی خاطر بھئی اللہ جھوٹ نہ بلوائے۔ سناتھا جب شبیر ماموں نے پہلی مرتبہ بینک میں غبن کیاتھا تو وہ سلیم بھائی کو امریکہ بھیجنے کی خاطر کیاتھاکیونکہ سلیم بھائی کی بڑی خواہش تھی کہ وہ اعلی تعلیم کے لئے امریکہ جائیں گے۔ خاندان کا پہلا ہونہار سپوت جس کی قدوقامت سے پورا خاندان بننے...
  12. ساجد تاج

    افسانے: شہناز احمد (آٹووا)

    بچوں کے مستقبل کی خاطر بھئی اللہ جھوٹ نہ بلوائے۔ سناتھا جب شبیر ماموں نے پہلی مرتبہ بینک میں غبن کیاتھا تو وہ سلیم بھائی کو امریکہ بھیجنے کی خاطر کیاتھاکیونکہ سلیم بھائی کی بڑی خواہش تھی کہ وہ اعلی تعلیم کے لئے امریکہ جائیں گے۔ خاندان کا پہلا ہونہار سپوت جس کی قدوقامت سے پورا خاندان بننے...
  13. ساجد تاج

    افسانے: شہناز احمد (آٹووا)

    معیارِ زندگی ہم نے ہوش سنبھالا تو کانوں میں بس یہی آواز پڑی کہ پڑھو پڑھو محنت کرو ،پڑھ لکھ کر کسی قابل ہوجاؤ گے تو دنیامیں اپنا مقام بناسکوگے ورنہ اگر یونہی بیکار کھیل کود میں اپنا وقت گزار دیا تو ساری عمر جوتیاں چٹخاتے پھروگے۔اور اس کے بعد کسی چچا ماموں بھائی رشتہ دار کانام اور احوال...
  14. ساجد تاج

    افسانے: شہناز احمد (آٹووا)

    نورِ بصارت شبوبی بچپن سے ہی سارے بچوں میں زیادہ معتبر اور صدّیقہ مانی جاتی تھیں۔بیچاری سینکڑوں بار پٹیں ، ہزاروں بار ڈانٹیں کھائیں، بہتیروں کی دشمنی مولی لی اور دسیوں مرتبہ نقصان میں رہیں، مگر اپنی سچ بولنے کی عادت انہوں نے نہ چھوڑی۔ہم حیران ہوتے تھے کہ لوبھئی سچائی نہ ہوئی جان کی دشمن ہوگئی...
  15. ساجد تاج

    افسانے: شہناز احمد (آٹووا)

    حیاء کونسی لڑکی تھی خاندان کی، دوستوں کی ،ملنے جلنے والوں کی ،پڑوسیوں اور غیروں کی جسے بڑی اماں نے رد نہ کیاہو۔نعیم بھائی کے لئے کوئی ان کے معیارپر پوری ہی نہ اترتی تھی۔کسی کارنگ صاف نہیں تھا۔توکسی کاقد مناسب نہ تھا۔ تو کسی کی آنکھیں غلافی تھیں تو بال گھٹائیں نہ تھے اور اگر کہیں چودھویں...
  16. ساجد تاج

    افسانے: شہناز احمد (آٹووا)

    رائٹر نے عنوان رکھا ہے پہلے اس عنوان کا مواد شیئر ہو جائے پھر دیکھتے ہیں کہ عنوان ٹھیک ہے یا نہیں
  17. ساجد تاج

    محمد یحییٰ

    خوش آمدید بھائی اللہ تعالی آپ سے دین کا کام زیادہ سے زیادہ لے آمین
  18. ساجد تاج

    کیا یہ جائز ہے؟

    ایک عجیب سی بے چینی تھی اس لیے سوال کیا ، اور دل اسی پر مطمئن ہوا کہ اُسے آزاد کیا جائے لہذا وہ میں نے کر دیا تھا ۔ سب بھائیوں کا شکریہ
  19. ساجد تاج

    ہماری عادتیں کس نے خراب کیں؟

    اللہ تعالی آپ کے حق میں بھی ہر لحاظ سے بہتری عطا فرمائے آمین
Top